Today news

Monday, September 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 274 شہید اور 750 زخمی

🔖اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہونے کے ذمہ دار یحییٰ السنوار ہیں، جوبائیڈن

🔖کرم تصادم: پارہ چنار کی آبادی محصور ہوگئی، وزیراعلیٰ نے کشیدگی کا نوٹس لے لیا

🔖شہید رئیسی کے حادثے کا پیجر دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان ایرانی نیشنل سیکورٹی کمیشن

🔖غزہ میں کوئی بھی فریق جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتا، انتونیوگوتریس

🔖فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان

🔖ملک میں سیاسی استحکام ہے، نہ معاشی، آئین محفوظ ہے، نہ ادارے، مولانا فضل الرحمٰن

🔖پیجرز دھماکے: ایران میں پاسداران انقلاب کے اراکین مواصلاتی آلات استعمال نہیں کرینگے، پابندی عائد

🔖‘تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا‘، چینی صدر کا شہباز شریف کو سالگرہ پر خط

🔖وزیر اعظم امریکہ کے 5 روزہ دورے پر آج نیویارک پہنچیں گے

🔖مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پرآئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

🔖قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پرپنجاب اسمبلی میں افغان قونصل جنرل کیخلاف قرارداد متفقہ منظور

🔖کوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خان

No comments: