Today news

Tuesday, September 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ نے صیہونی رجیم کے خلاف باضابطہ جنگ کا اعلان کر دیا

🔖پاکستان کی لبنان میں اسرائیلی حملوں اور شہریوں کے ’قتل عام‘ کی شدید مذمت

🔖حزب اللہ کے ہتھیاروں کے وسیع ذخائر اسرائیل کے منتظر ہیں، امریکی اخبار

🔖امریکی صدر جو بائیڈن کا پھر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا دفاع

🔖اسرائیلی ایئر بیسز پر حزب اللہ کے حملے جاری

🔖عالمی برادری لبنان کو ایک اور غزہ نہ بننے دے :ایرانی صدر کا سی این این کو انٹرویو

🔖لبنان کے خلاف اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کی مذمت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

🔖آرمی چیف کا وانا کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عمائدین کی حمایت پرشکریہ اداکیا

🔖'5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے'، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدی

🔖غزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے: ترک صدر

🔖جماعت اسلامی نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال دیدی

🔖انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانل

No comments: