Today news

Thursday, September 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے: آیت اللہ خامنہ ای

🔖کرم جھڑپوں میں 31 اموات، حکومت مستقل حل میں ناکام

🔖حزب اللہ ابھی اپنی صلاحیتوں کا صرف 10 فیصد استعمال کر رہی ہے، اسرائیلی میڈیا

🔖صہیونی حکومت کے جنوبی و مشرقی لبنان پر مزید حملے، 81 شہید، 400 زخمی

🔖مسلمان ممالک صیہونی سفیروں کو ملک بدر کر دیں، ایرانی وزیر دفاع

🔖غزہ مظالم، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

🔖لبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدی

🔖اسرائیل نے لبنان میں جنگبندی تجویز مسترد کردی 

🔖صہیونیوں کے خلاف حملے بڑھائیں گے، عراقی مزاحمت 

🔖اسرائیل سارے خطے کو آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، سید عباس عراقچی

🔖آئی ایم ایف نے پاکستان کے سات ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

🔖توہینِ مذہب کے ملزم ڈاکٹر کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا: سندھ حکومت کا اعتراف

🔖نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

🔖سنکیانگ کے مسلمانوں کے لیے چینی حکومت کی پالیسیاں مثبت ہیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی
 کونسل 

🔖ملک میں اب نان فائلرز کی گنجائش نہیں، سخت پابندیاں لگائیں گے، وزیر خزانہ

🔖8 ستمبر جلسے کے بعد واضح کرچکا، ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے: عمران خان

🔖وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر پر مرضی کا وی سی لگوانے کی کوشش کا الزام، گورنر نے بھی جواب دیدیا

🔖پاکستان کا آذربائیجان سے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

🔖نیویارک: وزیراعظم کی محمود عباس سے ملاقات، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اعادہ

🔖رؤف حسن کو سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹادیا گیا

🔖شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

🔖لیپ ٹاپ اسکیم کے کروڑوں روپے کے لیپ ٹاپ پڑے پڑے خراب ہونیکا انکشاف

No comments: