Today news

Friday, September 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی بیروت پر شدید بمباری

🔖سید حسن نصراللہ بالکل خیریت سے ہیں۔ حزب اللہ ذرائع 

🔖اسرائیلی میڈیا کی جانب سے حزب اللہ کے اہم رکن اور سید حسن نصراللہ کے ماموں زاد سید ہاشم صفی الدین کے قتل کی خبریں

🔖غزہ میں تنازع نہیں بلکہ فلسطینیوں کا منظم قتل عام ہے۔ وزیراعظم 

🔖نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب، پاکستان ایران سمیت کئی ممالک کا واک آؤٹ 

🔖آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

🔖ضلع کرم: ایک ہفتے سے جاری جھڑپوں میں اموات کی تعداد 46 ہو گئی، متعدد زخمی

🔖ٹرمپ کی انتخابی مہم ہیک کرنے کے الزام میں متعدد ایرانیوں پر فرد جرم عائد

🔖یمن کا امریکی بحری جہازوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملہ

🔖فلسطینی مزاحمتی قوتوں سے نمٹنے کیلئے خود فلسطینی اتھارٹی کا غاصب اسرائیلی فوج کیساتھ خفیہ تعاون

🔖لبنان میں اسرائیل کی زمینی کارروائی تیز رفتار اور مختصرہوگی: سیکیورٹی اہلکار

🔖غزہ کے بچوں کا خون صرف اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پر نہیں، ان پر بھی ہے جو خاموش ہیں، شہباز شریف

🔖حماس کے خاتمے کے بعد غزہ نئی انتظامیہ کو دینے کیلئے تیار ہیں، نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب

🔖7 اکتوبر کے بعد ایران نے ہم پر 6 مختلف محاذوں سے حملہ کیا۔ نیتن یاہو 

🔖حزب اللہ کی کامیابیاں پوری اسلامی دنیا کی کامیابیاں ہیں، قائد انصاراللہ یمن

🔖اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شہید

🔖پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

🔖لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری

No comments: