Today news

Saturday, September 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سید حسن نصراللہ کی شہادت، پاکستانی سیاسی قیادت خاموش، علامہ ساجد نقوی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا 

🔖ایران نے اب بھی جوابی کارروائی نہ کی تو اسرائیل مزید طاقتور ہوگا۔ الجزیرہ

🔖 اسرائیلی قابض افواج نے لبنان پر زمینی حملے کی تیاری مکمل کر لی، بیروت کا محاصرہ شروع

🔖سید حسن نصراللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی، آیت اللہ سید علی سیستانی

🔖شہید سید حسن نصر اللہ نے مظلوم فلسطینیوں کی نصرت کا حق ادا کر دیا۔ علامہ عارف واحدی 

🔖سربراہ کی شہادت کے بعد اسرائیل پر مزید طاقت سے حملے جاری رکھیں گے۔ حزب اللہ 

🔖یمنی و عراقی مزاحمت کے تل ابیب پر حملے جاری

🔖حسن نصراللہ نے عظیم مقصد کی خاطر اپنی جان قربان کر دی، حافظ نعیم الرحمن

🔖حسن نصر اللہ کا قتل، اسرائیل نے اپنا حق دفاع استعمال کیا۔ جوبائیڈن 

🔖جماعت اسلامی کا ملک بھر میں حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان

🔖حسن نصراللہ کو شہید کرنے کا حکم اسرائیل کو نیویارک سے ملا، ایرانی صدر

🔖حسن نصراللہ کی شہادت سے صرف اور صرف مزاحمت مزید طاقتور ہوگی، حماس

🔖روس کی سید حسن نصراللہ کے قتل کی مذمت، ڈرامائی نتائج سے خبردار کردیا

🔖حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی، فضل الرحمان

🔖حسن نصراللہ کی شہادت مقاومت کی پائیداری اور اسرائیل کی نابودی کا باعث ہوگی، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

🔖سید حسن نصراللہ کی شہادت، عراق میں تین روزہ سوگ کا اعلان

🔖پی ٹی آئی کا احتجاج: پولیس سے دن بھر آنکھ مچولی چلتی رہی، قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے

🔖شمالی وزیرستان میں غیرملکیوں کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق

🔖امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں فوج کو ’ایڈجسٹ‘ کرنے کا حکم

No comments: