Today news

Sunday, September 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حدیدہ پر اسرائیلی حملے کے بعد یمن کا تل ابیب کے باشندوں کو شہر خالی کرنے کا پیغام

🔖اسرائیل اور حزب‌ اللہ میں گھمسان کی جنگ جاری 

🔖اسرائیل کی بیروت پر بمباری، حزب اللہ نے ایلات اور کریات شمونہ پر میزائلوں کی بارش کر دی 

🔖سید مقاومت کی شہادت پر پاراچنار میں عظیم الشان احتجاجی ریلی 

🔖امریکہ، اسرائیلی جرائم میں مکمل شریک ہے، ایران 

🔖سید حسن نصر اللہ پر قاتلانہ حملے کا حکم نیویارک سے جاری کیا گیا، ایران

🔖شہید حسن نصر اللہ آسمان مقاومت کا درخشندہ ستارہ، حزب اللہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عبدالملک الحوثی

🔖پاکستان لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کیلئےکھڑا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

🔖حسن نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے 20 دیگر ارکان بھی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

🔖بلوچستان سے اغوا ہونے والے 20 مزدور رہا

🔖موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایران کا کام تمام کر دیا جائے۔ سابق امریکی وزیر 

🔖سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

🔖پاکستان کی سفارتی فتح؛ چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق

🔖سید حسن نصراللّٰہ کی شہادت پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں احتجاجی مظاہرے

🔖سید حسن نصراللّٰہ کی شہادت پر عرب لیگ نے کوئی ردعمل نہیں دیا

No comments: