🔖لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، 8 شہید، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی، اسپتال بھر گئے
🔖بھارتی مسلمانوں کیلئے آواز کیوں اٹھائی؟ ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر مودی سرکار سیخ پا
🔖آرمی چیف اور ڈار سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
🔖ایرانی صدر کی جانب سے اخلاقی پولیس 'گشت ارشاد' کی مخالفت
🔖وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
🔖روسی ڈپٹی وزیراعظم 2 روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے
🔖شامی سرزمین پر 250 یوکرینی فوجی افسروں کی موجودگی کے بارے روسی میڈیا کا انکشاف
🔖یمن کو اسلحہ نہیں دیا، صنعاء دفاعی طور پر خودکفیل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
🔖پاکستان میں توہینِ مذہب کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے؛ نئی رپورٹ میں اصلاحات پر زور
🔖پشاور: افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے
🔖ترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کا بیان
🔖بلوچستان میں تین سال سے غیر حاضر 114 اساتذہ ملازمت سے برطرف
🔖مزاحمتی محور کی حمایت ایران کی اصولی پالیسی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
🔖ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس، جوبائیڈن کے بیانات کو خود پر حملہ ہونے کی وجہ قرار دے دیا
No comments:
Post a Comment