Today news

Friday, September 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن تاحال 80 سے زائد اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنا چکا ہے، الجزیرہ

🔖امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

🔖زائرین کربلا پر دہشت گردانہ حملہ، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، افغان طالبان

🔖حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

🔖بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قید

🔖فیض حمید کے بیانات کے بعد عمران خان، قمر باجوہ کےخلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا، خواجہ آصف کا دعویٰ

🔖وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیا

🔖عمران خان نے وزیراعلیٰ پختونخوا کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کردی

🔖چین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظم

🔖قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف

🔖روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

🔖عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

🔖مستونگ میں روڈ کھلوانے کیلئے جانیوالی لیویز ٹیم پر مظاہرین کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

🔖ایران کی ہمسایہ پالیسی میں سعودی عرب کو ایک خاص مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر خارجہ

No comments: