Today news

Saturday, November 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام: تکفیری دہشتگردوں کی ادلب اور حلب میں پیشقدمی، حماة میں شدید جنگ جاری 

🔖پارا چنار: تازہ جھڑپوں میں 13 اموات، مرنے والوں کی تعداد 124 تک جا پہنچی

🔖پاراچنار قتل عام کی افغانستان سے پشت پناہی ہو رہی ہے، خواجہ آصف

🔖ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا

🔖کُرم میں امن خراب کرنے والوں کے ساتھ ’دہشتگردوں والا سلوک‘ ہوگا: علی امین گنڈاپور کا جرگے سے خطاب

🔖حکومت کو مستعفی ہوجانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

🔖پارا چنار میں 100 سے زائد لاشیں ہیں اور یہ اسلام آباد میں 100 لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں: بلاول

🔖سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا

🔖ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 145 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🔖پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

🔖لکی مروت میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

🔖پی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامند ہوگیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

🔖ہم بھارت جائیں اور وہ نہ آئیں، یہ نہیں ہوسکتا، یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دینگے: چیئرمین پی سی بی

Friday, November 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں شدید جنگ جاری، تکفیری دہشتگرد حلب شہر پہنچ گئے

🔖ایرانی سینئر عہدیدار شام میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید 

🔖نتن یاہو مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خاندان سے چھینے گئے مکان میں مقیم ہیں: رپورٹ

🔖لبنان میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان

🔖شام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ایران 

🔖شام میں 400 دہشت گرد مارے گئے، روسی فوج

🔖ہنگو: نقل مکانی کرنیوالے کرم متاثرین کیلئے خیمہ بستی قائم

🔖یورپی یونین اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں، امریکہ کے اشاروں پر ناچتی ہے، امام جمعہ تہران

🔖لبنانی صدر کے انتخاب کیلئے 9 جنوری کو اجلاس ہو گا

🔖کوہاٹ، کرم کی صورتحال پر مشاورت کی غرض سے گرینڈ امن جرگہ

🔖پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🔖اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے: شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ

🔖پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🔖پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی اٹھالی گئی

🔖ن لیگ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی

Thursday, November 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شامی فوج نے حلب اور ادلب پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا، ذرائع

🔖مشرق وسطیٰ کے تنازعات سے امریکہ کو فائدہ پہنچتا ہے، روس

🔖پارا چنار میں دشمن کو شکست ہوگی۔ علامہ عارف واحدی 

🔖شام میں دہشت گردوں کا حملہ، سینئر ایرانی جنرل شہید

🔖مقاومت ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے، حزب اللہ

🔖شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

🔖حزب اللہ کے ہاتھوں سنگین نقصانات نے صیہونی رجیم کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا، سید عمار حکیم

🔖190 ملین پاؤنڈکیس: نیب نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم خیبر پختونخوا بھجوا دی

🔖کرم  میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، اموات کی تعداد 111 ہو گئی

🔖چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا

🔖سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

🔖صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا، اسمبلی رکنیت بھی چھوڑنے کا فیصلہ

🔖بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی قرارداد منظور کرلی

🔖اے این پی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی

🔖پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوےکو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سےجیت لی

Wednesday, November 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️


🔖پاراچنار: سیزفائر کے اعلانات کے باوجود جھڑپیں جاری، اموات کی تعداد 100 سے بڑھ گئی

🔖روسی ایئر چیف کی ترکی کو دھمکی، شام میں مداخلت سے باز رہیں ورنہ انقرہ کو قیمت چکانی ہوگی 

🔖ایران اسرائیل کے خلاف حملے کا حق محفوظ رکھتا ہے مگر علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھا جائے گا۔ عراقچی 

🔖غزہ کی حمایت میں حزب اللہ کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، حماس

🔖راہ خدا کے عظیم شہید قدس سید حسن نصراللہ رحمة اللہ علیہ کی نماز جنازہ کا اعلان جلد کیا جائے گا

🔖غاصب صیہونی رژیم کو ایسا منہ توڑ جواب دیا جائے گا جس کا اس نے سوچا بھی نہیں، ایران

🔖صیہونی فورسز کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 33 فلسطینی شہید

🔖ہم لبنانی عوام اور مقاومت کے مقروض ہیں، جہاد اسلامی

🔖2 روز میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو کرم لے کر جاؤں گا، فیصل کریم کنڈی

🔖ترکی نے اسرائیلی ربی کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری میں امارات کی مدد کی

🔖عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

🔖پی ٹی آئی احتجاج کے دوران افغان شہریوں سمیت 954 افراد گرفتار ، 39 ہتھیار برآمد ہوئے: آئی جی اسلام آباد

🔖9مئی کے مجرمان کو عدالتیں سزائیں دیتیں تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: وزیر اعظم

🔖مسئلےکی بنیاد ووٹ کی چوری ہے، ملک میں اس وقت کوئی حکومت نہیں: مولانا فضل الرحمان

🔖پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج سے پکڑے گئے افغان شہریوں کی شناخت سامنے لانے کا اعلان

Monday, November 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پارا چنار: فائر بندی کے حکومتی اعلان کے باوجود جھڑپیں جاری، یوفون کے علاوہ تمام سروسز بند’ مزید اموات کا خدشہ‘

🔖لبنان کیساتھ جنگبندی کا معاہدہ حزب الله کو غیر مسلح کرنے سے مشروط ہے، صیہونی وزیر خارجہ

🔖حزب اللہ کے تل ابیب پر میزائل حملے 

🔖مذاکرات بے نتیجہ ختم، پی ٹی آئی نے پریڈگراؤنڈ یا پشاور موڑ پر دھرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

🔖اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے

🔖فلسطینی مزاحمت کی بیت لاہیا میں انتقامی کاروائی، 10 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

🔖لائیو بلاگ تحریکِ انصاف کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل

🔖متحدہ عرب امارات میں ربی کا قتل؛ 'اسرائیل کی تمام ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف 

🔖جو ابھی تک نہیں نکلے وہ اپنے اور ملک کے مستقبل کے لیے اسلام آباد پہنچیں: بشریٰ بی بی

🔖مذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے سوا کوئی چارہ نہیں: عارف علوی

🔖حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ

🔖بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کا اعلان

🔖پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

🔖پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے مکمل سیل

🔖زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

Thursday, November 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی دہشت گرد نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ، 124 ممالک میں جانے پر گرفتار ہو سکتے ہیں 

🔖پارا چنار، کانوائے پر تکفیری دہشتگردوں کا حملہ، معصوم بچوں سمیت 60 سے زائد شیعہ مسلمان شہید 

🔖نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونین

🔖ہالینڈ نیتن یاہو کی گرفتاری کے لئے تیار

🔖ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ 

🔖غزہ پر ہونیوالی صیہونی جارحیت میں امریکہ ’’براہ راست شریک‘‘ ہے، حماس

🔖حزب اللہ کے ہاتھوں جنوبی لبنان میں مزید 3 صیہونی فوجی افسران ہلاک، 5 سپاہی زخمی 

🔖کرم واقعہ: وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں، فضل الرحمان

🔖علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا: عمران خان

🔖روس کا یوکرین پر حملہ: تاریخ میں پہلی بار کسی جنگ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا استعمال

🔖عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی

🔖امریکہ نے نیتن یاہو مخالف عالمی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا 

🔖دہشت گردی اور خون ریزی امریکی فطرت بن گئی ہے، مقتدی الصدر

🔖گٹھ جوڑ بے نقاب؛ امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کی اجازت دیدی

🔖کرم کا واقعہ پاکستانیوں پر حملہ ہے، حافظ طاہر اشرفی

🔖عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امین

🔖چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

Wednesday, November 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی

🔖بیروت پر حملوں کے بعد اسرائیل کو تل ابیب پر جوابی حملے کیلئے تیار رہنا چاہیئے، شیخ نعیم قاسم

🔖جنوبی لبنان میں دشمن کے نقصانات کی تفصیلات جاری، 1ہزار سے زائد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

🔖ہمارے شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے میں ملوث حماس رہنماؤں کو ہمارے حوالے کیا جائے؛ امریکہ 

🔖تازہ اسرائیلی حملے، لبنان میں 28، غزہ میں 50 فلسطینی شہید

🔖جے یو آئی نے بلوچستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کردی 

🔖ٹرمپ کی ایک اور حیران کن نامزدگی، ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سی ای او کو سیکرٹری تعلیم چن لیا

🔖اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے سیاسی معاملات پر رابطے ہیں: شیخ وقاص اکرم

🔖بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا: علامہ راغب نعیمی 

🔖ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات

🔖مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانیوالےلوگ نہیں: فضل الرحمان

🔖حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے

🔖فضائی حملے کا خطرہ، کیف میں امریکی سفارت خانہ بند

Tuesday, November 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنا ہوگا، سید عباس عراقچی 

🔖غزہ پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 76 شہید جب کہ 158زخمی

🔖حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ، ایک فوجی ہلاک اور پانچ زخمی

🔖غزہ؛ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں خوراک سے لدے 98 امدادی ٹرکوں کو لوٹے گئے

🔖لبنان پر 2 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں 200 بچے شہید

🔖’سالمیت کو خطرہ ہوا، تو جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں‘، روسی صدر کی امریکا کو تنبیہ

🔖تہران اور ریاض کے قریبی تعلقات سے دونوں ممالک سمیت پورے خطے کو فائدہ پہنچےگا، ایرانی نائب وزیر خارجہ

🔖یوکرین کو روس کے اندر حملے کی امریکی اجازت کے بعد روس نے نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردی

🔖حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے اہم سیکیورٹی ادارے کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ 

🔖بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ

🔖حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہوسکتا ہے، شیخ وقاص اکرم

🔖پاکستانی عوام شہزادہ محمد بن سلمان کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں: وزیر اعظم

🔖24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا گیا: پارٹی ذرائع

🔖جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف

🔖فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطاب

🔖’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی

🔖عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، جمعرات تک کا وقت دیا ہے: علیمہ خان

🔖آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے متوقع: بھارتی میڈیا

Monday, November 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں مارے گئے امریکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ دائر کردیا

🔖غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 111 شہید

🔖فلسطینی مزاحمت کی کاروائیاں جاری، مزید 12 صیہونی فوجی ہلاک

🔖ایران اسرائیلی دھمکیوں کا اپنے طریقے سے جواب دے گا، ترجمان وزارت خارجہ

🔖حماس کے دفتر کی قطر سے ترکی منتقلی کی تردید

🔖بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کو ناکام بنانے کیلیے سرگرم، شریک ممالک کو بھاری رقم کی پیش کش

🔖غزہ سے متعلق پوپ فرانسس کے بیان پر تل ابیب کی شدید مذمت، یہود مخالفت قرار

🔖صہیونی تنصیبات پر حزب اللہ کے میزائل اور راکٹ حملے جاری

🔖مقاومت اسلامی عراق کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ

🔖جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدی

🔖جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکہ کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روس

🔖ٹرمپ کا افغانستان سے امریکی فوج کے ’شرمناک انخلا‘ کے ذمہ دار فوجیوں کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

🔖سعودیہ نے تجارتی مقاصدکیلئے ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے استعمال پرپابندی لگادی

🔖حاج محمد عفیف کی شہادت کا صہیونی حکومت سے بدلہ لیا جائے گا، حزب اللہ

🔖ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

🔖بنوں میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرقبضہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

🔖تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کردیا

🔖پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز 24 نومبر سے شروع ہو گی

🔖پاکستان نےانگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے چِت کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

Sunday, November 17, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حملہ، صہیونی حکام شدید تشویش کا شکار

🔖اسرائیلی فوج کے غزہ پر وحشیانہ حملے مزید 47 فلسطینی شہید

🔖اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے 80 میزائل فائر

🔖ڈونلڈ ٹرامپ کی واپسی سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا، محمد علی الحوثی

🔖خطے میں جاری جارحیت رکوانے کیلئے اسلامی ممالک عملی کردار ادا کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖حزب اللہ کا اسرائیلی ٹھکانوں پر فجر 5 میزائل سے حملہ

🔖ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراض

🔖آئی ایم ایف حیران ہے 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ

🔖اسموگ کا مسئلہ: لاہور اور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے

🔖بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچيں گے، علی امین گنڈا پور

🔖عراق؛ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 فوجی اموات اور 2 شدید زخمی

🔖وزیراعظم کی بلاول کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت، اسحاق ڈار کو ذمہ داری دے دی

🔖لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

🔖’بلوچستان میں انتشار و بدامنی پھیلانے والے عناصر ترقی کے دشمن ہیں‘ شہباز شریف

Saturday, November 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے نیویارک میں ایلون مسک سے ایرانی سفیر کی ملاقات کی تردید کردی 

🔖مقاومت کو میڈیا کے شعبے میں طاقتور ہونا چاہئے، عربوں کی بے حسی قابل مذمت ہے۔ حشد الشعبی  راہنما 

🔖حزب اللہ کا حیفہ کی بندرگاہ پر بھاری میزائلوں سے حملہ

🔖حزب اللہ کے ہاتھوں گولانی بریگیڈ کی ہلاکتوں کی تعداد غیر معمولی ہے، صہیونی میڈیا کا اعتراف

🔖غزہ میں اسرائیل کے درجنوں جرائم ریکارڈ میں آچکے ہیں، عالمی برادری فوری ایکشن لے، ہیومن رائٹس واچ

🔖حماس اپنی شرائط کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تیار؛ لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

🔖اسرائیل فورسز کی مسلسل پانچویں روز لبنان کے دارالحکومت پر بمباری، 59 افراد شہید

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری 37 فلسطینی شہید 

🔖عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

🔖محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا، وہاب ریاض کو دوبارہ اہم عہدہ ملنے کا امکان

🔖فتنۃ الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار

🔖کسی نے نہیں روکا، طے تھا اکثریت نہیں ملی تو میں وزیراعظم نہیں بنوں گا، نواز شریف

🔖عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمان

🔖بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے

🔖آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی

🔖گوجرانوالہ: بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12ہزار سے زائد گداگروں کی پرتعیش دعوت، ویڈیو وائرل

Friday, November 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹ

🔖ایران امریکہ کیخلاف "فوری ترین'' خطرہ ہے، بائیڈن کا دعوی

🔖ٹرمپ نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر دستخط کئے، امریکی میڈیا کا دعوی

🔖ایران اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، سابق ایرانی چیف

🔖حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں "دیشون" اور "سعسع" پر میزائل حملے

🔖حزب اللہ کے حیفہ پر میزائل حملے، تل ابیب کو زمینی پیش قدمی میں ناکامی کا سامنا

🔖ٹرمپ کی جانب سے کابینہ کیلئے متنازع ناموں کے اعلان کا سلسلہ جاری

🔖دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

🔖باجوڑ میں جماعت اسلامی کے رہنما ’داعش کے ہاتھوں قتل‘

🔖بانی پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ اور فیض حمید سے مل کر ہمارے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریف

🔖شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیا

🔖جو لوگ نہیں لائے گا اور احتجاج سے پہلے گرفتار ہوا پارٹی سے باہر کیا جائے گا: بشریٰ بی بی کی ہدایت

🔖اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

🔖وی پی این فحاشی، توہین آمیز مواد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: وزارت داخلہ کا بندش کیلئے پی ٹی اے کو خط

Thursday, November 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جوہری پروگرام کو اپنے مفادات کے مطابق آگے بڑھائیں گے، ایران

🔖مقاومتی محاذ امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لے کر آگے بڑھ رہا ہے، حماس

🔖امریکہ اور اسکے اتحادی سن لیں ایران اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، جنرل علی فدوی

🔖اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف

🔖حزب اللہ کے مجاہدین صیہونی رجیم کے خلاف لڑنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، شیخ نعیم قاسم

🔖دھونس دھمکی کے تحت بات چیت کے لئے تیار نہیں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖امریکہ کی اسرائیل کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 40 بلین ڈالر کی فوجی امداد

🔖روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر کروز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

🔖غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ’دہشت گرد‘ فائدہ اٹھا رہے ہیں: پاکستانی حکام

🔖چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے: پاکستان

🔖اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1 ماہ میں 20 امدادی کارکن قتل

🔖ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی: بلاول

🔖اسموگ کے تدارک کیلئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نئی پابندیاں عائد

🔖پلاسٹک کے ننھے ذرات بادلوں میں جاکر بارشوں کے نظام پر اثرانداز ہوتے ہیں، تحقیق

🔖پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست