🔖عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنا ہوگا، سید عباس عراقچی
🔖غزہ پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 76 شہید جب کہ 158زخمی
🔖حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ، ایک فوجی ہلاک اور پانچ زخمی
🔖غزہ؛ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں خوراک سے لدے 98 امدادی ٹرکوں کو لوٹے گئے
🔖لبنان پر 2 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں 200 بچے شہید
🔖’سالمیت کو خطرہ ہوا، تو جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں‘، روسی صدر کی امریکا کو تنبیہ
🔖تہران اور ریاض کے قریبی تعلقات سے دونوں ممالک سمیت پورے خطے کو فائدہ پہنچےگا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
🔖یوکرین کو روس کے اندر حملے کی امریکی اجازت کے بعد روس نے نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردی
🔖حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے اہم سیکیورٹی ادارے کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
🔖بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ
🔖حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہوسکتا ہے، شیخ وقاص اکرم
🔖پاکستانی عوام شہزادہ محمد بن سلمان کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں: وزیر اعظم
🔖24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا گیا: پارٹی ذرائع
🔖جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف
🔖فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطاب
🔖’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی
🔖عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، جمعرات تک کا وقت دیا ہے: علیمہ خان
🔖آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے متوقع: بھارتی میڈیا
No comments:
Post a Comment