Today news

Wednesday, November 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی

🔖بیروت پر حملوں کے بعد اسرائیل کو تل ابیب پر جوابی حملے کیلئے تیار رہنا چاہیئے، شیخ نعیم قاسم

🔖جنوبی لبنان میں دشمن کے نقصانات کی تفصیلات جاری، 1ہزار سے زائد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

🔖ہمارے شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے میں ملوث حماس رہنماؤں کو ہمارے حوالے کیا جائے؛ امریکہ 

🔖تازہ اسرائیلی حملے، لبنان میں 28، غزہ میں 50 فلسطینی شہید

🔖جے یو آئی نے بلوچستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کردی 

🔖ٹرمپ کی ایک اور حیران کن نامزدگی، ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سی ای او کو سیکرٹری تعلیم چن لیا

🔖اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے سیاسی معاملات پر رابطے ہیں: شیخ وقاص اکرم

🔖بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا: علامہ راغب نعیمی 

🔖ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات

🔖مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانیوالےلوگ نہیں: فضل الرحمان

🔖حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے

🔖فضائی حملے کا خطرہ، کیف میں امریکی سفارت خانہ بند

No comments: