Today news

Thursday, November 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شامی فوج نے حلب اور ادلب پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا، ذرائع

🔖مشرق وسطیٰ کے تنازعات سے امریکہ کو فائدہ پہنچتا ہے، روس

🔖پارا چنار میں دشمن کو شکست ہوگی۔ علامہ عارف واحدی 

🔖شام میں دہشت گردوں کا حملہ، سینئر ایرانی جنرل شہید

🔖مقاومت ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے، حزب اللہ

🔖شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

🔖حزب اللہ کے ہاتھوں سنگین نقصانات نے صیہونی رجیم کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا، سید عمار حکیم

🔖190 ملین پاؤنڈکیس: نیب نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم خیبر پختونخوا بھجوا دی

🔖کرم  میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، اموات کی تعداد 111 ہو گئی

🔖چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا

🔖سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

🔖صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا، اسمبلی رکنیت بھی چھوڑنے کا فیصلہ

🔖بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی قرارداد منظور کرلی

🔖اے این پی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی

🔖پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوےکو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سےجیت لی

No comments: