🔖عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹ
🔖ایران امریکہ کیخلاف "فوری ترین'' خطرہ ہے، بائیڈن کا دعوی
🔖ٹرمپ نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر دستخط کئے، امریکی میڈیا کا دعوی
🔖ایران اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، سابق ایرانی چیف
🔖حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں "دیشون" اور "سعسع" پر میزائل حملے
🔖حزب اللہ کے حیفہ پر میزائل حملے، تل ابیب کو زمینی پیش قدمی میں ناکامی کا سامنا
🔖ٹرمپ کی جانب سے کابینہ کیلئے متنازع ناموں کے اعلان کا سلسلہ جاری
🔖دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف
🔖باجوڑ میں جماعت اسلامی کے رہنما ’داعش کے ہاتھوں قتل‘
🔖بانی پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ اور فیض حمید سے مل کر ہمارے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریف
🔖شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیا
🔖جو لوگ نہیں لائے گا اور احتجاج سے پہلے گرفتار ہوا پارٹی سے باہر کیا جائے گا: بشریٰ بی بی کی ہدایت
🔖اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا
🔖وی پی این فحاشی، توہین آمیز مواد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: وزارت داخلہ کا بندش کیلئے پی ٹی اے کو خط
No comments:
Post a Comment