Today news

Saturday, November 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے نیویارک میں ایلون مسک سے ایرانی سفیر کی ملاقات کی تردید کردی 

🔖مقاومت کو میڈیا کے شعبے میں طاقتور ہونا چاہئے، عربوں کی بے حسی قابل مذمت ہے۔ حشد الشعبی  راہنما 

🔖حزب اللہ کا حیفہ کی بندرگاہ پر بھاری میزائلوں سے حملہ

🔖حزب اللہ کے ہاتھوں گولانی بریگیڈ کی ہلاکتوں کی تعداد غیر معمولی ہے، صہیونی میڈیا کا اعتراف

🔖غزہ میں اسرائیل کے درجنوں جرائم ریکارڈ میں آچکے ہیں، عالمی برادری فوری ایکشن لے، ہیومن رائٹس واچ

🔖حماس اپنی شرائط کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تیار؛ لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

🔖اسرائیل فورسز کی مسلسل پانچویں روز لبنان کے دارالحکومت پر بمباری، 59 افراد شہید

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری 37 فلسطینی شہید 

🔖عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

🔖محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا، وہاب ریاض کو دوبارہ اہم عہدہ ملنے کا امکان

🔖فتنۃ الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار

🔖کسی نے نہیں روکا، طے تھا اکثریت نہیں ملی تو میں وزیراعظم نہیں بنوں گا، نواز شریف

🔖عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمان

🔖بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے

🔖آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی

🔖گوجرانوالہ: بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12ہزار سے زائد گداگروں کی پرتعیش دعوت، ویڈیو وائرل

No comments: