Today news

Thursday, November 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جوہری پروگرام کو اپنے مفادات کے مطابق آگے بڑھائیں گے، ایران

🔖مقاومتی محاذ امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لے کر آگے بڑھ رہا ہے، حماس

🔖امریکہ اور اسکے اتحادی سن لیں ایران اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، جنرل علی فدوی

🔖اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف

🔖حزب اللہ کے مجاہدین صیہونی رجیم کے خلاف لڑنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، شیخ نعیم قاسم

🔖دھونس دھمکی کے تحت بات چیت کے لئے تیار نہیں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖امریکہ کی اسرائیل کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 40 بلین ڈالر کی فوجی امداد

🔖روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر کروز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

🔖غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ’دہشت گرد‘ فائدہ اٹھا رہے ہیں: پاکستانی حکام

🔖چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے: پاکستان

🔖اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1 ماہ میں 20 امدادی کارکن قتل

🔖ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی: بلاول

🔖اسموگ کے تدارک کیلئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نئی پابندیاں عائد

🔖پلاسٹک کے ننھے ذرات بادلوں میں جاکر بارشوں کے نظام پر اثرانداز ہوتے ہیں، تحقیق

🔖پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست

No comments: