Today news

Saturday, November 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام: تکفیری دہشتگردوں کی ادلب اور حلب میں پیشقدمی، حماة میں شدید جنگ جاری 

🔖پارا چنار: تازہ جھڑپوں میں 13 اموات، مرنے والوں کی تعداد 124 تک جا پہنچی

🔖پاراچنار قتل عام کی افغانستان سے پشت پناہی ہو رہی ہے، خواجہ آصف

🔖ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا

🔖کُرم میں امن خراب کرنے والوں کے ساتھ ’دہشتگردوں والا سلوک‘ ہوگا: علی امین گنڈاپور کا جرگے سے خطاب

🔖حکومت کو مستعفی ہوجانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

🔖پارا چنار میں 100 سے زائد لاشیں ہیں اور یہ اسلام آباد میں 100 لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں: بلاول

🔖سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا

🔖ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 145 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🔖پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

🔖لکی مروت میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

🔖پی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامند ہوگیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

🔖ہم بھارت جائیں اور وہ نہ آئیں، یہ نہیں ہوسکتا، یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دینگے: چیئرمین پی سی بی

No comments: