Today news

Monday, November 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پارا چنار: فائر بندی کے حکومتی اعلان کے باوجود جھڑپیں جاری، یوفون کے علاوہ تمام سروسز بند’ مزید اموات کا خدشہ‘

🔖لبنان کیساتھ جنگبندی کا معاہدہ حزب الله کو غیر مسلح کرنے سے مشروط ہے، صیہونی وزیر خارجہ

🔖حزب اللہ کے تل ابیب پر میزائل حملے 

🔖مذاکرات بے نتیجہ ختم، پی ٹی آئی نے پریڈگراؤنڈ یا پشاور موڑ پر دھرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

🔖اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے

🔖فلسطینی مزاحمت کی بیت لاہیا میں انتقامی کاروائی، 10 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

🔖لائیو بلاگ تحریکِ انصاف کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل

🔖متحدہ عرب امارات میں ربی کا قتل؛ 'اسرائیل کی تمام ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف 

🔖جو ابھی تک نہیں نکلے وہ اپنے اور ملک کے مستقبل کے لیے اسلام آباد پہنچیں: بشریٰ بی بی

🔖مذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے سوا کوئی چارہ نہیں: عارف علوی

🔖حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ

🔖بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کا اعلان

🔖پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

🔖پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے مکمل سیل

🔖زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

No comments: