Today news

Tuesday, November 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ بنا لیا

🔖اسرائیلی آرمی جلد دمشق کو خالی کرنے کے احکامات جاری کرے گی۔ صیہونی میڈیا 

🔖موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

🔖اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 200 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ

🔖امید ہے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت منجمد کر دی جائے گی: عرب لیگ

🔖صیہونی وزیر خزانہ کا بیان اسرائیل سے سمجھوتہ کرنیوالوں کے منہ پر طمانچہ ہے، جہاد اسلامی

🔖شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک

🔖فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کرتے ہیں : روس 

🔖ایرانی نائب صدر کی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

🔖بلوچستان میں دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے: سرفراز بگٹی

🔖پنجاب میں سموگ کا راج، وزیر اعلیٰ اور وزیر ماحولیات دونوں غائب

🔖وفاقی وزیر داخلہ کا نئی تعمیر شدہ سڑکیں شہدا کے ناموں سے منسوب کرنے کا اعلان

🔖بھارت سے تعلقات سنوارے جاسکتے ہيں ، اس میں کوئی دقت نظر نہيں آتی: نواز شریف

🔖چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح مؤقف پر آئی سی سی پریشان

Monday, November 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کیلئے اسرائیل کو پابند کرے، محمد بن سلمان

🔖حزب اللہ چیف "شیخ نعیم قاسم" فوجی وردی میں محاذ جنگ پر پہنچ گئے 

🔖پاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

🔖اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگے

🔖دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحمان

🔖سعودی چیف آف جنرل سٹاف کا ایران کا غیر معمولی دورہ، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

🔖اسرائیل ہمیں مار رہا ہے اور ہم عرب صرف باتیں کر رہے ہیں، بشار الاسد

🔖فلسطین اور لبنان میں نسل کشی جنگی جرائم پر خاموشی کا نتیجہ ہے۔ ایرانی نائب صدر 

🔖یمنی فوج کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ

🔖 اسرائیل پر عراق سے ڈرون حملہ

🔖حزب اللہ کے اسرائیل پر حملے جاری

🔖تہران کی ماتمی انجمنوں کا لبنان اور فلسطین کے مظلوم عوام کے لئے ساڑھے 14 ارب تومان کا عطیہ

🔖روسی حکام نے پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے خبر کی تردید کردی

🔖پاکستان سے تعلقات خطرے میں ڈالنےکی تمام کوششیں ناکام بنانےکیلئے پُرعزم ہیں: چین

🔖روس کا آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات پر غور، رات 10 بجے سے لائٹیں، انٹرنیٹ بند رکھنے کی تجویز

🔖پاکستان کیخلاف سیریز آسٹریلیا کی بہت زیادہ ترجیحات میں شامل نہیں تھی: جیسن گلیسپی

Sunday, November 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی صرف مذمت کافی نہیں، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے: پاکستان 

🔖ٹرمپ اسرائیل و حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کیلئے بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں، صیہونی میڈیا

🔖 میں اور نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی دھمکی کو ایک ہی نگاہ سے دیکھتے ہیں: بنیامن نتن یاہو

🔖تہران، سعودی آرمی چیف کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات

🔖لبنان میں پیجر دھماکوں کے پیچھے اسرائیل تھا، نیتن یاہو نے اعتراف کرلیا

🔖اسرائیلی بمباری کے باعث شمالی غزہ میں کوئی ہسپتال بھی خدمات پہنچانے کے قابل نہیں رہا، غزہ حکومت کا اعلان

🔖حزب اللہ نے عیترون میں صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، متعدد ہلاک

🔖جنگ بندی کے معاملے پر اسرائیلی وزیر کیجانب سے ماسکو کا خفیہ دورہ

🔖کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ

🔖سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 2 دہشتگرد ہلاک

🔖موسمیاتی تبدیلی کے باعث آئندہ سالوں میں پاکستان کو شدید نقصانات کا امکان: رپورٹ

🔖عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ریاض روانہ

🔖پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

🔖بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکان

Saturday, November 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عرب و اسلامی ممالک بیت المقدس کے حوالے سے اپنی ذمے داریوں پر عمل کریں، حماس

🔖غزہ پر عالمی اخبارات کی شہ سرخیاں؛ غزہ مغربی ہتھیاروں کے باعث تباہ ہو چکا ہے

🔖قطر غزہ میں ثالثی سے دستبردار

🔖حزب اللہ زندہ ہے، مزاحمت اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، جواد ظریف

🔖ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کا دعویٰ ’بے بنیاد‘: ایران

🔖ٹرمپ کے متنازع احکامات پر کیا ردعمل دینا ہے؟ پینٹاگون کے عہدیداروں نے سر جوڑ لیے

🔖حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں ایک اور پیشرفتہ اسرائیلی ڈرون تباہ

🔖قطر نے ہمیں دوحہ چھوڑنے کا نہیں کہا، حماس کا اعلان

🔖صیہونی، شہید سید حسن نصر الله کے خون کی تاثیر دیکھیں گے، سید عباس عراقچی

🔖لبنان کی جنگ غزہ سے کہیں زیادہ مشکل اور خوف ناک ہے، صہیونی فوج کا اعتراف

🔖پی ٹی آئی کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرا دیا گیا

🔖اسرائیل کو اسلحہ دے کر مغربی ملک جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ

🔖قاضی فائز پر حملہ: 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل، حوالگی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا گیا

🔖اسرائیلی حملے، مزید 44 فلسطینی، 52 لبنانی شہید

🔖بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکان

Friday, November 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ نسل کشی، دنیا بھر میں صیہونیوں کے لئے مشکلات، ہالینڈ میں دوران میچ صیہونی تماشائیوں کی مسلمانوں کے ہاتھوں دھلائی، 30 سے زائد زخمی

🔖اسٹریٹیجک صیہونی ایئر بیس پر یمنیوں کا کامیاب بیلسٹک میزائل حملہ

🔖حزب اللہ کا اسرائیلی بحری فوجی مرکز پر 24 گھنٹوں میں دوسرا حملہ

🔖یمن کے عوام کا نئے امریکی صدر کو دوٹوک پیغام، تم اور تمہارا فوجی اتحاد یمن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

🔖غزہ جنگ میں تقریباً 70 فی صد خواتین اور بچوں کی اموات ہوئیں: اقوامِ متحدہ

🔖نیتن یاہوکے دفتر نے سابق وزیر دفاع اور فوجی اہلکاروں کی حساس ویڈیوز جمع کیں، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

🔖ٹرمپ کا وزیر خارجہ کے لئے رابرٹ اوبرین کے نام پر غور، پومپیو کا نام وزارت دفاع کے لئے زیر گردش

🔖بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

🔖کرم میں قیام امن کیلئے دستیاب تمام آپشن استعمال کر نے کا فیصلہ

🔖فائیو جی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اس سے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کا حصول ممکن ہوگا: وزیراعظم

🔖تارکین وطن کو امریکہ آنے سے روکنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں: ٹرمپ

🔖حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان

🔖حارث رؤف کی عمدہ بولنگ، دوسرے ون ڈے میں پاکستان 9 وکٹ سے کامیاب 

🔖چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی میڈیا 

🔖بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھی امید نہ رکھے، چیئرمین پی سی بی

Thursday, November 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ٹرمپ چاہتے ہیں اسرائیل فیصلہ کن کامیابی کیساتھ جلد جنگوں کا اختتام کرے: ریپبلکن ترجمان

🔖آج حماس کی جدوجہد کے تسلسل کا مطلب صیہونی رژیم کی شکست ہے، رہبر معظم انقلاب

🔖عرب رہنما ٹرمپ سے اظہار وفاداری کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں، سید عبد المالک حوثی

🔖پاکستان اور ایران کا مشترکہ فضائی حملہ، جیش العدل تنظیم کا سرغنہ اور 12 دہشت گرد جہنم واصل

🔖اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر پر بمباری، 40 افراد شہید

🔖ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری

🔖سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خاتمے تک کاروائی جاری رہے گی، سپاہ پاسداران

🔖اسرائیل کا جدید جنگی طیاروں کے حصول کیلئے امریکی کمپنی سے معاہدہ

🔖امریکہ سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستان

🔖دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ ہماری بہترین کوآرڈینیشن ہے، ایرانی وزیر دفاع

🔖ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے: اسد قیصر

🔖جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید

🔖پاراچنار سے امن مارچ شروع/امن مارچ کسی قبیلے یا فرقے کے خلاف نہیں، شرکاء

🔖اسرائیلی فوجیوں نے وزیر جنگ کی برطرفی پر نیتن یاہو کے خلاف بغاوت کر دی

🔖چیمپئینز ٹرافی، ’یس یا نو لکھ کر دو‘ بھارت کو واضح پیغام

Wednesday, November 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں ملوث 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت سنادی گئی

🔖نئی پابندیوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹرمپ کا صدر بننا ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ایران

🔖امریکہ میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسن

🔖ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاں

🔖نئے امریکی صدر یاد رکھیں آزادی سے کم کسی چیز پر معاہدہ نہیں ہو گا۔ ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل 

🔖سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد کی ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

🔖صہیونی فوج سرحدوں پر حزب اللہ سے براہ راست ٹکرانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ شیخ نعیم قاسم 

🔖آئرلینڈ نے پہلی بار فلسطینی سفیر کی منظوری دے دی

🔖جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغام

🔖وزیر دفاع کی برطرفی کیخلاف اسرائیل میں مظاہرے و جلاؤ گھیراؤ

🔖امید ہے دونوں ممالک کے تعلقات میں واضح پیشرفت ہوگی: طالبان کا ٹرمپ کی جیت پر بیان

🔖بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

🔖مریم ٹھیک ہیں، جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا: نواز شریف

🔖اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں بارہویں تک تعلیمی ادارے بند کرنےکا حکم

🔖حکومت نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے شروع کردیئے

🔖شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

Tuesday, November 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان، علماء، سیاستدانوں اور مختلف کمیونیٹیز کے افراد سے ملاقات

🔖پاکستان نے مسئلہ فلسطین پر بھرپور ساتھ دیا، حکومت، آرمی چیف اور عوام کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ 

🔖امریکی انتخابات، غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ٹرمپ کو ہیرس پر برتری 

🔖صیہونی قابض فورسز پر مقاومت کے حملے جاری

🔖شہادتیں مقصد میں رکاوٹ نہیں، بیت المقدس آزاد ہوکر رہے گا۔ حماس 

🔖حزب اللہ کا اسرائیل پر بھرپور حملہ، لبنان سے 90 راکٹ داغے گئے

🔖فلسطینی مزاحمت کا صیہونی فوجی مرکز پر مارٹروں سے حملہ

🔖نیتن یاہو غزہ میں جنگبندی کیلئے اب بھی تیار نہیں، صہیونی میڈیا نے پول کھول دیا

🔖شہباز شریف کا ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ

🔖اسحاق ڈار کیجانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

🔖امریکہ کیجانب سے غزہ میں زخمی ہونیوالے اپنے فوجی کی ہلاکت کا اعلان

🔖انروا پر پابندی سے اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت

🔖پاکستان: نئی حج پالیسی منظور، 12 سال سے کمر عمر بچوں کو حج کی اجازت نہیں

🔖روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ

🔖آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے، اسپنرکو کھلانے اور ایک فاسٹ بولر کو آرام دیے جانے کا امکان

Monday, November 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عرب ممالک نے اسرائیل کو حماس کے خاتمے کے لئے کیا کیا مدد فراہم کی، امریکی صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات 

🔖فلسطین: دوریاستی حل قبول کرنیکی صورت میں عراقی حکومت کو سید مقتدیٰ الصدر نے خبردار کر دیا

🔖ایرانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے

🔖ہم نے غزہ کو تنہاء چھوڑنے والی تجاویز کو مسترد کردیا۔ یمن

🔖ایران میں ہیلی کاپٹرحادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت شہید

🔖غیرقانونی صیہونی بستیوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے و راکٹباری

🔖معصوم کشمیریوں، فلسطینیوں کے حالات بہت کچھ کرنے کا پیغام دیتے ہیں، جنرل عاصم منیر

🔖صہیونی شرارت آمیز اقدامات کے بعد ایران کا جوابی اقدام یقینی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

🔖پاراچنار میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

🔖سعودی عرب اور قطر آئی ٹی میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں: وزیر اعظم

🔖نیتن یاہو کی حساس معلومات چوری، فوج کے افسر سمیت 5 افراد گرفتار

🔖آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرادیا

🔖’اسموگ کی ابتر صورتحال، وزارت خارجہ کے ذریعے بھارت سے مذاکرات ضروری‘

Sunday, November 3, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنیوا، اقوام متحدہ صہیونی حکومت کے جرائم پر دوغلی پالیسی ترک کرے، ایران

🔖تہران، استکبار سے مقابلے کا دن، امریکی جاسوسی اڈے کے سامنے طلباء و طالبات کے استکبار مخالف نعرے

🔖مجوزہ عارضی جنگ بندی معاہدہ ایک دھوکہ ہے، حماس رہنما

🔖اسرائیلی فوج کا غزہ میں پولیو مرکز پر حملہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

🔖امریکہ اور اسرائیل اپنے عبرت ناک انجام کے قریب ہیں، جنرل سلامی

🔖صیہونی رژیم کی موجودہ قتل و غارت اور نسل کشی بالفور اعلامیے کا نتیجہ ہے، فلسطین مزاحمتی کمیٹیز

🔖غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید، 53 ممالک کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کام مطالبہ

🔖حکومت کی جانب سے پیر کے روز پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کا امکان

🔖صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ

🔖صدارتی انتخابات: کروڑوں امریکیوں نے الیکشن سے 2 روز قبل ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

🔖حکومت پنجاب کا پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہ

🔖مریم نواز کا گلے کے انفیکشن کے علاج کیلئے 5 نومبر کو لندن روانگی کا امکان

🔖حکومتی کوششوں سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوگئی: وزیراعظم

Saturday, November 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کوریج: بی بی سی ملازمین کا ادارے پر اسرائیل کے حق میں رپورٹنگ کا الزام

🔖امریکہ اور صیہونی حکومت کو قطعی طور پر دندان شکن جواب ملے گا، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

🔖مقبوضہ اراضی پر حزب اللہ لبنان کے 4 ڈرون طیاروں کا کامیاب آپریشن 

🔖امریکہ و اسرائیل، لبنان میں غزہ جیسا کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں، حماس

🔖جنگبندی کیلئے لبنان آنیوالے ایلچیوں کے پاس کوئی منصوبہ نہیں، حزب‌ الله

🔖اسرائیل روزانہ کی بنیاد پر ہونیوالے عراقی ڈرون حملوں کے سنگین مسئلے میں گرفتار ہو چکا ہے، امریکی میڈیا

🔖وسطی اسرائیل میں حزب اللہ کے میزائل حملے سے 19 صیہونی زخمی

🔖اسرائیل ایران کے فیصلہ کن ردعمل کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے، ایرانی جنرل 

🔖امریکہ نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

🔖غزہ جنگ کے راز لیک؛ نیتن یاہو کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتار

🔖خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریف

🔖اٹلی کی پنجاب حکومت کو چکوال میں زیتون کی کاشت مزید بڑھانے کی پیشکش

🔖عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وفد امریکہ کا دورہ کرے گا، اٹارنی جنرل آف پاکستان

🔖مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ہے، نواز شریف

Friday, November 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جوہری ہتھیار بنانے کے لیے تمام علمی اور تکنیکی صلاحیتیں موجود ہیں۔ مشیر رہبر اعلی ایران 

🔖گذشتہ سال کی طرح رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا

🔖اسرائیل کے غزہ سے مکمل انخلاء اور مستقل جنگبندی کے بغیر کوئی معاہدہ متصور نہیں، حماس

🔖آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہی مشرق وسطی میں دیرپا امن کا واحد راستہ ہے، روس

🔖ایران اسرائیل پر بھرپور جوابی حملے کی تیاری کررہا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

🔖انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، شک پر 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز

🔖’خود کو طویل جنگ کیلئے تیار کرو‘، یحییٰ سنوار کا حماس قیادت کے نام آخری پیغام سامنے آگیا

🔖قدس فورس صیہونیت کے خاتمے تک حزب الله کیساتھ کھڑی ہے، جنرل اسماعیل قاآنی

🔖سعودی عرب اور قطر کے دورے کامیاب، معیشت بحالی کی پٹڑی پر چڑھ چکی: حکومت 

🔖آکسفورڈ الیکشن، زلفی بخاری نے عمران خان کو پھنسایا: بہن روبینہ خان

🔖پیٹرول 1.35، ڈیزل 3.35 روپے فی لیٹر مہنگا

🔖وزیر تجارت پنجاب کی ایرانی تجارتی وفد سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق

🔖اسپین نے اسرائیل کو میڈرڈ فوجی نمائش میں شرکت سے روک دیا

🔖لاہور قلندرز نے سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقررکردیا