Today news

Saturday, April 5, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی افواج کی اسرائیل اور امریکہ کے خلاف دو بڑی فوجی کاروائیاں

🔖نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج جاری، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

🔖اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!

🔖غزہ پر جارحیت کیلئے مائیکرو سافٹ نے اسرائیل کو اے آئی ٹیکنالوجی دی، کمپنی انجنیئر

🔖کسی بھی جنگ کے لئے تیار ہیں لیکن پہل نہیں کریں گے، سپاہ پاسداران 

🔖کالاباغ ڈیم منسوخ کروایا، اب نہروں کے خلاف احتجاج ہے: بلاول بھٹو

🔖امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی

🔖اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی طبی کارکن کو قتل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

🔖’بہت سی چیزیں ہاتھ میں نہیں اور نہ ہم سے مشورہ ہوتا ہے‘، رضوان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس

🔖کراچی سینٹرل جیل میں صدر آصف زرداری کی صحتیابی کیلئے قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی

🔖پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، شہرام ترکئی کا گنڈا پور کے بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ

🔖چولستان کینالز منصوبے کی صدر سے منظوری ڈاکیومنٹیڈ ہے، ان کے دستخط ہیں: وزیراطلاعات پنجاب

🔖سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

🔖پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان

Friday, April 4, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا، سربراہ انصار اللہ

🔖اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے دباو ڈال رہے ہیں، لبنانی وزیر خارجہ

🔖صیہونی آباد کاروں کو خانہ جنگی کا خوف، معاشی بحران جنم لے رہا ہے، سروے رپورٹ

🔖بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشت گردی عروج پر ہے، بلاول

🔖تجارتی جنگ میں چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا

🔖’وہ گھبرا گئے‘ چین کے امریکہ پر جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا ردعمل

🔖’علی امین نے عمران خان سے صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کر دی

🔖کسی کوبلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: کورکمانڈر کانفرنس

🔖بنگلہ دیش کےعبوری رہنما محمد یونس کی مودی سے ملاقات، حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

🔖خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ کا اعلان

🔖ٹرمپ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلئے ممکنہ نام سامنے لے آئے، رچرڈ گرینل کا نام بھی شامل

🔖اسرائیل کا غزہ میں خوراک کو ہتھیار کے طور استعمال اجتماعی سزا ہے: اقوام متحدہ

🔖عوام کہے گی کینالز نامنظور ہیں تو پی پی عوام کیساتھ کھڑی ہوگی: بلاول کا منصوبہ واپس لینے کا مطالبہ

🔖پشاور کے ارباب نیازاسٹیڈیم کا نام تبدیل، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں

Thursday, April 3, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں توسیع نہیں ہو گی: دفتر خارجہ پاکستان 

🔖مقاومت صہیونی حکومت کو اس کے مذموم اہداف کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حزب اللہ

🔖مقاومتی محاذ قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کرکے دم لے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

🔖یمنی افواج کا امریکی بحری بیڑے پر ڈرون اور میزائل حملہ

🔖افغان مہاجرین کی بے دخلی کا سلسلہ شروع، اقوام متحدہ کو سخت تشویش

🔖ہنگری نے عالمی عدالت کے فیصلوں کی دھجیاں اُڑا دیں؛ نیتن یاہو کا پُرتپاک استقبال

🔖سازشی نظریات کیلئے مشہور لورا لومر کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد 3 اہم سرکاری اہلکار برطرف

🔖اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ امدادی کارکنوں کے لئے غیر محفوظ ہے، اقوام متحدہ

🔖پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی مذمت

🔖’غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 39 ہزار سے زائد بچے یتیم ہوچکے‘

🔖عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا

🔖اختر مینگل کا لانگ مارچ کوئٹہ لے جانے کا اعلان

🔖آذر بائیجان کے صدر عنقریب پاکستان آئیں گے

🔖محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

Wednesday, April 2, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا غزہ کے ’بڑے حصے‘ پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی کا اعلان

🔖مسلم ممالک فلسطینی عوام کی موثر حمایت کے لئے فوری اقدام کریں، ایرانی صدر

🔖اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید

🔖ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع

🔖ترکی شام کے ائیربیس کا کنٹرول حاصل کرے گا! ذرائع کا انکشاف

🔖ایران پڑوسی اور مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پزشکیان کی امیر بحرین سے ٹیلیفونک گفتگو 

🔖جیل میں طویل ملاقات، عمران خان نے علی امین اور سیف کواسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا

🔖امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو تیسری مرتبہ نشانہ بنایا، یمنی فوجی ترجمان 

🔖’مسک آنے والے دنوں میں اپنے حکومتی کردار سے دستبردار ہونگے‘، ٹرمپ

🔖بھارت نے زرعی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرکے ہمیں دھوکہ دیا: امریکہ 

🔖نیتن یاہو کے دو مشیر ’قطر گیٹ‘ کرپشن کیس میں گرفتار، تین روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

🔖صدر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے: ذاتی معالج کا بیان

🔖ٹرمپ کا ہنی مون ختم، امریکیوں میں مقبولیت 47 فیصد سے گھٹ کر 43 فیصد ہوگئی

🔖پاکستان کا ’افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز‘ کو قانونی کارروائی کا انتباہ

Tuesday, April 1, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے، سید عباس عراقچی

🔖ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا، روس

🔖ایران کے جوہری معاملے کا صحیح حل مذاکرات ہیں، چین

🔖ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، حزب اللہ کا ضاحیہ حملے پر ردعمل

🔖یمن نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا 

🔖میانمارمیں زلزلےسے اموات 2700 سے تجاوز کرگئیں

🔖90 افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کے لیے طورخم پہنچا دیا: وزارت داخلہ

🔖اسرائیل کی اپنے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 40 روزہ جنگ بندی کی تجویز

🔖غزہ کی صورتحال کی اصل ذمہ دار حماس ہے، امریکی محکمہ خارجہ

🔖اسرائیلی فوج نے ہمارے ہیڈکوارٹر کو جان بوجھ کر آگ لگائی، انروا

🔖اسرائیلی حملہ لبنان کیخلاف پوشیدہ گھناؤنے عزائم کے بارے ایک سنگین انتباہ ہے، جوزف عون

🔖صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

🔖علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

🔖نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکہ کو سخت وارننگ جاری کردی

🔖ترکی میں اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ

🔖یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے سے پیچھے ہٹے تو بڑے مسائل کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ

🔖مقبوضہ کشمیر؛ مودی سرکار نے عید کی نماز سے بھی روک دیا

🔖حملوں سے یمنی عوام کو شکست نہیں دی جا سکتی، سید عباس عراقچی

🔖ماہرین نے میانمار اور تھائی لینڈ میں حالیہ زلزلے کی شدت کو 334 ایٹم بموں کے برابر قرار دیدیا

🔖اس رمضان میں ایک دہائی کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ حملے ہوئے: رپورٹ

🔖آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ، سرحد پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی

🔖غزہ: اسرائیلی حملے میں شہید 15 امدادی کارکنوں کی لاشیں ایک ہفتے بعد مل گئیں

🔖مذاکرات کی گیند امریکی کورٹ میں ہے، سینئر ایرانی عہدیدار

🔖بلوچستان: اختر مینگل اور حکومتی وفد میں مذاکرات ناکام، لکپاس میں بی این پی کا دھرنا جاری

🔖عیدکے روز عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی رہنما یا فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں پہنچا

🔖کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت4.7 ریکارڈ کی گئی

🔖امریکی صدر ٹرمپ کا اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جانے کا امکان

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس نے غزہ سے انخلاء کی امریکی مالی پیشکش ٹھکرا دی

🔖امریکہ صیہونی رژیم کے ساتھ ملکر خطے میں ناامنی پھیلانے میں شریک ہے، عراقچی

🔖عید کے روز بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری، خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے

🔖جوہری معاملہ، ایران کا امریکہ سے براہ راست مذاکرات سے انکار

🔖ملک میں غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کے انخلا کی ڈیڈلائن آج ختم 

🔖میانمار میں سکول کی عمارت سے زلزلے کے 60 گھنٹوں بعد چار افراد کو زندہ نکال لیا گیا

🔖فیصل آباد: موٹروےکے قریب دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی گرفتار

🔖ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پر برہم، روسی تیل پر بھاری ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی

🔖کرم میں راستے محفوظ بنانے کیلئے فریقین میں معاہدہ طے پایا ہے، بیرسٹر سیف

🔖اسرائیل نے مغربی کنارے سے 40 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا

🔖حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اقوام متحدہ

🔖مستونگ میں تیسرے روز بھی بی این پی کا دھرنا جاری، اختر مینگل کا کارکنوں کیساتھ عید منانے کا اعلان

🔖کوئٹہ میں دفعہ 144کے تحت تفریحی مقامات پر جانے پرپابندی عائد

🔖میانمار اور بینکاک میں زلزلہ: ڈرونز، روبوٹس اور کتوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری

Saturday, March 29, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مردان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت غیر مسلح افراد مارے گئے: ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

🔖امریکی سازشوں کے باوجود خطے میں مقاومت مضبوط ہورہی ہے، عبدالملک الحوثی

🔖میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1644 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ 

🔖کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ پر استعفیٰ دیدیا

🔖افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کا مسئلہ موثر طریقے سے اٹھانےکا فیصلہ

🔖وزیر اعظم کی امیر قطر سے گفتگو، غزہ میں قیام امن کیلئے مؤثر کردار پر تعریف

🔖انڈیا اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے: پاکستان

🔖اسرائیل کے خلاف "آپریشن وعدہ صادق III" کے عزم پر قائم ہیں، ایرانی جنرل صفوی

🔖سعودیہ،متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین میں کل عیدالفطر کا اعلان

🔖بلوچستان میں بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل سمیت تمام شرکا محفوظ رہے

🔖پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، تاجروں کا ردعمل

🔖وفاقی حکومت گرانےکی طاقت ہے، وفاق کو کینالز منصوبے پر ہماری بات ماننی پڑیگی: وزیراعلیٰ سندھ

🔖پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی

🔖اے این پی کے صدر کا سعودی عرب کے ساتھ اتوار کو عیدالفطر منانے کا اعلان

🔖محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کا ذمہ دار بولرز کو قرار دے دیا

Friday, March 28, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی جنگی طیاروں کی بیروت پر بمباری، حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🔖غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، 10 روز میں 900 فلسطینی شہید

🔖پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت کرتے ہیں، تحقیقات کی جائیں: کراچی پریس کلب

🔖ٹرمپ کا پیغام مقاومت سے متعلق ایران کے مؤقف کو تبدیل نہیں کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

🔖تھائی لینڈ، میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 اموات، وسیع علاقے پر تباہی

🔖26 نومبر احتجاج؛ اٹک جیل کے 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

🔖روس کا یوکرین میں زیلنسکی کی حکومت گراکر ’ عبوری انتظامیہ’ قائم کرنے کا مطالبہ

🔖اسٹیبلشمنٹ سے صرف رابطے بحال ہوئے تھے مذاکرات نہیں ہوئے، بیرسٹر گوہر

🔖کھربوں کے خزانے پہاڑوں کے اندر موجود ہیں، دہشتگرد ان وسائل سے فائدہ اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں: وزیراعظم

🔖مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی سے متعلق تحفظات ہیں، شاہد خاقان عباسی

🔖ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے ’انتہائی مفید‘ گفتگو کا دعویٰ

🔖وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

‎افغانستان میں دہشتگردوں کی🔖 محفوظ پناہ گاہوں نے پاکستان کودہشتگردی کا شکار بنا دیا، طارق فاطم

Thursday, March 27, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بلوچ مظاہرین پرامن نہیں، اقوام متحدہ کے مبصرین کا تبصرہ افسوسناک: پاکستان

🔖ہم حالیہ امریکی سیاسی تجاویز کو مکمل شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سید عباس عراقچی

🔖یمن کا امریکی بحری بیڑے اور بن گورین ہوائی اڈے پر شدید حملہ

🔖یمن کے خلاف امریکی حملے جاری، دو شہری شہید اور متعدد زخمی

🔖ایران اور یمن پر دباؤ میں اضافہ کیا جائے گا، امریکہ

🔖اسرائیل کے دوبارہ جنگ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام

🔖ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانفرنس کا انعقاد، 80 غیر ملکی نمائندوں کی شرکت

🔖ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ملک گیر مظاہروں پر 1900 افراد گرفتار

🔖ضرورت پڑنے پر بلوچستان میں بڑا فوجی آپریشن ہو سکتا ہے: وزیر اعلیٰ

🔖نئی شامی حکومت کا اعلان ہفتے کے روز ہوگا؛ الجولانی 

🔖اسلامی نظریاتی کونسل قرآن و سنت کی روشنی میں معاشرے کی رہنمائی کرے، شہباز شریف

🔖پنجاب کابینہ نے اسپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کیلئے مفت سفری سہولت کی منظوری دیدی

🔖آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، دعا ہے یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو: وزیراعظم

🔖پاکستان اور امریکہ کا جون میں انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ پر اتفاق: وزارت داخلہ

🔖ٹام لیتھم انجرڈ، پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

Wednesday, March 26, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور دنیا یمن کی نئی حیرت انگیز کاروائیوں کے منتظر رہیں، انصار اللہ یمن

🔖نتن یاہو حکومت سیاسی بحران میں، اپوزیشن کی سول نافرمانی کی اپیل

🔖جولانی رژیم نے ایک ہزار سے زائد شامیوں کا قتل عام کیا، امریکی خفیہ ادارے کا انکشاف

🔖مزاحمتی محور ایران اور قاسم سلیمانی جیسے شہیدوں کا مرہون منت ہے، شیخ نعیم قاسم

🔖افغان پناہ گزینوں کے انخلا پر حکومت قانون کے مطابق کارروائی کرے: اسلام آباد ہائی کورٹ

🔖امریکہ نے تین ایرانی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

🔖روس اور یوکرین کا توانائی اہداف پر حملے روکنے پر اتفاق: امریکہ

🔖حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ دے، لیاقت بلوچ

🔖وزیر ریلوےکا کل سے بلوچستان میں ٹرین سروس کی بحالی کا اعلان

🔖اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی ناقابل قبول ہے، لبنانی وزیراعظم

🔖جنگبندی کی ضمانت دینے والے فریق اسرائیل پر دباؤ ڈالیں، لبنانی صدر

🔖آخری ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا جارحانہ کھیل، 10 اوورز میں ہدف حاصل کرکے پاکستان کو شکست دیدی

🔖صائم ایوب انگلینڈ میں علاج مکمل کرانے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

Tuesday, March 25, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اردگان کے خلاف احتجاج ترکی کے 65 شہروں تک پھیل گیا، فیدان امریکہ پہنچ گئے 

🔖صیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کے خلاف شدید احتجاج ، "کنیسٹ" کو جانے والی سڑکیں بند کر دی گئیں 

🔖غزہ؛ ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں 270 بچے بھی شہید

🔖موجودہ قوانین کے تحت پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں: دفتر خارجہ

🔖اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام نسل کشی کی ایک منظم پالیسی ہے، ایران

🔖غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر عراقچی کی شدید مذمت

🔖امریکہ کی عسکری موجودگی عراق کیلئے خطرہ ہے، عراقی تجزیہ کار

🔖ترکیہ میں مظاہروں کی کوریج کرنیوالے صحافیوں کی گرفتاریاں

🔖ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس، صوبے میں ہڑتال

🔖آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، صدر، وزیراعظم، نواز شریف سمیت دیگر کی شرکت

🔖ہم کسی بھی علاقائی تبدیلی کیخلاف ہیں، سید عباس عراقچی

🔖عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بحال، بابر اعوان کے نام پر پی ٹی آئی قیادت میں تنازع کھڑا ہوگيا

🔖برطانیہ میں پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ائیرلائنز پر لگی پابندی ختم نہ ہوسکی

🔖حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی

🔖شاہین اور شاداب کی کارکردگی نے ٹیم انتظامیہ کو سوچنے پر مجبورکردیا

Monday, March 24, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد زمینی کارروائی میں تیزی، ’رفح کا محاصرہ‘

🔖بدعنوانی کا الزام: استنبول میئر کی گرفتاری پر ترکی کے 55 صوبوں میں اردگان مخالف مظاہرے جاری

🔖دباؤ کی پالیسی کے تحت امریکہ سے کسی صورت مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖اسرائیل چاہتا ہے کہ لبنان کو خود سے تعلقات کی بحالی کے مذاکرات پر مجبور کرے، لبنانی اسپیکر 

🔖حماس ہتھیار ڈال دے؛ غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل کی نئی شرط

🔖مصر نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے نئی تجاویز پیش کردیں

🔖لبنان پر جاری جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے، سربراہ انصار اللہ یمن

🔖ترک حکومت کا مظاہرین پر تشدد، 1100 سے زائد افراد گرفتار

🔖عمران خان کی جیل ملاقاتیں بحال لیکن ملاقاتیوں کی میڈیا ٹاک پر پابندی: عدالت

🔖ترکیہ، گرفتار سابق میئر اکرم امام اوغلو بطور صدارتی امیدوار نامزد

🔖بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج منتشر، چھ مظاہرین گرفتار: کراچی پولیس

🔖ٹرمپ کا بڑا اعلان: 5 لاکھ تارکین وطن کو 24 اپریل تک امریکا چھوڑنے کا حکم

🔖قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو

🔖پی ایس ایل 10: ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے کپتان مقرر