Today news

Thursday, November 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، ریڈیو پاکستان سمیت چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے

🔖امریکی وزیر خارجہ کی رام اللّٰہ آمد، فلسطینیوں کا احتجاج

🔖کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم

🔖مزاحمت عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے، حماس

🔖جو لیڈر ملک کو آگے لے جائے بعض قوتیں اسے پیچھے کھینچتی ہیں، آصف زرداری

🔖ایران، سعودی عرب کیساتھ عسکری تعلقات بہتر کرنے کیلئے تیار ہے، ایرانی کمانڈر انچیف کا خالد بن سلمان کو فون

🔖'وڈیرا سیلاب کا رخ ہمارےگھر کی طرف کردیتا ہے'، شہیدکی بیٹی کی آرمی چیف کو شکایت

🔖ہم نے اسلامی دنیا سے درخواست کی کہ وہ اسرائیل کیساتھ سیاسی تعلقات ختم کریں، ایرانی سفیر

🔖غزہ میں مستقل جنگ بندی چاہتے ہیں، سعودی عرب

🔖جنگ بندی کے باوجود مزاحمت کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، فلسطینی مزاحمتی رہنما

🔖نواز شریف کی بریت کے بعد بھی اُن کے لاڈلے ہونے میں کوئی شک رہ گیا؟ پرویز الہٰی

🔖10 سال میں پختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا، بلین ٹری سونامی کے نام پر کرپشن جاری رہی، مریم

🔖ن لیگ مہنگائی لیگ ہے، لوگوں کو معلوم ہے یہ سیاست کے شو باز ہیں: بلاول

🔖چین ایلون مسک کے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

🔖پی ایس ایل 2024: افتخار سلطانز کا حصہ بن گئے، روسو کی گلیڈی ایٹرز میں واپسی

🔖زمبابوے آؤٹ، یوگنڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

Tuesday, November 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صحت کا نظام تباہ، غزہ میں ’بمباری سے زیادہ بیماریوں‘ سے اموات کا خطرہ

🔖عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار، انٹرا پارٹی الیکشن میں نئے نام کا فیصلہ خود کریں گے

🔖افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا طالبان حکام سے حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

🔖اسرائیل اگر حماس کے خلاف پھر کارروائی شروع کرے تو انتہائی احتیاط سے کام لے،امریکہ

🔖"جیل ہمارے لئے قبرستان تھی" اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والی فلسطینی لڑکی کی درد بھری کہانی

🔖غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت کے لئے 10 ہزار امریکی موجود تھے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

🔖غزہ میں مکمل جنگ بندی کیلئے کوششیں بڑھا دی ہیں، قطر

🔖خطے کے استحکام کا انحصار فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر ہے، عبدالفتاح السیسی

🔖پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے، عمران خان حصہ نہیں لیں گے

🔖شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران فوجیوں کے بھاگنے پر 2 اسرائیلی افسر برطرف

🔖پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن: عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہرکو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان

🔖چار روزہ 16 ویں عالمی اردو کانفرنس 30 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی

🔖جیوے جیوے پاکستان کے نعرے اور ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی جیت کا جشن: 7 کشمیری طالبعلم انسداد دہشتگردی قانون کے تحت گرفتار

🔖پی ٹی آئی کی عمران خان کی چیئرمین شپ سے دستبرداری کی تردید، شیر افضل بیان پر قائم

🔖دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان

🔖عامر اور عماد کو فون کیا لیکن دونوں نے دوبارہ پاکستان کیلئےکھیلنے سے انکار کیا: حفیظ

Monday, November 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی

🔖عوام غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو روزگار نہ دیں، وزارت داخلہ

🔖اسرائیل نے غزہ پر جنگ مسلط کی اور وہ ہی تشدد کا ذمہ دار ہے، سعودی عرب

🔖ایلون مسک کی نیتن یاہو سے ملاقات؛ حماس کو ہمیشہ کیلیے ختم کرنے پر اتفاق

🔖خلیج عدن میں امریکی جنگی کشتی پر یمن کے دو میزائل حملے

🔖امریکہ کو فلسطینی عوام کے بارے میں فیصلے کا حق نہیں، رئیسی

🔖جنگ بندی میں توسیع مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط ہے، امریکہ

🔖مغرب کا رویہ مایوس کن، پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے، قطر

🔖سویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کے بعد مساجد کو گرانے کی دھمکی

🔖امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ڈبلیو ایس ایس پی آفس پشاور کا دورہ

🔖ایلون مسک کا دورہ اسرائیل، اسٹار لنک سروس غزہ کو فراہم نہ کرنے پر اتفاق

🔖ایران کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

🔖اسلام آباد انتظامیہ کی پراپرٹی سمیت دیگر ٹیکسز میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

🔖یوٹیلٹی اسٹور پر چیزیں عام مارکیٹ سے بھی مہنگی فروخت ہونے لگیں

🔖فلسطینی پرچم پر اعظم خان پر جرمانے کیخلاف احتجاج، ذکا اشرف کی برطرفی کا مطالبہ

Sunday, November 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ آپریشن، القسام کا شمالی بریگیڈ کے سربراہ سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان

🔖اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی اخبار

🔖ایرانی فوج کی غزہ کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار

🔖یمن اسرائیل کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ ہے، صہیونی عہدیدار

🔖’زرداری اور نواز شریف کو خدشہ ہے اسرائیل مخالف بیان دیا تو حکومت نہیں بنا سکتے‘ سراج الحق 

🔖حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان، خواتین محرم کے بغیر حج ادا کرسکیں گی

🔖قومی ٹی20 ٹورنامنٹ: بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر جرمانہ عائد

🔖پاکستان کے بعد ایران نے بھی افغان تارکین وطن کیلئے سخت اقدامات شروع کر دیے

🔖ڈھائی لاکھ افغان واپس روانہ، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات

🔖اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان نامزد، پی پی کا اعتراض

🔖مقبوضہ بیت المقدس میں نتین یاہو کیخلاف مظاہرہ، استعفے کا مطالبہ

🔖اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، جہانگیر ترین

🔖چولستان کے صحرا میں مدفون 5 ہزار سال پرانے شہرکیلیے کھدائی کا فیصلہ

🔖وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

Saturday, November 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل جنگ بندی معاہدےکی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ حماس 

🔖بحر ہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر مبینہ ڈرون حملہ

🔖عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل

🔖جنگ بندی کا دوسرا روز: 14 یرغمالوں کے بدلے اسرائیل 42 فلسطینی قیدی رہا کرے گا

🔖حماس نے میدان مارلیا، صہیونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

🔖حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں وقفے کے معاہدے میں توسیع کا امکان

🔖کراچی؛ راشد منہاس روڈ پر شاپنگ میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق

🔖بلوچ طلبا کو سیکیورٹی اداروں نے تعلیمی اداروں سے اٹھا کر لاپتا کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

🔖مقبوضہ فلسطین کے ساتھ لبنان کی سرحدوں میں عارضی امن

🔖بیلجئم اور اسپین کے حکمرانوں کی فلسطین کی حمایت، اسرائیل سیخ پا

🔖وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ نواز شریف

🔖افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری

🔖نسیم شاہ کی کوئٹہ سے راہیں جدا، اگلا پی ایس ایل اسلام آباد کی طرف سے کھیلیں گے

🔖ٹیم کا سب سے اچھا اسپن بولر عماد ہی ہے، ریٹائرمنٹ واپس لینی چاہیے: راشدلطیف

Friday, November 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ بندی کا پہلا روز، حماس نے تھائی شہریوں سمیت 24 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

🔖حماس نے غاصب اسرائیل کی کمر توڑ دی، امام جمعہ تہران

🔖بھاری نقصانات نے دشمن کو قیدیوں کا تبادلہ قبول کرنے پر مجبور کر دیا، زیاد نخالہ

🔖مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی نمازیوں پر شیلنگ

🔖فلسطینی استقامت، صبر و حوصلے نے صیہونیت اور اسکے غرور کو خاک میں ملادیا،قائد ملت جعفریہ پاکستان

🔖آرمی چیف کی حکومت کو معاشی اقدامات کیلیے فوج کے تعاون کی پھر یقین دہانی

🔖اگر امریکی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیل جنگ جاری نہیں رکھ سکتا تھا، حسین امیر عبداللہیان

🔖آرمی چیف کی امام کعبہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

🔖عمران خان کا 9 مئی کے مقدمے میں اٹک پولیس کی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

🔖عمران خان عدالت کے لاڈلے قرار، جیل سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا: سرفراز بگٹی

🔖پیپلز پارٹی کی بلاول اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید

🔖2 ریاستی حل کی تجویز دینے والوں کے پاس فلسطینی عوام کا مینڈیٹ نہیں، سراج الحق

🔖ترکی میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار: ذرائع 

🔖عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Thursday, November 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے: آصف زرداری

🔖غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز کل صبح سے ہوگا، قطر کا اعلان

🔖غزہ میں جنگ بندی فلسطین کی فتح ہے، سید ابراہیم رئیسی

🔖حماس کے رہنماوں کی تلاش اولین ترجیح ہے، صہیونی فوجی ترجمان 

🔖پاکستان کو غیر مستحکم کرنیوالوں کیساتھ مکمل طاقت سے نمٹیں گے، جنرل عاصم منیر

🔖عام انتخابات میں پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی، الیکشن کمیشن

🔖امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، سعودیہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

🔖کراچی، سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گرد گرفتار

🔖انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی: ای سی پی

🔖ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز مارلن سیموئلز پر چھ سال کی پابندی

🔖سیکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں بلوچ طلبہ کو لاپتا کرنے میں ملوث ہیں: عدالتی کمیشن کی رپورٹ

🔖تحریک انصاف ہمیں 6 وزارتیں دینا چاہتی تھی مگر میں نے انکار کیا، آصف زرداری

🔖مودی کیلیے نئی پریشانی؛ امریکہ نے سکھ رہنما قتل سازش کی تحقیقات شروع کردیں

🔖دورہ آسٹریلیا سے انکار، حارث رؤف کی سینٹرل کنٹریکٹ کیٹیگری میں تنزلی کا امکان

Wednesday, November 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنوبی بغداد میں امریکی حملے خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، عراق

🔖سید حسن نصر الله سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات

🔖صیہونی بحری جہازوں کی حفاظت کرنیوالا ہر فوجی ہمارا ہدف ہوگا، یمن

🔖اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں، حزب اللّٰہ

🔖ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے

🔖افغانستان نے پاکستان سے مہاجرین کی وصولی روک دی

🔖اسرائیل حماس معاہدہ جارحیت کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ہونا چاہیے: عرب وزرائے خارجہ

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب ٹیم کی عمران خان سے تقریباً ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش

🔖القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان سمیت دیگر 28 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

🔖شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 جوان شہید

🔖تحریک انصاف کا نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

🔖مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 2 افسران اور 2 اہلکار ہلاک

🔖سنکیانگ میں مساجد کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی؛ ہیومن رائٹس واچ

🔖ورلڈکپ میں شکست: روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا امکان

Sunday, November 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارتی ارمان خاک میں مل گئے، آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

🔖اسلامی ممالک اسرائیل کو توانائی اور دیگر اشیا کی برآمدات بند کردیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖یمن کےحوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا

🔖غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، قطری وزیر اعظم

🔖غزہ صورتحال پر سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے

🔖غزہ پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق جیسا ہے، امیر جماعت اسلامی

🔖امارت اسلامیہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کیخلاف مسلح کررہی ہے، امریکہ

🔖لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، ہزاروں افراد کی شرکت

🔖صیہونی رژیم نے الشفاء ہسپتال کو فوجی بیرک میں بدل دیا ہے، فلسطینی عہدیدار

🔖اسموگ میں اضافہ، حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک لازمی قرار دے دیا

🔖چکوال واقعہ کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، محسن نقوی

🔖نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کل ہوگی

🔖زرداری کا الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد، انتخابات میں پی پی کی اکثریت کا دعویٰ کردیا

🔖جے یو آئی کی جنرل کونسل کا اجلاس، فضل الرحمان 5 سال کیلئے مرکزی امیر منتخب

🔖تربت: بارودی مواد کی تنصیب کے دوران دھماکہ، 3 حملہ آور ہلاک، سی ٹی ڈی

Saturday, November 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکی سفیر کی یوسف گیلانی سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف سیاست دانوں سے ملاقاتیں

🔖عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، ترجمان پنجاب حکومت

🔖غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید

🔖اسرائیلی فورسز کی دھمکی پر الشفا اسپتال خالی کرنے کا عمل جاری

🔖نتن یاہو کو بغیر کسی مقدمے کے گولی مار دی جانی چاہیئے، کانگریس رکن پارلیمنٹ

🔖امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی

🔖چکوال: مدرسے میں اساتذہ کی طالبعلموں کیساتھ زیادتی، جسم پر چھری سے نشان بھی بناتے رہے

🔖فلسطین پر مسلمان حکمرانوں نے جس بے حسی کا ثبوت دیا، مثال نہیں ملتی، سراج الحق

🔖اگر کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بناسکتے ہیں تو یہ غلط فہمی ہے: بلاول

🔖غزہ کے بچوں کی حمایت میں آج ایران بھر میں مظاہرے

🔖حماس کے ایک سینئیر رہنماء شہید

🔖ہم تمام اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائینگے، یمنی عسکری عہدیدار

🔖اسرائیلی رجیم کا ہسپتالوں پر حملہ انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے، ایران

🔖پی سی بی کا یونس خان اور سعید اجمل کو اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

Friday, November 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے، آرمی چیف کی علماء و مشائخ سے ملاقات 

🔖سپریم لیڈر کا اسرائیل کے خلاف جنگ میں حماس کیساتھ شامل نہ ہونے کا بیان سراسر جھوٹ ہے، ایرانی میڈیا

🔖غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار شفا اسپتال کا اعلان

🔖تہران فلسطین_ اسرائیل تنازعے کو بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، ایران

🔖مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے رات سے جاری آپریشن میں شہادتیں 6 ہوگئیں

🔖لاہور، فرقہ عشق ڈرامے کی پوری ٹیم کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا

🔖لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کے باعث کل اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا

🔖طوفان الاقصی میں صہیونی حکومت منہدم ہوگئی، امام جمعہ تہران

🔖جنوبی افریقہ نے اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی

🔖پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہیں، فضل الرحمان

🔖سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے

🔖اسرائیل نے آج بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے دی

🔖آٹھ ہزار اونٹ، 13 ہزار بھیڑ بکریاں، 400 گائیں: نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی مالدار ترین وزیر

🔖سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض چیف سلیکٹر مقرر

Thursday, November 16, 2023

تازہ ترین

🔖اسرائیل کا لاکھوں فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ

🔖اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے

🔖حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدے طے پانے کے قریب

🔖جوبائیڈن نے چینی صدر سے ملاقات کے فوری بعد انہیں ’آمر‘ قرار دے دیا

🔖لبنانی سرحد سے حزب اللہ کا صہیونی چوکیوں پر حملہ

🔖میاں نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، انتخابات پر گفتگو

🔖نئی سیاست اور نئی قیادت کی ضرورت ہے، پرانے سیاستدانوں کو گھر بٹھانا پڑےگا: بلاول

🔖ملک کے پرجوش انتخابات کے لیے میدان فراہم کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے، رہبر معظم انقلاب

🔖الیکشن میں پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی: پرویز الٰہی

🔖گردشی قرض میں اضافہ روکنےکیلئےگیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہونگی: نگران وزیر خزانہ

🔖ملک بھر میں پیغام پاکستان علماء و مشائخ کنونشن کروانے کا فیصلہ

🔖’پاکستان اور افغانستان کے درمیان بنیادی مسئلہ TTP ہے‘ امریکہ

🔖قسم کھاتا ہوں شاہین کی کپتانی کیلئے لابنگ نہیں کی، شاہد آفریدی

🔖جنوبی افریقہ پھر 'چوک' گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

Wednesday, November 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بابراعظم نے کپتانی چھوڑ دی: شاہین ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر، مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر ہونگے

🔖اسرائیل غزہ میں قتل عام بند کرے تو حماس حملے روک دے گی، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب کی جیل میں عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش

🔖افغانستان کا پاکستان سے کراچی بندرگاہ پر کھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ

🔖بھارت، امریکہ اور اسرائیل گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

🔖سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کیا جائے، ملزمان کی عزت پر کوئی حرف نہ آئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

🔖ابھی تو جنگ کی ابتدا ہے اور آنے والے دنوں میں بڑے واقعات رونما ہونے والے ہیں، حماس

🔖ہم ہسپتالوں میں چھپنے کے امریکی دعووں کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

🔖ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے معاہدہ طے پاگیا

🔖نواز شریف کی پی ٹی آئی خواتین پر آج پھر تنقید

🔖اسموگ کی روک تھام، لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے کو تمام اسکول و کالجز بند کرنے کا حکم

🔖کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

🔖نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Tuesday, November 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی

🔖اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

🔖عرب حکومتیں غزہ پر صیہونی تسلط چاہتی ہیں، سید عبدالمالک الحوثی

🔖فلسطین کا ساتھ نہ دیا تو اسرائیل مکہ و مدینہ پر بهی قبضہ کرلے گا، سراج الحق

🔖امریکہ کا ایران کے مزید 10 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا فیصلہ، امریکی میڈیا کا دعوی

🔖موساد کی خاتون جاسوس کا اہل تشیع کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کا اعتراف

🔖نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، ملک بھر میں میٹرک اور انٹر میں گریڈ سسٹم متعارف

🔖پاکستان نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کیلئے امریکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کیا، بی بی سی کا دعویٰ

🔖نوازشریف کی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات، ساتھ لیکر چلنے کا اعلان

🔖جام کمال، سردار رحمان کھیتران سمیت 30 سے زائد شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

🔖’بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

🔖غزہ میں بارش سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

🔖فیض حمید پر لگائے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں: سپریم کورٹ کا درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری

🔖بابر اعظم کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ کل متوقع

🔖غیر ملکی کوچز اسٹاف کی مکمل چھٹی کا امکان، پی سی بی کا ملکی کوچز رکھنے پر اتفاق

🔖بابر اعظم خود فیصلہ کریں کہ انہوں نے کیا کرنا ہے، ترجمان پی سی بی

🔖 ورلڈ کپ 2023: پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کل میزبان بھارت کے مدمقابل

Monday, November 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید

🔖حزب اللہ نے شام میں امریکی اڈے پر راکٹس برسا دیئے؛ 4 فوجی ہلاک

🔖فلسطینی مزاحمت ایک طویل جنگ کے لیے تیار/حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا، ایرانی جنرل حاجی زادہ

🔖غزہ میں 44 صیہونی فوجی ہلاک

🔖سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی

🔖اسرائیلی فوج الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی، شہید مریضوں کی تعداد 32 ہوگئی

🔖چین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

🔖غزہ: الشفا اسپتال مکمل غیر فعال، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق، 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید

🔖او آئی سی ممبران کھانا کھائے بیٹھے گفتگو کے بعد منتشر ہو گئے، سراج الحق

🔖سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کے وزیر خارجہ اور جیمز کلیوری وزیر داخلہ تعینات

🔖190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار، نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش

🔖شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید

🔖ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر کرکٹ بورڈ نے اہم مشاورت شروع کردی

🔖بابر اعظم کو ہی دورہ آسٹریلیا پر ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے: شاہد آفریدی

Sunday, November 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہید افراد کی تعداد 11 ہزار 100 سے زائد ہوگئی

🔖الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملوں کے بعد قیدیوں سے متعلق مذاکرت معطل کر دیے: حماس

🔖ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو افغانستان میں سکون سے رہ رہے ہیں: آصف درانی

🔖او آئی سی اجلاس سے عملاً ثابت ہوگیا کہ یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد

🔖قطر میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات

🔖حماس نے کہا دنیا میں ہماری امید پاکستان ہے: مولانا فضل الرحمان

🔖اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج؛ نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

🔖جنوبی افریقہ کا غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

🔖غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا

🔖بہتر ہو گا کہ صدر مملکت کسی ایک جماعت کے ترجمان نہ بنیں: مرتضیٰ سولنگی

🔖عرب اور مسلم ممالک کی کوششوں سے صہیونی جرائم کا خاتمہ ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف تاریخی آپریشن کا امکان

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات کل سے ہوں گے

🔖امریکہ اسرائیل کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، صدر رئیسی

Friday, November 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

🔖غزہ میں اسپتالوں پر حملے جاری، 35 روز میں شہادتیں 11 ہزار سے متجاوز

🔖شدت پسند اسرائیلی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں، پاکستان 

🔖عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں، امام جمعہ تہران

🔖غزہ میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے، القسام بریگیڈ

🔖’مسئلہ فلسطین پر پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو قائدِ اعظم کی تھی‘طاہر اشرفی

🔖غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، نگران وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

🔖بابر اعظم نے مستقبل سے متعلق مشاورت شروع کردی، ذرائع

🔖صدر عارف علوی کا محمود عباس کو فون ، اسرائیلی مظالم کی مذمت

🔖تمام افغان باشندوں کو جانا پڑے گا: وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

🔖ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، یرغمالی یہودی خاتون

🔖پی ایس ایل 9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

🔖آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کر دی

🔖توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد واپس کرنے کا حکم

Thursday, November 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید

🔖آج اقوام کی شرافت کا معیار فلسطین کی حمایت ہے، صدر رئیسی

🔖اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیراعظم

🔖جنگ کے بعد بھی اسرائیلی فوجیں غزہ میں ہی رہیں گی، امریکہ 

🔖اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا

🔖قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف انڈیا کی اپیل

🔖اسرائیل روزانہ چار گھنٹے کے لیے شمالی غزہ میں کارروائی روکنے پر رضامند: امریکہ

🔖جنرل (ر) فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان

🔖ای سی او کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئےکردار ادا کرنا چاہیے: نگران وزیر اعظم

🔖بی جے پی کی مسلم دشمنی جاری ، علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور

🔖یوکرین پر رونے والے غزہ میں اسرائیلی بمباری پر گونگے بہرے ہوگئے، ہسپانوی وزیر

🔖بھارتی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہروں پر پابندی

🔖فلسطین پر وحشیانہ حملے اور نسل کشی پر اقوام متحدہ مکمل ناکام اور سوالیہ نشان بن گئی

🔖فلسطین اہل فلسطین کا ہے اور رہیگا، اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان

🔖افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

🔖اسرائیل اپنے دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر

🔖سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

🔖پاکستان کو ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے انگلینڈ کو 287 رنز سے شکست دینی ہو گی

Wednesday, November 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس حماس کے بغیر نامکمل ہے: مولانا فضل الرحمان

🔖پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ

🔖اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دیے

🔖اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے: G7 ممالک

🔖غزہ میں حماس یا اسرائیل کے بجائے نئی حکومت پر مشاورت جاری ہے، امریکہ 

🔖شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید

🔖کینسر ہسپتال بند، ڈائیلاسز مشینیں خراب، غزہ کے ساڑھے 3 لاکھ مریض تڑپنے پر مجبور

🔖صیہونی حکومت کے جرائم کا بغیر کسی لحاظ کے عدالتی ٹرائل چلنا چاہیے، ایرانی پبلک پراسیکیوٹر

🔖بیلجیئم کی نائب وزیراعظم کا اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگانے کا مطالبہ

🔖اٹلی کا اسپتال پر مبنی بحری جہاز غزہ بھیجنے کا اعلان

🔖پاکستان میں قیامِ امن کی ذمہ داری ہماری نہیں: افغان طالبان

🔖صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے خدشات سے متعلق نگراں وزیر اعظم کو خط

🔖امریکہ اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آئے ہیں، مولانا فضل الرحمان

🔖غزہ سٹی کے مرکز میں فوج داخل ہو گئی، اسرائیل کا دعویٰ

🔖دو روز کے دوران عراق اور شام میں امریکی افواج پر پانچ حملے

🔖’ناانصافی کے شکار‘ میتھیوز کا کرکٹ کونسل سے انصاف کا مطالبہ

🔖انضمام قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، سابق چیف سلیکٹر کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل

Tuesday, November 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ

🔖پاکستان سے غزہ کے متاثرین کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

🔖ہم آپ کے ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ کا فلسطینی ہم منصب کو پیغام

🔖اسرائیلی فوج کی غزہ کے چلڈرن اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی

🔖اسرائیل کی غزہ میں امداد کے لیے جنگ میں وقفے پر آمادگی، سیز فائر سے پھر انکار

🔖غزہ پر ایٹمی حملے کے اسرائیلی بیان نے سوالات کھڑے کردیے ہیں، روس

🔖غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید

🔖تحریک انصاف ایک حقیقت ہے، لیڈر اندر باہر جاتے رہتے ہیں، شاہد خاقان

🔖پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھر سعودیہ سمیت دوست ممالک سے رجوع کا فیصلہ

🔖پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان، ایڈوائزری جاری

🔖عمران خان کو حکومت حاصل کرنےکیلئے نہیں پاکستان کی ترقی کیلئے ہٹایا تھا: آصف زرداری

🔖ن لیگ اور ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

🔖توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

🔖میکسویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان کے جبڑوں سے جیت چھین لی

Monday, November 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

🔖اسرائیل قابض ہے دفاع کے حق کا دعوی نہیں کرسکتا: پاکستان

🔖صیہونی جارحیت میں امریکہ مکمل شریک ہے/امریکہ اور صیہونی رجیم پر سیاسی دباؤ بڑھنا چاہیے۔ رہبر معظم کی عراقی وزیراعظم سے گفتگو

🔖ایرانی صدر عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

🔖پاکستان، میانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

🔖یوکرین نے روسی میزائل حملے میں 19 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

🔖آصف زرداری اور نواز شریف میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

🔖خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 3 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید

🔖شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

🔖حماس نے غزہ کے ہسپتالوں کے معائنہ کیلئے بین الاقوامی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کردیا

🔖خودکش حملے حرام، دہشتگرد دین اسلام سے خارج ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

🔖امیر جماعت اسلامی سراج الحق چار روزہ دورہ پر ایران پہنچ گئے

🔖ورلڈکپ: انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اینجیلو میتھیوز 'ٹائم آؤٹ'

🔖ٹیم متحد ہےکوئی لڑائی نہیں ہوئی،کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں: ذکا اشرف

Sunday, November 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہنیہ 

🔖غزہ میں نہتے افراد کی شہادت کا ذمہ دار امریکہ اور بائیڈن ہے، حماس

🔖امریکی وزیر خارجہ کا مغربی کنارے کا دورہ ، محمود عباس سے بھی ملاقات

🔖غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9770 ہوگئی

🔖اسرائیل کے فضائی حملوں میں 60 یرغمالی لاپتا ہوئے: حماس

🔖فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات، مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلہ خیال

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکہ سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

🔖غزہ جنگ سے اسرائیل کو 50 ارب ڈالرز سے زائد نقصان ہونے کا امکان، رپورٹ

🔖سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات

🔖مسلم حکمران اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق

🔖میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب

🔖جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق خان غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کیلئے مصر پہنچ گئے

🔖اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی

🔖غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی؛ شہباز شریف کا شدید اظہارِ مذمت

🔖کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

🔖ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

Friday, November 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسران سمیت 20 سے زائد ہلاکتیں

🔖اسرائیل نے حزب اللہ پر جنگ مسلط کرنے کی حماقت کی تو بھیانک خمیازہ بھگتنا پڑے گا: سید حسن نصراللہ

🔖حزب اللّٰہ کا اسرائیلی فوج کے قافلے پر راکٹ حملہ

🔖اسرائیل نے غزہ کے ہزاروں فلسطینیوں کے نوکریوں کے پرمٹ منسوخ کر دیے

🔖مہاجرین کے مسئلے کو پاکستان اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہا ہے: افغان طالبان کا الزام

🔖پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

🔖خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام میں نوجوان قتل

🔖کرم میں متحارب قبائل کے مابین 9 روز سے جاری جھڑپوں کے بعد فائر بندی ہوگئی

🔖پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف چار فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

🔖حکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

🔖ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو شکست دیکر افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

🔖آفریدی کی ذکا اشرف سے ملاقات، نوجوان کرکٹرز کو گروم کرنے میں دلچسپی کا اظہار

Thursday, November 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق 

🔖پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم

🔖غزہ کے خلاف زمینی جنگ، حماس کی سرنگیں صہیونیوں کا قبرستان بن گئیں 

🔖جبالیہ پر بمباری نے صہیونی رجیم کو مزید رسوا کر دیا ہے، ابراہیم رئیسی

🔖غزہ میں صیہونی فوج کا بٹالین کمانڈر ہلاک

🔖غاصب طاقت ہونے کے ناطے اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل نہیں، روس

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز

🔖غزہ میں وحشیانہ حملوں پر بحرین کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

🔖غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے: اقوام متحدہ ماہرین

🔖اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عرب ممالک میں عوامی مخالفت بڑھنے لگی

🔖حکومتی الٹی میٹم کے بعد ایک لاکھ 65ہزار افغانوں کی پاکستان سے ہجرت

🔖پی ٹی آئی کے پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سے رابطے

🔖نوے روز میں انتخابات نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر کا محاسبہ کیا جائے، تحریک انصاف

🔖کل جمعہ کو "یوم اطفال شہدائے فلسطین" منایا جائے، طاہر اشرفی کی اپیل

🔖قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا  دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان

🔖رائے ونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع شروع

🔖اسرائیل کا حقِ دفاع تسلیم لیکن فلسطینیوں کا قتل عام بھی قابل قبول نہیں، کینیڈا

🔖روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی
 
🔖شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، کرکٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

🔖بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا