Today news

Friday, November 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسران سمیت 20 سے زائد ہلاکتیں

🔖اسرائیل نے حزب اللہ پر جنگ مسلط کرنے کی حماقت کی تو بھیانک خمیازہ بھگتنا پڑے گا: سید حسن نصراللہ

🔖حزب اللّٰہ کا اسرائیلی فوج کے قافلے پر راکٹ حملہ

🔖اسرائیل نے غزہ کے ہزاروں فلسطینیوں کے نوکریوں کے پرمٹ منسوخ کر دیے

🔖مہاجرین کے مسئلے کو پاکستان اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہا ہے: افغان طالبان کا الزام

🔖پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

🔖خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام میں نوجوان قتل

🔖کرم میں متحارب قبائل کے مابین 9 روز سے جاری جھڑپوں کے بعد فائر بندی ہوگئی

🔖پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف چار فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

🔖حکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

🔖ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو شکست دیکر افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

🔖آفریدی کی ذکا اشرف سے ملاقات، نوجوان کرکٹرز کو گروم کرنے میں دلچسپی کا اظہار

No comments: