🔖صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق
🔖پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم
🔖غزہ کے خلاف زمینی جنگ، حماس کی سرنگیں صہیونیوں کا قبرستان بن گئیں
🔖جبالیہ پر بمباری نے صہیونی رجیم کو مزید رسوا کر دیا ہے، ابراہیم رئیسی
🔖غزہ میں صیہونی فوج کا بٹالین کمانڈر ہلاک
🔖غاصب طاقت ہونے کے ناطے اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل نہیں، روس
🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز
🔖غزہ میں وحشیانہ حملوں پر بحرین کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
🔖غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے: اقوام متحدہ ماہرین
🔖اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عرب ممالک میں عوامی مخالفت بڑھنے لگی
🔖حکومتی الٹی میٹم کے بعد ایک لاکھ 65ہزار افغانوں کی پاکستان سے ہجرت
🔖پی ٹی آئی کے پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سے رابطے
🔖نوے روز میں انتخابات نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر کا محاسبہ کیا جائے، تحریک انصاف
🔖کل جمعہ کو "یوم اطفال شہدائے فلسطین" منایا جائے، طاہر اشرفی کی اپیل
🔖قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان
🔖رائے ونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع شروع
🔖اسرائیل کا حقِ دفاع تسلیم لیکن فلسطینیوں کا قتل عام بھی قابل قبول نہیں، کینیڈا
🔖روسی صدر پیوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی
🔖شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، کرکٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال
🔖بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
No comments:
Post a Comment