Today news

Thursday, November 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، ریڈیو پاکستان سمیت چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے

🔖امریکی وزیر خارجہ کی رام اللّٰہ آمد، فلسطینیوں کا احتجاج

🔖کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم

🔖مزاحمت عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے، حماس

🔖جو لیڈر ملک کو آگے لے جائے بعض قوتیں اسے پیچھے کھینچتی ہیں، آصف زرداری

🔖ایران، سعودی عرب کیساتھ عسکری تعلقات بہتر کرنے کیلئے تیار ہے، ایرانی کمانڈر انچیف کا خالد بن سلمان کو فون

🔖'وڈیرا سیلاب کا رخ ہمارےگھر کی طرف کردیتا ہے'، شہیدکی بیٹی کی آرمی چیف کو شکایت

🔖ہم نے اسلامی دنیا سے درخواست کی کہ وہ اسرائیل کیساتھ سیاسی تعلقات ختم کریں، ایرانی سفیر

🔖غزہ میں مستقل جنگ بندی چاہتے ہیں، سعودی عرب

🔖جنگ بندی کے باوجود مزاحمت کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، فلسطینی مزاحمتی رہنما

🔖نواز شریف کی بریت کے بعد بھی اُن کے لاڈلے ہونے میں کوئی شک رہ گیا؟ پرویز الہٰی

🔖10 سال میں پختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا، بلین ٹری سونامی کے نام پر کرپشن جاری رہی، مریم

🔖ن لیگ مہنگائی لیگ ہے، لوگوں کو معلوم ہے یہ سیاست کے شو باز ہیں: بلاول

🔖چین ایلون مسک کے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

🔖پی ایس ایل 2024: افتخار سلطانز کا حصہ بن گئے، روسو کی گلیڈی ایٹرز میں واپسی

🔖زمبابوے آؤٹ، یوگنڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

No comments: