Today news

Tuesday, November 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی

🔖اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

🔖عرب حکومتیں غزہ پر صیہونی تسلط چاہتی ہیں، سید عبدالمالک الحوثی

🔖فلسطین کا ساتھ نہ دیا تو اسرائیل مکہ و مدینہ پر بهی قبضہ کرلے گا، سراج الحق

🔖امریکہ کا ایران کے مزید 10 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا فیصلہ، امریکی میڈیا کا دعوی

🔖موساد کی خاتون جاسوس کا اہل تشیع کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کا اعتراف

🔖نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، ملک بھر میں میٹرک اور انٹر میں گریڈ سسٹم متعارف

🔖پاکستان نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کیلئے امریکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کیا، بی بی سی کا دعویٰ

🔖نوازشریف کی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات، ساتھ لیکر چلنے کا اعلان

🔖جام کمال، سردار رحمان کھیتران سمیت 30 سے زائد شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

🔖’بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

🔖غزہ میں بارش سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

🔖فیض حمید پر لگائے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں: سپریم کورٹ کا درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری

🔖بابر اعظم کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ کل متوقع

🔖غیر ملکی کوچز اسٹاف کی مکمل چھٹی کا امکان، پی سی بی کا ملکی کوچز رکھنے پر اتفاق

🔖بابر اعظم خود فیصلہ کریں کہ انہوں نے کیا کرنا ہے، ترجمان پی سی بی

🔖 ورلڈ کپ 2023: پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کل میزبان بھارت کے مدمقابل

No comments: