Today news

Wednesday, November 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بابراعظم نے کپتانی چھوڑ دی: شاہین ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر، مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر ہونگے

🔖اسرائیل غزہ میں قتل عام بند کرے تو حماس حملے روک دے گی، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب کی جیل میں عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش

🔖افغانستان کا پاکستان سے کراچی بندرگاہ پر کھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ

🔖بھارت، امریکہ اور اسرائیل گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

🔖سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کیا جائے، ملزمان کی عزت پر کوئی حرف نہ آئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

🔖ابھی تو جنگ کی ابتدا ہے اور آنے والے دنوں میں بڑے واقعات رونما ہونے والے ہیں، حماس

🔖ہم ہسپتالوں میں چھپنے کے امریکی دعووں کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

🔖ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے معاہدہ طے پاگیا

🔖نواز شریف کی پی ٹی آئی خواتین پر آج پھر تنقید

🔖اسموگ کی روک تھام، لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے کو تمام اسکول و کالجز بند کرنے کا حکم

🔖کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

🔖نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

No comments: