Today news

Monday, November 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

🔖اسرائیل قابض ہے دفاع کے حق کا دعوی نہیں کرسکتا: پاکستان

🔖صیہونی جارحیت میں امریکہ مکمل شریک ہے/امریکہ اور صیہونی رجیم پر سیاسی دباؤ بڑھنا چاہیے۔ رہبر معظم کی عراقی وزیراعظم سے گفتگو

🔖ایرانی صدر عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

🔖پاکستان، میانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

🔖یوکرین نے روسی میزائل حملے میں 19 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

🔖آصف زرداری اور نواز شریف میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

🔖خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 3 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید

🔖شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

🔖حماس نے غزہ کے ہسپتالوں کے معائنہ کیلئے بین الاقوامی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کردیا

🔖خودکش حملے حرام، دہشتگرد دین اسلام سے خارج ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

🔖امیر جماعت اسلامی سراج الحق چار روزہ دورہ پر ایران پہنچ گئے

🔖ورلڈکپ: انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اینجیلو میتھیوز 'ٹائم آؤٹ'

🔖ٹیم متحد ہےکوئی لڑائی نہیں ہوئی،کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں: ذکا اشرف

No comments: