🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہید افراد کی تعداد 11 ہزار 100 سے زائد ہوگئی
🔖الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملوں کے بعد قیدیوں سے متعلق مذاکرت معطل کر دیے: حماس
🔖ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو افغانستان میں سکون سے رہ رہے ہیں: آصف درانی
🔖او آئی سی اجلاس سے عملاً ثابت ہوگیا کہ یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد
🔖قطر میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات
🔖حماس نے کہا دنیا میں ہماری امید پاکستان ہے: مولانا فضل الرحمان
🔖اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج؛ نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ
🔖جنوبی افریقہ کا غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
🔖غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا
🔖بہتر ہو گا کہ صدر مملکت کسی ایک جماعت کے ترجمان نہ بنیں: مرتضیٰ سولنگی
🔖عرب اور مسلم ممالک کی کوششوں سے صہیونی جرائم کا خاتمہ ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
🔖ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف تاریخی آپریشن کا امکان
🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات کل سے ہوں گے
🔖امریکہ اسرائیل کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، صدر رئیسی
No comments:
Post a Comment