Today news

Saturday, March 29, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مردان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت غیر مسلح افراد مارے گئے: ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

🔖امریکی سازشوں کے باوجود خطے میں مقاومت مضبوط ہورہی ہے، عبدالملک الحوثی

🔖میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1644 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ 

🔖کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ پر استعفیٰ دیدیا

🔖افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کا مسئلہ موثر طریقے سے اٹھانےکا فیصلہ

🔖وزیر اعظم کی امیر قطر سے گفتگو، غزہ میں قیام امن کیلئے مؤثر کردار پر تعریف

🔖انڈیا اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے: پاکستان

🔖اسرائیل کے خلاف "آپریشن وعدہ صادق III" کے عزم پر قائم ہیں، ایرانی جنرل صفوی

🔖سعودیہ،متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین میں کل عیدالفطر کا اعلان

🔖بلوچستان میں بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل سمیت تمام شرکا محفوظ رہے

🔖پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، تاجروں کا ردعمل

🔖وفاقی حکومت گرانےکی طاقت ہے، وفاق کو کینالز منصوبے پر ہماری بات ماننی پڑیگی: وزیراعلیٰ سندھ

🔖پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی

🔖اے این پی کے صدر کا سعودی عرب کے ساتھ اتوار کو عیدالفطر منانے کا اعلان

🔖محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کا ذمہ دار بولرز کو قرار دے دیا

Friday, March 28, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی جنگی طیاروں کی بیروت پر بمباری، حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🔖غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، 10 روز میں 900 فلسطینی شہید

🔖پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت کرتے ہیں، تحقیقات کی جائیں: کراچی پریس کلب

🔖ٹرمپ کا پیغام مقاومت سے متعلق ایران کے مؤقف کو تبدیل نہیں کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

🔖تھائی لینڈ، میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 اموات، وسیع علاقے پر تباہی

🔖26 نومبر احتجاج؛ اٹک جیل کے 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

🔖روس کا یوکرین میں زیلنسکی کی حکومت گراکر ’ عبوری انتظامیہ’ قائم کرنے کا مطالبہ

🔖اسٹیبلشمنٹ سے صرف رابطے بحال ہوئے تھے مذاکرات نہیں ہوئے، بیرسٹر گوہر

🔖کھربوں کے خزانے پہاڑوں کے اندر موجود ہیں، دہشتگرد ان وسائل سے فائدہ اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں: وزیراعظم

🔖مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی سے متعلق تحفظات ہیں، شاہد خاقان عباسی

🔖ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے ’انتہائی مفید‘ گفتگو کا دعویٰ

🔖وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

‎افغانستان میں دہشتگردوں کی🔖 محفوظ پناہ گاہوں نے پاکستان کودہشتگردی کا شکار بنا دیا، طارق فاطم

Thursday, March 27, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بلوچ مظاہرین پرامن نہیں، اقوام متحدہ کے مبصرین کا تبصرہ افسوسناک: پاکستان

🔖ہم حالیہ امریکی سیاسی تجاویز کو مکمل شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سید عباس عراقچی

🔖یمن کا امریکی بحری بیڑے اور بن گورین ہوائی اڈے پر شدید حملہ

🔖یمن کے خلاف امریکی حملے جاری، دو شہری شہید اور متعدد زخمی

🔖ایران اور یمن پر دباؤ میں اضافہ کیا جائے گا، امریکہ

🔖اسرائیل کے دوبارہ جنگ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام

🔖ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانفرنس کا انعقاد، 80 غیر ملکی نمائندوں کی شرکت

🔖ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ملک گیر مظاہروں پر 1900 افراد گرفتار

🔖ضرورت پڑنے پر بلوچستان میں بڑا فوجی آپریشن ہو سکتا ہے: وزیر اعلیٰ

🔖نئی شامی حکومت کا اعلان ہفتے کے روز ہوگا؛ الجولانی 

🔖اسلامی نظریاتی کونسل قرآن و سنت کی روشنی میں معاشرے کی رہنمائی کرے، شہباز شریف

🔖پنجاب کابینہ نے اسپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کیلئے مفت سفری سہولت کی منظوری دیدی

🔖آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، دعا ہے یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو: وزیراعظم

🔖پاکستان اور امریکہ کا جون میں انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ پر اتفاق: وزارت داخلہ

🔖ٹام لیتھم انجرڈ، پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

Wednesday, March 26, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور دنیا یمن کی نئی حیرت انگیز کاروائیوں کے منتظر رہیں، انصار اللہ یمن

🔖نتن یاہو حکومت سیاسی بحران میں، اپوزیشن کی سول نافرمانی کی اپیل

🔖جولانی رژیم نے ایک ہزار سے زائد شامیوں کا قتل عام کیا، امریکی خفیہ ادارے کا انکشاف

🔖مزاحمتی محور ایران اور قاسم سلیمانی جیسے شہیدوں کا مرہون منت ہے، شیخ نعیم قاسم

🔖افغان پناہ گزینوں کے انخلا پر حکومت قانون کے مطابق کارروائی کرے: اسلام آباد ہائی کورٹ

🔖امریکہ نے تین ایرانی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

🔖روس اور یوکرین کا توانائی اہداف پر حملے روکنے پر اتفاق: امریکہ

🔖حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ دے، لیاقت بلوچ

🔖وزیر ریلوےکا کل سے بلوچستان میں ٹرین سروس کی بحالی کا اعلان

🔖اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی ناقابل قبول ہے، لبنانی وزیراعظم

🔖جنگبندی کی ضمانت دینے والے فریق اسرائیل پر دباؤ ڈالیں، لبنانی صدر

🔖آخری ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا جارحانہ کھیل، 10 اوورز میں ہدف حاصل کرکے پاکستان کو شکست دیدی

🔖صائم ایوب انگلینڈ میں علاج مکمل کرانے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

Tuesday, March 25, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اردگان کے خلاف احتجاج ترکی کے 65 شہروں تک پھیل گیا، فیدان امریکہ پہنچ گئے 

🔖صیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کے خلاف شدید احتجاج ، "کنیسٹ" کو جانے والی سڑکیں بند کر دی گئیں 

🔖غزہ؛ ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں 270 بچے بھی شہید

🔖موجودہ قوانین کے تحت پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں: دفتر خارجہ

🔖اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام نسل کشی کی ایک منظم پالیسی ہے، ایران

🔖غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر عراقچی کی شدید مذمت

🔖امریکہ کی عسکری موجودگی عراق کیلئے خطرہ ہے، عراقی تجزیہ کار

🔖ترکیہ میں مظاہروں کی کوریج کرنیوالے صحافیوں کی گرفتاریاں

🔖ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس، صوبے میں ہڑتال

🔖آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، صدر، وزیراعظم، نواز شریف سمیت دیگر کی شرکت

🔖ہم کسی بھی علاقائی تبدیلی کیخلاف ہیں، سید عباس عراقچی

🔖عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بحال، بابر اعوان کے نام پر پی ٹی آئی قیادت میں تنازع کھڑا ہوگيا

🔖برطانیہ میں پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ائیرلائنز پر لگی پابندی ختم نہ ہوسکی

🔖حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی

🔖شاہین اور شاداب کی کارکردگی نے ٹیم انتظامیہ کو سوچنے پر مجبورکردیا

Monday, March 24, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد زمینی کارروائی میں تیزی، ’رفح کا محاصرہ‘

🔖بدعنوانی کا الزام: استنبول میئر کی گرفتاری پر ترکی کے 55 صوبوں میں اردگان مخالف مظاہرے جاری

🔖دباؤ کی پالیسی کے تحت امریکہ سے کسی صورت مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖اسرائیل چاہتا ہے کہ لبنان کو خود سے تعلقات کی بحالی کے مذاکرات پر مجبور کرے، لبنانی اسپیکر 

🔖حماس ہتھیار ڈال دے؛ غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل کی نئی شرط

🔖مصر نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے نئی تجاویز پیش کردیں

🔖لبنان پر جاری جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے، سربراہ انصار اللہ یمن

🔖ترک حکومت کا مظاہرین پر تشدد، 1100 سے زائد افراد گرفتار

🔖عمران خان کی جیل ملاقاتیں بحال لیکن ملاقاتیوں کی میڈیا ٹاک پر پابندی: عدالت

🔖ترکیہ، گرفتار سابق میئر اکرم امام اوغلو بطور صدارتی امیدوار نامزد

🔖بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج منتشر، چھ مظاہرین گرفتار: کراچی پولیس

🔖ٹرمپ کا بڑا اعلان: 5 لاکھ تارکین وطن کو 24 اپریل تک امریکا چھوڑنے کا حکم

🔖قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو

🔖پی ایس ایل 10: ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے کپتان مقرر

Sunday, March 23, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

🔖اسرائیل: غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے اور سکیورٹی ایجنسی چیف کو ہٹانے کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

🔖امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوگا، عراقچی

🔖ایران پر ابتدائی امریکی پابندیاں ختم کرنے کا اشارہ، امریکی اخبار

🔖ایران نے اہم خلیجی جزائر پر میزائل نظام کی رونمائی کردی

🔖نیٹو کا چھوڑا ہوا 8 سے 10 ارب کا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، گورنر کے پی

🔖اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہداء کی تعداد ریکارڈ ہونے والی شہادتوں سے بہت زیادہ ہے، عرب میڈیا

🔖23 مارچ تجدید عہدِ وفا کا دن، ملک کی فضائیں "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیں

🔖صیہونیوں نے اپنے قیدیوں کو بیچ دیا، حماس

🔖میں ہار تسلیم نہیں کروں گا، اکرم امام اوغلو کا سزا سنائے جانے کیبعد بیان

🔖جنگ افغانستان اور پاکستان کیلئے مفید نہیں، مولانا فضل الرحمان

🔖شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 خوارج ہلاک

🔖حکومت سندھ نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے پلان تیار کرلیا

🔖چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹرز بُری طرح ناکام، نیوزی لینڈ نے 115 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا

Saturday, March 22, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل پر میزائل حملہ، ہمارا حملے سے کوئی تعلق نہیں، دشمن بہانے کی تلاش میں ہے، حزب اللہ

🔖ٹرمپ ایران کے ساتھ اعتماد سازی چاہتے ہیں! امریکی ایلچی کا دعوی

🔖فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ایک اسٹریٹجک آپشن ہے، حماس

🔖اقوام متحدہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے بین الاقوامی طور پر دباؤ ڈالے، لبنانی وزیراعظم نواف سلام

🔖ترکی میں احتجاج شدید سے شدید تر ہونے لگا، 300 سے زائد مظاہرین گرفتار 

🔖نیتن نے فوج کو لبنان پر حملوں کا حکم دے دیا

🔖صرف مقاومت ہی اسرائیل کو لبنان سے باہر نکال سکتی ہے، سابق لبنانی صدر 

🔖پاکستانی سفارت کار کا دورہ افغانستان، بڑھتی کشیدگی، سکیورٹی خدشات پر بات چیت متوقع

🔖تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی، بجلی کی پیداوار میں مزید کمی

🔖بلوچستان کے علاقے منگچر میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق

🔖کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

🔖بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل کردیا گیا

🔖امریکہ نے پانچ لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کر دی

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖دنیا بھر میں اسرائیلی اور امریکی سفارتخانوں کا محاصرہ کیا جائے، حماس کا مطالبہ

🔖دشمنوں کو سرپرائز دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یمنی وزیر دفاع

🔖ایران ہمارے فیصلوں میں مداخلت نہیں کرتا، یمنی وزیر خارجہ

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، نئے حملے ’ناقابل قبول‘ ہیں: یورپی یونین

🔖یہ تو ’صرف ابتدا‘ ہے، امن مذاکرات جنگی شعلوں کے درمیان ہوں گے؛ نیتن یاہو

🔖ٹرمپ اور زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ، ہم بالکل درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: امریکی صدر

🔖غزہ: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملہ، ایک غیرملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی

🔖اسرائیل پورے خطے کی سلامتی اور استحکام کیلئے خطرہ ہے، سعودی عرب

🔖پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی

🔖تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم

🔖وزیراعظم وفدکے ہمراہ 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

🔖حسن نواز برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ بھی عائد

🔖دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے: صدر پاکستان

🔖اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے شہر حمص کے مضافات پر حملہ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں تازہ اسرائیلی حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

🔖فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، ایران

🔖کوئٹہ سے نو روز بعد بھی ٹرین سروس بحال نہ ہوسکی، ریلوے کو یومیہ 24 لاکھ کا نقصان

🔖مصر اور قطر غزہ میں جنگ بندی کے لئے متحرک ہوگئے، ذرائع

🔖جنگ غزہ کی سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی، خالد مشعل

🔖غزہ پر اسرائیل کے حملے فلسطینیوں کی اجتماعی نسل کشی ہے، آئرلینڈ

🔖نواز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ  سعودی عرب ملتوی

🔖سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم: پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات

🔖گنڈا پور ابہام نہ پھیلائیں، ملک میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا: طلال چوہدری

🔖غیر شفاف انتخابات اور غیر نمائندہ حکومتیں مسائل کی جڑ ہیں، شاہد خاقان

🔖کراچی: یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

🔖افغان اور امریکی حکام کی ملاقات: ڈھائی سال سے قید امریکی شہری رہا

🔖انڈین اور برطانوی فلمی شخصیات کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی مذمت

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تل ابیب میں خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ رہا ہے، صیہونی عہدیدار کا انتباہ

🔖21 رمضان المبارک، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل یوم علی، مجالس و جلوس عزا برآمد ہونگے

🔖مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت قابل مذمت، اس سے قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں: پاکستان

🔖ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، روس

🔖آئی ایم ایف سے مذاکرات آخری مراحل میں، جلد مثبت خبر ملے گی: وزیر خزانہ

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی کا امریکی قونصل خانوں کے باہر احتجاج

🔖ٹی ٹی پی کے ملک کے مختلف علاقوں میں حملے، پانچ پولیس اہلکار شہید 

🔖امریکہ، چین اور ایران کے درمیان تجارتی تعاون میں مداخلت بند کرے، بیجنگ

🔖عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب

🔖اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز سے متعلق اہم پیشرفت، پی ٹی اے سے لائسنس ملنے کی راہ ہموار

🔖نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

🔖وفاقی کابینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافے کی سمری منظور کرلی

🔖22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے

Tuesday, March 18, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملکی سیاسی و عسکری قیادت کا خوارج اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ

🔖پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، ’عالمی برادری اسرائیلی دہشتگردی رکوائے

🔖امریکہ غزہ میں صیہونی جرائم کا براہ راست ذمہ دار ہے، ایران

🔖ایران صنعاء کی پالیسیوں پر اثر انداز نہیں ہوتا، یمنی وزیر خارجہ

🔖ہم گورننس کے گیپس کو کب تک افوج پاکستان اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے؟ آرمی چیف

🔖غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت پر خاموشی باعث ننگ ہے، عراقی مزاحمت 

🔖افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا، دنیا کو افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہوگا: بلاول

🔖افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے، اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، عمران خان

🔖پاکستانی سرحد تک گیس پائپ لائن، ایران کا بیان درست نہیں، بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی برآمد۔ وزیر تجارت 

🔖مقتول امریکی صدر کینیڈی سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات آج جاری کی جائیں گی

🔖وزیراعظم کل دورہ سعودی عرب کیلیے روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی

🔖اپرجنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کل کرفیو نافذکرنےکا اعلان

🔖ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمان

🔖اسرائیلی حملوں کے بعد رفح کراسنگ بند کردی گئی

🔖بلوچستان میں ٹرینوں کی ڈرون کے ذریعے نگرانی کا فیصلہ

🔖اسرائیلی انتٰلیجنس کے برطرف سربراہ کی نتن یاہو کو بے نقاب کرنیکی دھمکی

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت، مزید 14 فلسطینی شہید ہو گئے

🔖یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ بین الاقوامی قوانین کی بدترین پامالی ہے، ایران

🔖بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر وفاقی حکومت کا قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ

🔖ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: وائس آف امریکا بند، ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا

🔖عالمی استکبار اور صیہونی رژیم کو ماضی کی طرح شکست ہوگی، سینئر ایرانی عہدیدار علی اکبر ولایتی 

🔖دشمنوں کی کمزوریوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، یمنی عہدیدار

🔖جی سیون: روس امریکی جنگ بندی کی تجویز قبول کرے یا پھر مزید پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے

🔖ایران نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے، پزشکیان 

🔖جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

🔖ایران حجاب قوانین کے نفاذ کے لیے ڈرونز استعمال کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ

🔖’موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف اہم کردار ادا کرسکتے ہیں‘ فضل الرحمان 

🔖خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں دہشتگردوں کے حملے، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

🔖مولانا حامد کے بیٹے مولانا عبدالحق ثانی جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزی امیر منتخب

🔖افغان پناہ گزینوں کو نکالنے کی مخالفت کروں گا، شہریت دینی چاہیے: علی امین گنڈاپور

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدر

🔖کوکا کولا اور نیسلے؛ اسرائیل کے حامی برانڈز زوال کے دہانے پر

🔖تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا۔ فارس ذرائع 

🔖امریکہ کے حوثیوں پر حملے: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

🔖غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے وسیع حملے

🔖انڈین وزیر اعظم کا علاقائی امن سے متعلق بیان گمراہ کن اور یک طرفہ ہے: پاکستان

🔖افغان مہاجرین کے انخلا میں 15 دن باقی، بروقت جانے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، حکومت

🔖خیبر پختونخوا: پولیس کے سرچ آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانے تباہ

🔖عراقچی کے دورہ عمان کا صدر ٹرمپ کے خط سے کوئی تعلق نہیں، ایران

🔖افغانستان میں ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا دعویٰ

🔖پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھولنے پر اتفاق

🔖دہشتگرد حملوں میں بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈی جی لیویز فورس بلوچستان

🔖او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے

🔖افغان وزارت داخلہ نے سراج الدین حقانی کے وزارت سے مستعفی ہونےکی تردیدکردی

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

Saturday, March 15, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چین نے ایران پر عائد کی گئی ’غیر قانونی‘ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

🔖داعش عراق و شام کا سربراہ عبداللّٰہ مکی المعروف ابو خدیجہ ہلاک، امریکہ کی تصدیق

🔖جعفر ایکسپریس حملہ: حکومت کا شہدا کے لواحقین کو فی کس 52 لاکھ، بچوں کو ریلوے میں نوکری دینے کا اعلان

🔖ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لئے بات چیت ہی واحد قابل عمل آپشن ہے، چین

🔖خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

🔖امریکہ نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا

🔖عالمی تعاون سےپاکستان دہشتگردی پرقابوپاسکتا ہے: چینی قونصل جنرل

🔖روس امن معاہدے میں رکاوٹ، مذاکرات کے بجائے دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے، یوکرینی صدر

🔖ٹرمپ انتظامیہ کن ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کا ارادہ رکھتی ہے؟ فہرست تیار، پاکستان بھی شامل

🔖وزیر اعظم نے 190 ملین پاؤنڈ لاگت والی دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، چیف جسٹس اور فائز عیسیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا

🔖طالبان میں اختلافات، افغانستان کے وزیرداخلہ سراج حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے

🔖پشاور میں مسجدکے باہر دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق

🔖حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ، بجلی کی قیمت کم کی جائیگی

🔖منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی، پانی کا اخراج بند

Friday, March 14, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور اسرائیل نے غزہ کے فلسطینیوں کی آبادکاری کیلئے افریقی ممالک سے رابطہ کرلیا

🔖حوثیوں نے ڈرونز بنانے کی نئی ٹیکنالوجی حاصل کرلی، برطانوی ادارے کا دعویٰ

🔖حماس نے امریکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی فوجی کی رہائی پرآمادگی ظاہر کردی

🔖ایران پر یکطرفہ پابندیوں سے معاملہ مزید پیچیدہ ہوگا، چینی وزیر خارجہ

🔖تحریر الشام کیساتھ شامی کُردوں کے معاہدے کیبعد تُرک وفد کا غیر متوقع دورہ دمشق

🔖جعفر ایکسپریس شہدا میں 18 کا تعلق آرمی، ایف سی سے ہے، دہشتگرد کسی کویرغمال بنا کر نہیں لےگئے: ترجمان پاک فوج

🔖چینی کی کوئی قلت نہیں، سٹے باز اور ذخیرہ اندوز انڈسٹری کیخلاف سازش کر رہے: شوگرملز ایسوسی ایشن

🔖یوکرین کے ہزاروں فوجی روس کے گھیرے میں ہیں اور وہ بہت بری پوزیشن میں ہیں، ٹرمپ

🔖اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں روک لیں، تازہ رپورٹ میں انکشاف

🔖کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو نکال دیا

🔖کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

🔖افغانستان میں کوئی پاکستان مخالف بلوچ گروپ موجود نہیں: کابل

🔖بیجنگ اجلاس امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں معاون ثابت ہوگا، ایرانی سفیر

🔖آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام، جولانی رژیم کے دہشت گرد لاشوں کو خفیہ مقام پر منتقل کر رہے ہیں، ذرائع کا انکشاف

🔖شامی شہریوں پر تکفیریوں کے مظالم، طیب اردگان نے آنکھیں بند کرلیں

🔖جعفر ایکسپریس حملہ: زخمیوں کی منتقلی کیلئے ریلیف ٹرین سبی سے روانہ

🔖تکفیری، شام میں امریکی و صیہونی احکامات پر عمل پیرا ہیں، سربراہ انصار الله

🔖فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا، صیہونی فوج کا اعتراف

🔖’غزہ پر ظلم کا حصہ نہیں بن سکتے‘: مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ

🔖پاکستانی سفیر کو امریکہ میں روکنے کی تحقیقات کر رہے ہیں: دفتر خارجہ

🔖غزہ میں اسرائیلی بربریت رک نہ سکی، مزید 5 فلسطینی شہید

🔖جعفر ایکسپریس پر حملہ: ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن، جھوٹے پروپیگنڈے میں مصروف ہیں: حکومتی ذرائع

🔖کمپنیوں کو عدم ادائیگیاں، پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات اور طبی آلات کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا

🔖لاہور میں یوم علیؑ کے جلوس کیلئے انتظامات، ڈی سی نے خصوصی ہدایات جاری کردیں

🔖بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں بلکہ برآمد ہو رہی ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

🔖یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

🔖خطے میں داعش کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے، عراقی وزیر خارجہ

Monday, March 10, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں جاری جھڑپوں میں گزشتہ 3 روز کے دوران ہونیوالی اموات کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

🔖ٹرمپ کے ’خط‘ کے بعد چین، روس اور ایران کا ’چابہار کے قریب‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان 

🔖’ہم اسرائیل کے ایجنٹ نہیں‘ حماس سے مذاکرات کرنیوالے امریکی نمائندے کا بیان

🔖مزاحمت ایک دائمی تحریک ہے جو مختلف شکلوں میں آگے بڑھتی رہے گی، جنرل قاآنی

🔖نتن یاہو کے گھر تک رسائی مقاومت کی طاقت کا ثبوت ہے، شیخ نعیم قاسم

🔖دمشق اقلیتوں کے "قتل عام" میں ملوث عناصر کا مواخذہ کرے، امریکی وزیر خارجہ

🔖ایران کی شام میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

🔖حماس سے مذاکرات، صہیونی حکومت اور امریکہ میں ٹھن گئی

🔖سینہ زوری کسی صورت قبول نہیں، مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے، عراقچی

🔖سعودی عرب میں ہونے والے امریکہ یوکرین مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید ہے: صدر ٹرمپ

🔖وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

🔖دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ یکطرفہ، حمایت نہیں کر سکتا: صدر زرداری

🔖روس سے جنگ کا خاتمہ: یوکرینی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

🔖حماس کیساتھ براہ راست مذاکرات جاری رہیں گے؛ ٹرمپ کے ایلچی نے اسرائیل کا اعتراض مسترد کردیا

🔖پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ذرائع

🔖پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک بڑی کمی کا امکان

🔖'الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں'، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب

🔖آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

Sunday, March 9, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں جاری چھڑپوں میں اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

🔖سینٹرل کرم میں دہشتگردوں کا حملہ، چار پولیس اہلکار شہید 

🔖ایران سے نمٹنے کے صرف دو راستے، جنگ یا معاہدہ، وائٹ ہاؤس

🔖امریکی وزیرِ خارجہ کا یوکرین سے مذاکرات کے لیے دورۂ سعودی عرب

🔖کوئی بھی عقلمند دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرسکتا، ایرانی آرمی چیف

🔖علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل ہو، مولانا فضل الرحمن

🔖ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا

🔖امریکی وفد سے ملاقاتوں میں دُہری شہریت والے یرغمالی کی رہائی پربات ہوئی، حماس رہنما

🔖حکومت امریکہ کی مدد سے کالعدم تنظیموں کی فہرست اپ ڈیٹ کرے گی، بیرسٹر عقیل

🔖قطر کا اسرائیلی ایٹمی تنصیبات کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی نگرانی میں لانے کا مطالبہ

🔖’پاکستان کی بنگلہ دیش سے رابطے بڑھانے کی خواہش، ڈھاکا میں بھی خیر مقدم‘

🔖نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا

Friday, March 7, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی عرب نے الجولانی کے جابرانہ اقدامات کی حمایت کا اعلان کردیا 

🔖اسرائیلی فوج کا نماز جمعہ کے بعد کئی مساجد پر حملہ؛ تاریخی مسجد نذر آتش

🔖ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

🔖سعودیہ امریکی کمپنیوں میں 1 ٹریلین کی سرمایہ کاری کیلئے راضی، ٹرمپ کا اگلے ماہ دورے کا اعلان

🔖پاکستانی حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم

🔖یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف معاندانہ پالیسی بند کرے، امام جمعہ تہران

🔖"غزہ فلسطینی عوام کا ہے"، چین نے ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ مسترد کر دیا

🔖طالبان کا پاکستان اور ایران پر افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی کا عمل سست کرنے پر زور

🔖عافیہ واپسی کیس؛ امریکہ سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوال

🔖سرفراز احمد 11 سیریز جیتیں تو عمران خان نے انہیں ہٹادیا، حافظ نعیم

🔖تربیلا اور منگلا ڈیم ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئے، ارسا نے صوبوں کو خبردار کر دیا

🔖حنیف عباسی، مصطفیٰ کمال اور طارق فضل کو وزارتیں تفویض، پرویز خٹک کو بھی اہم عہدہ مل گیا

🔖ایلون مسک کیلئے بڑا دھچکا، اسٹار شپ آزمائشی پرواز کے دوران ایک بار پھر دھماکے سے تباہ

🔖امریکہ کا کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ

Wednesday, March 5, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی فوج نے جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا

🔖پاکستان سے گرفتار ہونے والا کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر باضابطہ امریکی تحویل میں دے دیا گیا 

🔖بعض عرب ممالک امریکی صدر اور نتین یاہو کے منصوبے میں شامل ہو گئے ہیں، راہنما اسلامک جہاد فلسطین

🔖وائٹ ہاؤس نے غزہ سے متعلق مصری منصوبے کی مخالفت کر دی

🔖سلامتی کونسل تل ابیب کے تخریبی اقدامات کا راستہ روکے، سید عمار حکیم

🔖امریکہ ایران اور عراق کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، عراقی تجزیہ کار

🔖بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

🔖امریکی قومی سلامتی مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، انسداد دہشت گردی پر شکریہ کا پیغام

🔖یہ ہی وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں‘، عمران خان کا مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام’

🔖کار سرکار میں مداخلت، مبینہ فائرنگ کیس: امِ حسان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

🔖بنوں کینٹ حملہ، شہدا میں 5 بہن بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل

🔖فلسطینیوں کے حقوق کی کسی بھی خلاف ورزی کو یکسر مسترد کرتے ہیں: سعودی عرب

🔖ٹرمپ کے ٹیرف کا جواب، کینیڈین صوبے کا امریکی ریاستوں کو دی جانیوالی بجلی پرٹیکس لگانےکا فیصلہ

🔖کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پا ک افغان سرحد سے اسپیشل آپریشن میں گرفتار کیا گیا

🔖خضدار کے نال بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

🔖ٹرمپ کی قیادت میں یوکرین-روس جنگ کے خاتمے پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، زیلنسکی

🔖جنوبی افریقہ کو شکست، کیویز چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئے

Monday, March 3, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی شہر حیفا میں شہادت طلبانہ کاروائی کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک، 4 زخمی

🔖طورخم سرحد پر پاکستانی فورسز اور افغان طالبان میں جھڑپیں، متعدد اہلکار زخمی

🔖نتن یاہو کے دفتر میں ہونے والے غزہ اجلاس میں گالم گلوچ اور تلخ جملوں کا تبادلہ

🔖ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا

🔖حیفہ آپریشن صیہونی جرائم کا فطری ردعمل ہے، حماس

🔖عالنی ایٹمی توانائی ایجنسی سیاسی بیان بازی سے اجتناب کرے، ایران

🔖پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کی شناخت، ہلاک دہشتگرد ملٹری کمانڈر نکلا

🔖ترکی اپنی پالیسیوں کے نتائج پر غور کرے، ایران 

🔖آیت اللہ سیستانی سے عرب نژاد برطانوی ڈاکٹر کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

🔖آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کا شہید سید حسن نصراللہ کو خراجِ عقیدت

🔖امریکہ کے ساتھ معدنیات پر معاہدے کے لیے تیار ہیں: یوکرینی صدر

🔖قلات میں سکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، ایک شخص جاں بحق

🔖ریاست کے لئے سیاست قربان کر دی، وزیر اعظم کل حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے، وزیر اطلاعات

🔖قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی، رضوان کی جگہ نیا کپتان لانے کا امکان

Sunday, March 2, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کا اختتام، اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد کا داخلہ روک دیا

🔖وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کی تحقیر سے سبق حاصل کریں، انصار اللہ کا سعودی عرب کو پیغام

🔖امریکی حمایت پر قائم حکومتیں عبرت حاصل کریں، رہبر انقلاب کا پیغام

🔖صہیونی یرغمالیوں کی رہائی قیدیوں کے تبادلے کے تحت ہی ممکن ہے، حماس کا نتن یاہو کو جواب

🔖مہنگائی کنٹرول میں ناکامی، ایرانی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ کو عدم اعتماد کے ذریعے برطرف کردیا

🔖عالمی برادری اور امریکہ انصاف کیلئے مدد کرے، عمران خان کا ٹائم میگزین میں آرٹیکل

🔖دہشت گردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، آرمی چیف

🔖اگر دوبارہ کوئی 12 اکتوبر مسلط نہ ہوا تو پاکستان 2 سال میں معاشی بحران سے نکل جائے گا: رانا ثنا

🔖رمضان میں فلسطینیوں پر نیا ظلم، اسرائیل نے غزہ کو فوڈ سپلائی مکمل بند کر دی

🔖کراچی کے مختلف علاقوں میں افطار کے وقت گیس کی فراہمی معطل، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

🔖عمران خان کو یوکرینی صدر کے ساتھ ٹرمپ کے رویے سے سبق سیکھنا چاہیے، وفاقی وزیر

🔖لاہور: انسانی سمگلنگ کی ریڈ بک میں شامل ملزم سمیت 4 گرفتار

🔖وزیر اعظم کا چینی کی زیادہ قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کا حکم

🔖امریکہ کے ساتھ اب بھی معدنیات کا معاہدہ کرنے کیلئے تیار ہیں، یوکرینی صدر

Saturday, March 1, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فائر بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر پیش رفت نہیں ہوئی: حماس

🔖ایران نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا

🔖معرکہ ختم نہیں ہوا، لبنان اور غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، عبدالملک الحوثی

🔖اوول آفس میں تلخی پر یوکرینی صدر کو معافی مانگنی چاہیے: امریکی وزیرِ خارجہ

🔖ترکیہ: کرد باغی گروپ کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان؛ جیل میں قید رہنما کی رہائی کا مطالبہ

🔖5 سابق وزرائے دفاع کو ٹرمپ کے اقدام پر تشویش

🔖اکوڑہ خٹک مدرسے میں دھماکہ، داعش یا TTP کے ملوث ہونے کا شبہ خارج از امکان نہیں، ذرائع 

🔖اکوڑہ خٹک مدرسے میں خود کش حملہ کرنے والے کی معلومات پر انعام کا اعلان

🔖پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں امریکہ ملوث ہے، حافظ حسین احمد

🔖پاکستان میں دہشت گردی، ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت

🔖مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

🔖جدید منصوبے آئی ٹی اور جنگی تیاریوں کے فروغ کیلئے متعارف کروائے گئے ہیں، آرمی چیف

🔖امریکہ میں ہر سال ہزاروں قیدی اسلام قبول کر رہے ہیں؛ رپورٹ

🔖چیمپئنز ٹرافی میں انگلش ٹیم کی مسلسل تیسری شکست، جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی