Today news

Wednesday, March 5, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی فوج نے جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا

🔖پاکستان سے گرفتار ہونے والا کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر باضابطہ امریکی تحویل میں دے دیا گیا 

🔖بعض عرب ممالک امریکی صدر اور نتین یاہو کے منصوبے میں شامل ہو گئے ہیں، راہنما اسلامک جہاد فلسطین

🔖وائٹ ہاؤس نے غزہ سے متعلق مصری منصوبے کی مخالفت کر دی

🔖سلامتی کونسل تل ابیب کے تخریبی اقدامات کا راستہ روکے، سید عمار حکیم

🔖امریکہ ایران اور عراق کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، عراقی تجزیہ کار

🔖بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

🔖امریکی قومی سلامتی مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، انسداد دہشت گردی پر شکریہ کا پیغام

🔖یہ ہی وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں‘، عمران خان کا مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام’

🔖کار سرکار میں مداخلت، مبینہ فائرنگ کیس: امِ حسان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

🔖بنوں کینٹ حملہ، شہدا میں 5 بہن بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل

🔖فلسطینیوں کے حقوق کی کسی بھی خلاف ورزی کو یکسر مسترد کرتے ہیں: سعودی عرب

🔖ٹرمپ کے ٹیرف کا جواب، کینیڈین صوبے کا امریکی ریاستوں کو دی جانیوالی بجلی پرٹیکس لگانےکا فیصلہ

🔖کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پا ک افغان سرحد سے اسپیشل آپریشن میں گرفتار کیا گیا

🔖خضدار کے نال بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

🔖ٹرمپ کی قیادت میں یوکرین-روس جنگ کے خاتمے پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، زیلنسکی

🔖جنوبی افریقہ کو شکست، کیویز چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئے

No comments: