Today news

Monday, March 10, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں جاری جھڑپوں میں گزشتہ 3 روز کے دوران ہونیوالی اموات کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

🔖ٹرمپ کے ’خط‘ کے بعد چین، روس اور ایران کا ’چابہار کے قریب‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان 

🔖’ہم اسرائیل کے ایجنٹ نہیں‘ حماس سے مذاکرات کرنیوالے امریکی نمائندے کا بیان

🔖مزاحمت ایک دائمی تحریک ہے جو مختلف شکلوں میں آگے بڑھتی رہے گی، جنرل قاآنی

🔖نتن یاہو کے گھر تک رسائی مقاومت کی طاقت کا ثبوت ہے، شیخ نعیم قاسم

🔖دمشق اقلیتوں کے "قتل عام" میں ملوث عناصر کا مواخذہ کرے، امریکی وزیر خارجہ

🔖ایران کی شام میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

🔖حماس سے مذاکرات، صہیونی حکومت اور امریکہ میں ٹھن گئی

🔖سینہ زوری کسی صورت قبول نہیں، مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے، عراقچی

🔖سعودی عرب میں ہونے والے امریکہ یوکرین مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید ہے: صدر ٹرمپ

🔖وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

🔖دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ یکطرفہ، حمایت نہیں کر سکتا: صدر زرداری

🔖روس سے جنگ کا خاتمہ: یوکرینی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

🔖حماس کیساتھ براہ راست مذاکرات جاری رہیں گے؛ ٹرمپ کے ایلچی نے اسرائیل کا اعتراض مسترد کردیا

🔖پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ذرائع

🔖پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک بڑی کمی کا امکان

🔖'الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں'، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب

🔖آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

No comments: