Today news

Saturday, March 15, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چین نے ایران پر عائد کی گئی ’غیر قانونی‘ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

🔖داعش عراق و شام کا سربراہ عبداللّٰہ مکی المعروف ابو خدیجہ ہلاک، امریکہ کی تصدیق

🔖جعفر ایکسپریس حملہ: حکومت کا شہدا کے لواحقین کو فی کس 52 لاکھ، بچوں کو ریلوے میں نوکری دینے کا اعلان

🔖ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لئے بات چیت ہی واحد قابل عمل آپشن ہے، چین

🔖خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

🔖امریکہ نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا

🔖عالمی تعاون سےپاکستان دہشتگردی پرقابوپاسکتا ہے: چینی قونصل جنرل

🔖روس امن معاہدے میں رکاوٹ، مذاکرات کے بجائے دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے، یوکرینی صدر

🔖ٹرمپ انتظامیہ کن ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کا ارادہ رکھتی ہے؟ فہرست تیار، پاکستان بھی شامل

🔖وزیر اعظم نے 190 ملین پاؤنڈ لاگت والی دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، چیف جسٹس اور فائز عیسیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا

🔖طالبان میں اختلافات، افغانستان کے وزیرداخلہ سراج حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے

🔖پشاور میں مسجدکے باہر دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق

🔖حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ، بجلی کی قیمت کم کی جائیگی

🔖منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی، پانی کا اخراج بند

No comments: