Today news

Wednesday, October 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کا اسرائیل کو فراہم کردہ تھاڈ دفاعی سسٹم کوئی بڑی چیز نہیں، ایران

🔖غزہ: خوراک کی قلت، ایک کلو آٹا 1100 پاکستانی روپے سے زائد

🔖تل ابیب کے قلب پر حزب اللہ کے مسلسل حملے جاری

🔖امریکہ اپنے داغدار امیج کو بہتر بنانا چاہتا ہے، حماس

🔖شامی فضائیہ کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

🔖ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ

🔖پاکستان اور چین سی پیک راہداری کا اپ گریڈورژن تشکیل دیں گے، چینی میڈیا

🔖پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان آئینی ترمیم کےمسودے پراتفاق رائے کا امکان

🔖بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات

🔖وزیر اعظم کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق

🔖طالبہ سے مبینہ زیادتی پر احتجاج جاری؛ وزیرِ اعلٰی پنجاب نے واقعہ جھوٹ قرار دے دیا

🔖دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 6 وکٹ پر 239 رنز بنالیے

Tuesday, October 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا شمالی غزہ کی امداد بند کرنے پر غور، شدید غذائی بحران کا خدشہ

🔖ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل

🔖 لبنان میں چار لاکھ بچے بے گھر ہو چکے ہیں: اقوامِ متحدہ

🔖صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی، حماس

🔖چینی وزیر خارجہ اور سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

🔖مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بناسکتے ہیں/ اس بپھرے ہوئے جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے. ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ 

🔖تہران میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت

🔖حزب‌ الله ماضی کی نسبت زیادہ قوت سے کارروائیاں انجام دے رہی ہے،ایرانی جنرل 

🔖اقوام متحدہ کی امن فوج پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، چین

🔖آئینی ترمیم؛ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان کل ملاقات متوقع

🔖صدر زرداری سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور

🔖ڈاکٹروں نے اڈیالہ میں عمران خان کا چیک اپ کیا، ہمیں بتایا گیا وہ صحتمند ہیں: بیرسٹر گوہر

🔖’خود روپوش ہو، ورکرز کو کہہ رہے باہر نکلو‘، پی ٹی آئی اجلاس میں علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپ

🔖پاکستان اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی مشق دروزبا ہفتم کا آغاز

🔖انگلینڈکیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پہلے دن پاکستان نے 5 وکٹ پر 259 رنز بنالیے

Monday, October 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی فوج کی لبنان کے شمالی علاقوں پر پہلی فضائی بمباری، 18 افراد شہید 

🔖اسپین کا یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر زور

🔖ایرانی نائب صدر کل پاکستان پہنچیں گے

🔖وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چین

🔖حزب اللہ کے حملے خوفناک، کل رات نہایت مشکل اور تکلیف دہ تھی، اسرائیلی جنرل کا اعتراف

🔖حزب اللہ کا ڈرون حملہ اسرائیلی فوج کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا، صیہونی میڈیا

🔖جنرل نیلفروشان کا بدلہ لینے کے تمام آپشنز کھلے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

🔖القسام بریگیڈ کا متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

🔖بنوں پولیس لائن پر دہشتگرد حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید، 5 حملہ آور بھی مارے گئے

🔖غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کا تسلسل خطے کیلئے خطرناک ہے، عراق

🔖آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

🔖پاکستان اور چین کے درمیان 13 مفاہمتی یادداشتوں اور دستاویزات کا تبادلہ

🔖غزہ سے مزید 27 فلسطینی طلبہ حصول علم کیلئے پاکستان پہنچ گئے

🔖سعد رفیق کا حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہ

🔖بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری، ایک ہفتے میں جواب طلب

Sunday, October 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل نے ایران پر حملے کے لیے ہدف کا تعین کر لیا ہے: امریکی حکام

🔖اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

🔖جنگ نہیں چاہتے تاہم جارحیت کی صورت میں پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، ایران 

🔖چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان

🔖حزب اللہ نے اسرائیل کے معاشی حب کو مفلوج کر دیا

🔖ضلع کرم میں حالاتکشیدہ، اموات میں اضافہ

🔖قاتل صیہونی رجیم کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم ہونا چاہئے، قالیباف

🔖بلوچستان لبریشن آرمی کی دکی میں کان کنوں پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

🔖نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

🔖ایران شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے پر عزم ہے، وزارت خارجہ

🔖بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئے

🔖نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ، بلاول نے جے یو آئی سے آئینی ترمیم پرپیشرفت سے آگاہ کیا

🔖گورنر صاحب، چائے کافی انجوائے کریں، حکومت کیسے کرنی ہے،مریم جانتی ہیں، عظمیٰ بخاری

🔖بابر اعظم کو کل رات ہی بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتادیا گیا تھا، ذرائع

Saturday, October 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بطور صدر کبھی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرس

🔖سید عباس عراقچی جلد ہی مصر جائیں گے، عرب میڈیا

🔖شہید نیلفروشان کی تشییع تین شہروں میں ہوگی/ رہبر معظم انقلاب نماز جنازہ پڑھائیں گے

🔖لبنان کے عوام کو رہبر معظم انقلاب کا پیغام پہنچانے آیا ہوں، قالیباف

🔖ایران، لبنانی حکومت و استقامتی فرنٹ کے فیصلوں کی حمایت کریگا، محمد باقر قالیباف

🔖اسرائیل فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں شکست پر جبالیہ میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے، حماس

🔖حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار

🔖عراقی مقاومت کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ

🔖آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

🔖شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا

🔖پاک سعودی دفاعی صنعتی فورم اجلاس، تعاون مزید بڑھانے پر زور

🔖15 اکتوبر کو اسلام آباد پر یلغار روکنے کیلئے پوری طاقت اور وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف کا اعلان

🔖اسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتار

Friday, October 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 902 خاندان مٹ گئے، 1364 خاندانوں کا صرف ایک فرد زندہ بچا

🔖ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ انتہائی خطرناک اشتعال انگیزی ہوگی، روس

🔖اسرائیل نے ایرانی حملے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا

🔖اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار

🔖اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہید

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کی کلینک پر بمباری، نومولود سمیت 4 افراد شہید

🔖صدر پزشکیان اور صدر پوٹن کی ملاقات، تہران اور ماسکو کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات بڑھانے پر اتفاق

🔖مشرق وسطیٰ کی جہنم امریکہ و اسرائیل کو جھلسا دیگی، سید الشہداء بریگیڈ عراق

🔖اسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل پر دوبارہ حملہ

🔖صیہونی پولیس نے فوکس نیوز کے صحافی کو ایرانی میزائلوں کی جگہ کا انکشاف کرنے پر گرفتار کر لیا!

🔖سعودیہ سے اربوں ڈالر کے 27 معاہدے

🔖حکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمان

🔖صدر آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ملاقات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ

🔖انگلینڈ سے بدترین شکست، جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نیا کپتان لانے کا فیصلہ

Thursday, October 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کو ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری سے روکا جائے: خلیجی ممالک کا امریکہ سے مطالبہ

🔖تہران، ماسکو اور بیجنگ اتحاد، امریکی حکمرانی خطرے میں ہے، سابق امریکی وزیرخارجہ

🔖حزب اللہ کا مقبوضہ کریات شمعونہ پر وسیع حملہ، بیک وقت ایک سو میزائل داغے

🔖حزب اللہ کے صہیونی جارحیت پسندوں پر بھاری حملے، متعدد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے

🔖اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکی

🔖پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایف

🔖اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی

🔖قطری وزیراعظم کی ایران کے ساتھ تعلقات اور علاقائی مشاورت کے فروغ پر تاکید

🔖سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

🔖یمنی حدود میں سمندری جہاز پر حملہ

🔖ایس سی او سربراہی کانفرنس، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 روزہ عام تعطیل کا اعلان

🔖اسرائیل کے لبنان میں فضائی حملے میں 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق

🔖سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کیلئے پاکستان ہمہ وقت تیار ہے، اسحاق ڈار

🔖ملتان ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم، پاکستان شدید مشکلات کا، دوسری اننگ میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز

🔖ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Wednesday, October 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل سے کشیدگی، ایران کا عرب ممالک کو غیر جانب دار رہنے کا انتباہ

🔖ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو

🔖صیہونی رجیم کی آیت اللہ سیستانی کے خلاف ہرزہ سرائی پر عراقی حکومت کا شدید ردعمل

🔖ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ریاض میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

🔖دمشق پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، روس

🔖شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

🔖قدس فورس کے کمانڈر خیریت سے ہیں، جلد سپریم لیڈر کی جانب سے میڈل دیا جائے گا، ایرانی میڈیا

🔖اسرائیل میں چاقو حملوں سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

🔖سعودی وزیر کی سربراہی میں 130 سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا

🔖پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ

🔖درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار

🔖دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درج

🔖اسرائیل کی حماس چیف یحییٰ سنوار کو کھلے عام دھمکیاں

🔖اسرائیلی بمباری، بیکری تباہ، صبح سے اب تک 20 فلسطینی شہید

🔖ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے، 64 رنز کا خسارہ باقی

Tuesday, October 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ اور ایرانی مزاحمتی تحریکیں اسرائیل پر حملے بند کریں۔ فرانس 

🔖امریکہ نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے: رپورٹ

🔖ایران ہی امریکہ کا سب سے بڑا دشمن ہے، کاملا ہیرس

🔖سعودی عرب کا پاکستان میں پانچ ہزار سکول بنانے کا منصوبہ

🔖حزب اللہ نے اسرائیلی شہر حیفا پر 100 سے زائد راکٹ داغ دیے، کئی یہودی زخمی 

🔖سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم کا ایرانی جوہری پروگرام پر پھر حملے کا مطالبہ

🔖حزب اللہ اور حماس کے کمزور ہونے کے بعد نیا مشرق وسطی بنانے کا وقت آ چکا ہے۔ ٹرمپ 

🔖سعودی عرب کے ساتھ دو ارب ڈالرز کے معاہدے ہونے ہیں: شہباز شریف

🔖اسرائیل کی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، میزائل حملوں کا دائرہ بتدریج بڑھا رہے ہیں، شیخ نعیم قاسم

🔖غزہ پر تمام اسلامی ممالک کو دوٹوک مؤقف اپنانا ہوگا، امیر جماعت اسلامی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

🔖ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کے خواہشمند ہیں، اسرائیلی اخبار

🔖القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونیوں کو الیکڑک بموں سے ہلاک کر دیا

🔖خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

🔖دہشتگردی کا شکار آئی پی پی چینی انجینئرز سے ٹیرف میں کمی پر مذاکرات جاری تھے: وزیر خزانہ

🔖کراچی ائیرپورٹ دھماکا: حملہ آور نے سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ کررکھا تھا، تفصیلات سامنے آگئیں

🔖ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 96 رنز بنالیے

Sunday, October 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ، اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بڑھا دی

🔖ایران کا حال غزہ اور بیروت جیسا ہو سکتا ہے: اسرائیل کی وارننگ

🔖کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کا امیر دہشتگرد حافظ قاسم رشید 2 ساتھیوں سمیت ہلاک 

🔖یوگنڈا نے امریکی سفیر کو ملک بدر کر دیا

🔖اسرائیلی جارحیت سے لبنان میں 100 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف

🔖اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ اسرائیل کے خلاف متحرک ہوں، سید عمار حکیم

🔖رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنیوالے جنرل حاجی زادہ کو تمغۂ فتح سے نواز دیا

🔖پاکستان دورے میں دو طرفہ تعلقات پر بات نہیں ہو گی: انڈین وزیر خارجہ

🔖گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، انکی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے: وزیر داخلہ

🔖اسلام آباد راولپنڈی میں دو روز بعد زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس بھی 3 روز بعد بحال

🔖عمران خان کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🔖فضل الرحمان سے ن لیگ اور پی پی کے مشترکہ وفدکی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پرگفتگو

🔖پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

🔖غزہ پر تاریخ کا وحشیانہ ترین حملہ ہوا ہے، عبدالملک الحوثی

🔖ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی

🔖’یہ احتجاج نہیں انتشار تھا‘ جس کی قیادت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کی: آئی جی اسلام آباد

Saturday, October 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 اسرائیلی فوج ایران کو میزائل حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہی ہے، رپورٹ

🔖بیروت میں اسرائیلی حملے جاری، شہادتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

🔖غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی شدید بمباری جاری

🔖بشار الاسد سے سید عباس عراقچی کی ملاقات

🔖رہبر معظم کے خطبے کے ساتھ ہی وزیر خارجہ کا خطے کا دورہ، ایران کی طاقت کی علامت ہے، بشار الاسد

🔖علی امین گنڈاپور بظاہر حبس بے جا میں‘، گرفتاریوں کی صورت میں متبادل قیادت احتجاج کی قیادت کرے گی: پی ٹی آئی

🔖عراقی مزاحمت کا حیفا کے شمال میں جدید کروز میزائلوں سے حملہ 

🔖تحریک انصاف احتجاج، 120 افغانیوں سمیت 564 مظاہرین کو گرفتار کر لیا: وزیر داخلہ

🔖ایرانی میزائل اسرائیلی دفاعی سسٹم کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے، امریکی میڈیا

🔖حزب اللہ کا صہیونی رجیم کی "رامات ڈیوڈ" بیس پر میزائل حملہ

🔖علی امین کو گرفتار یا حراست میں نہیں لیاگیا، پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے: ذرائع

🔖سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کا حملہ آور مارا گیا: پاکستان فوج

🔖پی ٹی آئی دہشتگرد جماعت، بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے، مریم نواز

🔖متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے لبنان حملوں کے بعد پیجرز، واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کردی

Friday, October 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یحیٰ سنوار غزہ کی سرنگوں میں خفیہ طور پر سرگرم ہیں، رپورٹ

🔖حماس کے اسرائیل پر حملے رد عمل میں تھے، یورپی یونین

🔖صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح افواج کی کاروائی مکمل قانونی تھی۔ آیت اللہ خامنہ ای 

🔖ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند رکھا، عارف علوی

🔖فلسطین کے مسئلے پر وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

🔖پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج، ڈی چوک اور فیض آباد پر شیلنگ، درجنوں گرفتار

🔖بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان

🔖روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

🔖قطر کے امیر کا 'وحشیانہ حملوں' کے شکار لبنان کی مدد کا وعدہ

🔖حزب اللہ نے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا، نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور

🔖نتن یاہو کے جانے کے بعد ٹوائلٹ سے جاسوسی کے آلات ملے: بورس جانسن

🔖عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا

🔖ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ کئی گھنٹے سے برہان انٹرچینج کے قریب موجود

🔖شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم

🔖بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

Thursday, October 3, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی میزائل تیار، اسرائیل کے حملہ کرتے ہی ایران بڑا قدم اٹھائے گا۔ سی این این 

🔖 ہمیں یا اسرائیل کو ٹارگٹ نہ کریں: امریکہ کا ایران کو انتباہ

🔖 اسرائیل سے ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی بات ہو رہی ہے: بائیڈن

🔖کل تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی

🔖ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے نواتیم ہوائی اڈے میں شدید تباہی پھیلی ہے، صہیونی اخبار

🔖ایران آئندہ 6 ماہ میں 10 ایٹمی وار ہیڈز تک رسائی حاصل کر لے گا، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اے ای اے 

🔖فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومتی تنظیموں کی مدد وظیفہ سمجھتے ہیں اور جاری رکھیں گے، پزشکیان

🔖ایران نے G7 کا مذمتی بیان مسترد کردیا

🔖اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: سلامتی کونسل میں ایران کا بیان

🔖اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید

🔖ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے، سابق صدر پاکستان عارف علوی

🔖اسرائیل عالمی برادری کی بے بسی سے ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، امیرِ قطر

🔖حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا

🔖سپریم کورٹ نے این اے 37 کرم میں ری کاونٹنگ کیس ڈسمس کردیا

🔖رینجرز ، آرمی کو طلب کرلیا، اسلام آباد پر دھاوا بولنےکی اجازت نہیں دینگے: وفاقی وزیر داخلہ

🔖آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

🔖بلاول کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان