🔖لبنان میں جنگ بندی، واشنگٹن اور بیروت کے درمیان اتفاق رائے کی خبریں، حزب اللہ غزہ سے اسرائیلی انخلاء کے مطالبے پر ڈٹ گئی
🔖حماس نے جنگبندی کی مصری تجویز مسترد کر دی
🔖اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 45 فلسطینی شہید
🔖تل ابیب:کئی اسرائیلی ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
🔖قدس فورس صیہونیت کے خاتمے تک حزب الله کیساتھ کھڑی ہے، جنرل اسماعیل قاآنی
🔖فلسطین، لبنان پر عرب اسلامک سمٹ 11 نومبر کو سعودی عرب میں ہو گا
🔖حزب اللہ کے شمالی اسرائیل راکٹ حملے میں 5 صیہونی ہلاک
🔖لبنانی سرحدی قصبے الخیام میں حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
🔖غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کی فوری ضرورت، عراقچی کی مصر اور قطر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلفونک گفتگو
🔖ایڈریس کی شرط ختم، پاکستانی اب کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنواسکیں گے
🔖'سیکیورٹی معاملات سرمایہ کاری میں رکاوٹ ہیں'؛ چین کا پاکستان کو انتباہ
🔖اسرائیل سے چند دن میں جنگ بندی ہو سکتی ہے: لبنانی وزیرِ اعظم کا دعویٰ
🔖وزیر اعظم کا دورہ قطر، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات
🔖عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، پاکستانی پارلیمنٹیرینز
🔖لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 طبی رضاکار شہید؛ 4 زخمی
No comments:
Post a Comment