Today news

Saturday, October 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے: اسرائیلی حملوں پر وزیراعظم کا بیان

🔖صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے خلاف جوابی کاروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

🔖عرب اور اسلامی امہ ایران پر اسرائیل کے حملے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، یمن

🔖حزب اللّٰہ کا تل نوف ایئر بیس پر ڈرون سے حملہ، صیہونی فوجی مشینری کو نقصان 

🔖ایران کے خلاف صیہونی رجیم کی بزدلانہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، حزب اللہ

🔖اسرائیل کسی بھی لبنانی گاؤں پر مکمل کنٹرول یا قبضہ کرنے میں ناکام ہے، حزب اللہ

🔖ائیر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا، ایرانی فضائیہ کا بیان

🔖فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے اظہار یکجہتی

🔖ایران کے فوجی اہداف پر نپے تلے حملے کیے ہیں: اسرائیلی فوج

🔖عراق: زیارتوں کی آڑ میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی غیرقانونی موجودگی کا انکشاف

🔖جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے 30ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

🔖امریکی سرپرستی میں اسرائیل پورے خطے پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم

🔖غزہ: ڈائریکٹر کمال عدوان اسپتال حسام ابو صفیہ کا بیٹا اسرائیلی حملے میں شہید

🔖’ایران کو اسرائیلی حملوں کا جواب نہیں دینا چاہیے‘ برطانیہ

🔖کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا، ہوم سیریز میں 12 برس بعد شکست

🔖محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

No comments: