Today news

Tuesday, October 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا شمالی غزہ کی امداد بند کرنے پر غور، شدید غذائی بحران کا خدشہ

🔖ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل

🔖 لبنان میں چار لاکھ بچے بے گھر ہو چکے ہیں: اقوامِ متحدہ

🔖صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی، حماس

🔖چینی وزیر خارجہ اور سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

🔖مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بناسکتے ہیں/ اس بپھرے ہوئے جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے. ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ 

🔖تہران میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت

🔖حزب‌ الله ماضی کی نسبت زیادہ قوت سے کارروائیاں انجام دے رہی ہے،ایرانی جنرل 

🔖اقوام متحدہ کی امن فوج پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، چین

🔖آئینی ترمیم؛ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان کل ملاقات متوقع

🔖صدر زرداری سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور

🔖ڈاکٹروں نے اڈیالہ میں عمران خان کا چیک اپ کیا، ہمیں بتایا گیا وہ صحتمند ہیں: بیرسٹر گوہر

🔖’خود روپوش ہو، ورکرز کو کہہ رہے باہر نکلو‘، پی ٹی آئی اجلاس میں علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپ

🔖پاکستان اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی مشق دروزبا ہفتم کا آغاز

🔖انگلینڈکیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پہلے دن پاکستان نے 5 وکٹ پر 259 رنز بنالیے

No comments: