Today news

Tuesday, August 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل جانے والے طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ؛ نیتن یاہو کا شکریہ

🔖بجلی مزید دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

🔖عنقریب اہم سعودی شخصیات کی پاکستان آمد متوقع: سعودی سفیر

🔖پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے نئے انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کے اعلان کا مطالبہ

🔖عمران خان نے کسی بھی دوسرے کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست دائر کردی

🔖بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

🔖عمران خان باہر جانےکیلئے منتیں کر رہا ہے: ترجمان پی ڈی ایم

🔖چیف جسٹس کا گُڈ ٹو سی یو کا پیغام اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

🔖صدر پوتن ’انتہائی مصروف‘ ہیں، جی20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: روس

🔖ایران کو تنہا کرنے کی دشمنوں کی پالیسی ناکام ہو گئی، ابراہیم رئیسی

🔖عراقی فوج کےطیاروں کی داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری

🔖روس: ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

🔖عراقی فوج اور حشد الشعبی کا اربعین کی سیکورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس

🔖ایشیاکپ کل سے شروع ہو گا

Monday, August 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان فرعون تھا، وہ تاحیات ملک کا بادشاہ رہنا چاہتا تھا: پرویز خٹک

🔖”توہین“ اور”صحابی“ کی تعریف واضح نہ کی گئی تو کالے بل کی زد میں ہر اہل علم آئے گا: علامہ امین شہیدی

🔖آرمی چیف کی معیشت کی بحالی کیلیے نگراں حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

🔖سانحہ جڑانوالہ کے تانے بانے دشمن انٹیلیجنس ایجنسی سے ملتے ہیں: آئی جی پنجاب

🔖توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل 11 بجے سنایا جائیگا

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ہونے پر بھی رہائی ممکن نہیں

🔖دوسرا اجلاس بھی ختم، بجلی بلوں پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

🔖عمران خان کی بیرک میں 21 انچ کا ٹی وی، کھانے میں دیسی مرغ ملتا ہے: جیل رپورٹ

🔖دریائے ستلج کا پانی دیہاتوں میں داخل، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار سے زائد افراد کا انخلا

🔖 ترمیمی بل کو پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے تھا۔ علماء کرام

🔖عوام تیار ہوجائیں، ستمبرکے بل میں فی یونٹ 90 روپے کا ہوجائے گا: سینیٹر مشتاق خان

🔖سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

🔖ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی کی منظوری دے دی

Sunday, August 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سرکاری ملازمین ماہانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، دستاویز

🔖میرجاوہ بارڈر سے تقریباً 18 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل

🔖اقوام متحدہ کے ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی پر سعودی آرامکو کو چیلنج کردیا

🔖شام میں ترکیہ کے فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ

🔖چین کی بلوچستان میں تعلیم کی بہتری میں گہری دلچسپی، طالبعلموں کیلئے منصوبہ منظور

🔖ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے: عبدالعلیم خان

🔖امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں 18سال قید

🔖وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا

🔖ممتاز اہل سنت عالم دین مفتی حنیف قریشی کیخلاف توہین صحابہ کا مقدمہ درج

🔖افغان طالبان نے بامیان کے مشہور نیشنل پارک میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگادی

🔖آئی جی کا اٹک جیل کا دورہ، عمران خان کا دی گئی سہولیات پر اظہار اطمینان

🔖پی پی پی کی کارکنوں کو بجلی بلوں کیخلاف عوامی احتجاج میں شرکت کی ہدایت

🔖عمران خان ہزار سال جیل میں رہنےکو تیار ہیں: وکیل

🔖ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں طیب طاہر کی جگہ سعود شکیل شامل

Saturday, August 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان افغانستان کو وائٹ واش کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

🔖حکومت کا بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

🔖ٹی ٹی پی ہمسایہ ممالک کیلیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ

🔖ہیومن ٹریفکنگ سیل کی کراچی کینٹ اسٹیشن پر کارروائی، ایجنٹ گرفتار

🔖پاکستان کا ڈنمارک کیجانب سے قرآن کی بے حرمتی پر پابندی کے مجوزہ بل کا خیرمقدم

🔖سائفر کیس میں ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیش

🔖عمران خان نے ضمانتیں خارج کرنے کے 9 فیصلے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے

🔖القاعدہ کے دو کمانڈروں سمیت آٹھ ’دہشت گرد‘ گرفتار: سی ٹی ڈی پنجاب

🔖نوجوانوں کے امریکہ یورپ جانےکے رجحان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے: نگران وزیراعظم

🔖بجلی کی زائد قیمتوں اور بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

🔖ایشیا کپ:پاکستان ٹیم کل کولمبو سے براہ راست ملتان پہنچے گی

🔖عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

🔖وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

🔖سعود شکیل ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں شامل

Friday, August 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں حالات ابتر، بشار الاسد کے خلاف اندرونی بغاوت

🔖ملک میں مذہبی اور مسلکی فسادات کروانے کی سازش کی جا رہی ہے، طاہر اشرفی

🔖سانحہ 9 مئی، جیل میں عمران خان سے تین گھنٹے تک تفتیش

🔖عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف

🔖سرکاری افسروں کے فون سے حساس معلومات ہیک کرنے کی کوشش ناکام: وزیر اعظم ہاؤس

🔖سیلاب کے ایک سال بعد بھی لاکھوں پاکستانی بچے امداد کے منتظر

🔖ن لیگی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہ کرسکی، شاہد خاقان

🔖نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

🔖عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، پیپلز پارٹی

🔖ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی کیلئے قانون سازی کا اعلان

🔖سندھ: بچوں کی ویکسینیشن نہ کروانے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ ہوگا

🔖عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

🔖نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

🔖طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے عرب امارات جانے سے روک دیا

🔖نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے: شہباز شریف

Wednesday, August 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، کوشش جاری ہے، امریکہ 

🔖صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

🔖جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

🔖دہشتگردوں، انکے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: آرمی چیف

🔖توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

🔖جو کہتا تھا نواز اور زرداری کے ائیر کنڈیشنر اترواؤں گا آج خود ائیرکنڈیشنر لے رہا ہے: خواجہ آصف

🔖ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

🔖اربعین کے دنوں میں غیر قانونی بارڈر کراسنگ پر 6 ماہ قید کی سزا ہے، ایرانی بارڈر حکام

🔖ایشیاکپ سکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے وفاق کو سمری بھجوادی

🔖بادی النظر میں توشہ خانہ کیس کے فیصلے میں غلطیاں ہیں: چیف جسٹس

🔖پی ٹی آئی چیئرمین کی اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایات

🔖دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر سیلاب کا خطرہ، انتظامیہ کو الرٹ جاری

🔖سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی فروخت کرنے پر سابق برازیلین صدر کی گرفتاری کا امکان

🔖ذکا اشرف نے 19جون کو پیپلز پارٹی چھوڑ دی تھی، انکشاف

Tuesday, August 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے اسرائیل تک پرواز کرنے والا جدید ڈرون تیار کرلیا

🔖سانحہ جڑانوالہ میں 6 کروڑ 70 لاکھ کے مالی نقصان کا تخمینہ

🔖ایران کے خلاف جارحیت میں ملوث ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا: ابراہیم رئیسی

🔖 بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 5 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

🔖’بل کی منظوری میں آپ کا کوئی قصور نہیں، پارٹی کا دباؤ ہے‘: صدر مملکت کی سیکریٹری سے گفتگو

🔖عسکریت پسندی کے معاملے پر پاکستان، افغانستان رابطے میں ہیں، عہدیدار

🔖اسرائیل پوری انسانیت کے لیے خطرہ بن چکا ہے، معاشرے میں پھیلتے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ضروری ہے۔ حزب اللہ 

🔖ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے پس پردہ مذاکرات جاری ہیں، مصر

🔖ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

🔖بائیس گریڈ کی سرکاری افسر نے صدر مملکت کی سیکریٹری بننے سے معذرت کرلی

🔖جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید

🔖لندن میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات

🔖طالبان کے دو سالہ اقتدار میں 200 سے زائد افغان فوجیوں کو مارا گیا؛ اقوام متحدہ

🔖پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

🔖ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

Sunday, August 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے: صدر مملکت

🔖صدر کے پاس 10 دن تھے دونوں بل اعتراض کیساتھ واپس کیوں نہ کیے؟ نگراں حکومت

🔖بھارت کا ڈرون ٹیکنالوجی میں مہارت کا خواب چکنا چور؛ ٹرائل بری طرح ناکام

🔖فرانس، برطانیہ اور سوئیڈن كے جاسوس ہماری تحویل میں ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات

🔖پی پی چند سیٹوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے: رانا ثنااللہ

🔖لندن میں پی ٹی آئی کی چندہ مہم کے اسکینڈل نے پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

🔖آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے گزٹ نوٹیفکیشن 18 اگست کو جاری ہوچکے

🔖علی وزیر اور ایمان مزاری کا ایک روزہ ریمانڈ، دہشت گردی کا مقدمہ بھی درج

🔖تین سال میں اقتدار سویلینز کے سپرد کردوں گا، نائجر کے فوجی حکمران کا وعدہ

🔖ورلڈ کپ شیڈول میں پھر تبدیلی کا امکان، پاکستان کا میچ بھی متاثر ہونے کا خدشہ

🔖صدر کا اقدام آئین کی روح کے منافی، انہوں نے اپنے عہدیداروں کو بدنام کرنیکا انتخاب کیا: وزارت قانون

🔖صدر اپنے عملے کے جن لوگوں پر الزام لگا رہے ہیں وہ سب سویلین نہیں، یہ حساس معاملہ ہے: حامد میر

🔖سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ حل نہ ہوا، چیئرمین پی سی بی کل کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے

🔖صدر مملکت کی ٹوئٹ کے بعد پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

Saturday, August 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جڑانوالہ پرتشدد واقعات میں 86 مکانوں اور 19 چرچ کو نقصان پہنچا: رپورٹ

🔖پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

🔖عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک

🔖اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا حلقہ بندیاں ہوں گی: چیئرمین سینیٹ

🔖عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کی تحویل میں دے دیا گیا

🔖پنجاب: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، ’اہم داعش کمانڈرز‘ سمیت 13 مبینہ دہشتگرد گرفتار

🔖الیکشن کمیشن کی ہدایت پر اعلیٰ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

🔖نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیا

🔖پاکستان کی دی ہیگ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

🔖سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

🔖افغان طالبان نے تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا

🔖نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا، پرویز خٹک

🔖گجرات اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد

🔖پی ٹی آئی کے غداروں نے میری جان خطرے میں ڈال دی ہے: وکیل عمران خان

Wednesday, August 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملت تشیع پاکستان کی جانب سے متنازع ترمیمی بل کے خلاف یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں اجتماع کا اعلان

🔖جڑانوالہ: قرآن کی مبینہ بےحرمتی کے خلاف پرتشدد احتجاج میں متعدد گرجا گھر نذر آتش، رینجرز طلب

🔖جڑانوالا واقعے کے بارے میں سنا تو لرز کر رہ گیا: بلاول بھٹو زرداری

🔖نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکا

🔖نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے، رانا ثناء

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج

🔖مذہبی جنونیوں کو کسی قسم کے پاگل پن کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شہباز شریف

🔖نگران وزیراعظم کا جڑانوالا میں اقلیتوں کی املاک پر حملوں کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

🔖تحریک انصاف کا 90 روز میں انتخابات کیلئے نگراں وزیراعظم کو خط

🔖ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

Tuesday, August 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق اور شام میں اب بھی 5 سے 7 ہزار داعشی دہشت گرد موجود ہیں: اقوام متحدہ

🔖دہشت گردوں کے حمایتی اور میزبان ممالک ہی شیراز واقعے کے ذمہ دار ہیں،ایرانی حکومتی ترجمان

🔖کراچی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی 3 خواتین سمیت 15 ’منشیات فروش‘ گرفتار

🔖روس: داغستان میں پیٹرول اسٹیشن پر آتشزدگی سے 30 افراد ہلاک

🔖اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

🔖نگراں وزیراعظم کی فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ دھماکے پر اظہار افسوس

🔖وفاقی و نگراں صوبائی حکومتیں انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں، الیکشن کمیشن

🔖9 مئی واقعات کے باعث اے لیولز کے منسوخ شدہ پرچوں پر اوسط مارکنگ کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج

🔖سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

🔖ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھ کر اقتصادی بہتری لائیں گے، وزیراعظم

🔖صدر عارف علوی نے دستخط کیے بغیر 13 بلز واپس وزیراعظم آفس بھجوا دیے

🔖کک بیک لینے کا الزام، پرویز الٰہی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

🔖بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین کا جیل میں انتقال، ہنگامے پھوٹ پڑے

Monday, August 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سی پیک، پاکستان سے دوستی سبوتاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ

🔖یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

🔖بے گناہ زائرین پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ

🔖نگران وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب

🔖ایرانی وزیر خارجہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

🔖شاہ چراغ واقعے میں تعاون کے شبہے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

🔖پشاور، سرکاری اسکولز میں یوم آزادی کی تقریب منعقد نہ کرنے پر 2 پرنسپلز اور 10 اساتذہ معطل

🔖امریکہ میں آگ لگنے سے 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہلاکتیں 96 ہوگئیں

🔖ایران وہ پہلا ملک ہے، جس نے آزادی کے فوراً بعد پاکستان کو تسلیم کیا، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران

🔖اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

🔖چین کا گوادر میں اپنے شہریوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

🔖پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

🔖’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں کی زینت بننے کا امکان

Wednesday, August 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدوار بن گئے

🔖ایران نے سپرسونک کروز میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا پر کوئی خوشی نہیں، مٹھائی بانٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم

🔖پاک فوج دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے: آرمی چیف

🔖باجوڑ حملے میں ٹی ٹی پی اور داعش دونوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

🔖عمران خان کی اٹک جیل سے منتقلی پر فیصلہ نہ ہو سکا

🔖5 سال جو اسمبلی میں ہوا وہ ہم سب کیلئے باعث شرم ہے: شاہد خاقان عباسی

🔖ائیر وائس مارشل عامرحیات پی آئی اے کے سی ای او تعینات

🔖اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے

🔖امریکہ شام میں دہشت گردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرچکا ہے، شام

🔖ورلڈکپ 2023 کے نئے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو ہوگا

🔖ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

Sunday, August 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نواب شاہ؛ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 30 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی

🔖سابقہ حکومت اور کچھ لوگوں نے ملکر دہشت گردوں کو سوات میں بسنے کی دعوت دی، وزیراعظم

🔖محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی

🔖کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

🔖نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ بھی شامل ہیں: رانا ثنااللہ

🔖جب تک بزدار اور فرح گوگی نہیں پکڑے جاتے تب تک کرپشن کا سرا نہیں ملے گا: استحکام پاکستان پارٹی 

🔖ہریانہ؛ مسلمانوں کے 50 سے زائد گھروں، دکانوں اور ہوٹلوں کو مسمار کردیا گیا

🔖طالبان نے لڑکیوں کے تیسری جماعت سے آگے پڑھنے پر پابندی لگا دی

🔖جدہ: یوکرین بحران پر مذاکرات، 10 نکاتی امن فارمولا پیش

Saturday, August 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی پر کوئی شک نہیں، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

🔖’یہ مکافات عمل ہے‘، بلاول کا عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ

🔖کوئی بھی سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچائے، شاہ محمود قریشی

🔖ضد اور اقتدارکی بھوک انہیں اس مقام پر لے آئی، پرویز خٹک کا عمران کی گرفتاری پربیان

🔖عمران خان کی گرفتاری کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

🔖تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنےکا اعلان

🔖روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلئے جدہ میں سمٹ کا آغاز

🔖ملک کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری 2023 کے اعداد و شمار جاری

🔖مردم شماری نتائج، وزیرقانون نے عام انتخابات میں پانچ ماہ تک تاخیر کا اشارہ دے دیا

🔖سعودی عرب کیساتھ مذاکرات جاری ہیں، انصار الله

🔖ایران کا میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کے لیے خصوصی انتظام

🔖ورلڈکپ: کلکتہ پولیس نے پاک انگلینڈ میچ شیڈول تبدیل کرنے کی درخواست کردی

Friday, August 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسمبلیاں 9 اگست کو تحلیل ہوں گی، حکومتی اتحادیوں نے اتفاق کرلیا

🔖اسرائیلی ہیکنگ سافٹ ویئر: ٹیکنالوجی کہیں سے بھی لی جا سکتی ہے، وزیر دفاع

🔖اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے ’سخت خوفزدہ‘ ہے، عمران خان

🔖ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

🔖9 مئی کے دن جو کچھ ہوا سب عمران خان کا کیا دھرا ہے: پرویز خٹک کا انکشاف

🔖توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم، جج ہمایوں کو ہی دوبارہ سماعت کا حکم

🔖توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

🔖الیکشن کمیشن کسی طور انتخابات کی تاریخ کو ازخود آگے نہیں بڑھا سکتا، سپریم کورٹ

🔖عمران کی بہنوں کا جناح ہاؤس میں توڑپھوڑ سے لاتعلقی کا اظہار، بیان ریکارڈ کروا دیا

🔖پاکستانی وزیر داخلہ کی حرم امام حسینؑ میں حاضری

Thursday, August 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا ع

🔖فوج کو پابند کریں گے غیر آئینی اقدام نہ کرے، نہیں چاہوں گا فوج شہریوں پر بندوق اٹھائے، چیف جسٹس

🔖چھ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے

🔖بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت ’سیکیورٹی گارنٹی‘ سے مشروط

🔖کوشش ہے کہ سب کیلئے قابل قبول نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے، وزیراعظم

🔖ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی سینیٹ کے چئیرمیں سے ملاقات

🔖شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

🔖پرویز خٹک کی جماعت نے پی ٹی آئی کو انتخابی اتحاد کی پیشکش کردی

🔖سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت بھی شریک ہوگا

🔖کوئی کتنا ہی طاقتور ہو قانون کے دائرے میں لایا جائے: مریم کی رضوانہ سے ملاقات کے بعد گفتگو

🔖ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز