Today news

Sunday, August 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے: صدر مملکت

🔖صدر کے پاس 10 دن تھے دونوں بل اعتراض کیساتھ واپس کیوں نہ کیے؟ نگراں حکومت

🔖بھارت کا ڈرون ٹیکنالوجی میں مہارت کا خواب چکنا چور؛ ٹرائل بری طرح ناکام

🔖فرانس، برطانیہ اور سوئیڈن كے جاسوس ہماری تحویل میں ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات

🔖پی پی چند سیٹوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے: رانا ثنااللہ

🔖لندن میں پی ٹی آئی کی چندہ مہم کے اسکینڈل نے پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

🔖آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے گزٹ نوٹیفکیشن 18 اگست کو جاری ہوچکے

🔖علی وزیر اور ایمان مزاری کا ایک روزہ ریمانڈ، دہشت گردی کا مقدمہ بھی درج

🔖تین سال میں اقتدار سویلینز کے سپرد کردوں گا، نائجر کے فوجی حکمران کا وعدہ

🔖ورلڈ کپ شیڈول میں پھر تبدیلی کا امکان، پاکستان کا میچ بھی متاثر ہونے کا خدشہ

🔖صدر کا اقدام آئین کی روح کے منافی، انہوں نے اپنے عہدیداروں کو بدنام کرنیکا انتخاب کیا: وزارت قانون

🔖صدر اپنے عملے کے جن لوگوں پر الزام لگا رہے ہیں وہ سب سویلین نہیں، یہ حساس معاملہ ہے: حامد میر

🔖سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ حل نہ ہوا، چیئرمین پی سی بی کل کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے

🔖صدر مملکت کی ٹوئٹ کے بعد پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

No comments: