Today news

Monday, August 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سی پیک، پاکستان سے دوستی سبوتاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ

🔖یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

🔖بے گناہ زائرین پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ

🔖نگران وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب

🔖ایرانی وزیر خارجہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

🔖شاہ چراغ واقعے میں تعاون کے شبہے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

🔖پشاور، سرکاری اسکولز میں یوم آزادی کی تقریب منعقد نہ کرنے پر 2 پرنسپلز اور 10 اساتذہ معطل

🔖امریکہ میں آگ لگنے سے 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہلاکتیں 96 ہوگئیں

🔖ایران وہ پہلا ملک ہے، جس نے آزادی کے فوراً بعد پاکستان کو تسلیم کیا، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران

🔖اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

🔖چین کا گوادر میں اپنے شہریوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

🔖پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

🔖’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں کی زینت بننے کا امکان

No comments: