Today news

Monday, August 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان فرعون تھا، وہ تاحیات ملک کا بادشاہ رہنا چاہتا تھا: پرویز خٹک

🔖”توہین“ اور”صحابی“ کی تعریف واضح نہ کی گئی تو کالے بل کی زد میں ہر اہل علم آئے گا: علامہ امین شہیدی

🔖آرمی چیف کی معیشت کی بحالی کیلیے نگراں حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

🔖سانحہ جڑانوالہ کے تانے بانے دشمن انٹیلیجنس ایجنسی سے ملتے ہیں: آئی جی پنجاب

🔖توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل 11 بجے سنایا جائیگا

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ہونے پر بھی رہائی ممکن نہیں

🔖دوسرا اجلاس بھی ختم، بجلی بلوں پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

🔖عمران خان کی بیرک میں 21 انچ کا ٹی وی، کھانے میں دیسی مرغ ملتا ہے: جیل رپورٹ

🔖دریائے ستلج کا پانی دیہاتوں میں داخل، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار سے زائد افراد کا انخلا

🔖 ترمیمی بل کو پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے تھا۔ علماء کرام

🔖عوام تیار ہوجائیں، ستمبرکے بل میں فی یونٹ 90 روپے کا ہوجائے گا: سینیٹر مشتاق خان

🔖سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

🔖ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی کی منظوری دے دی

No comments: