اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز، وزیراعظم شہباز شریف اور
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے اوستہ محمد کا
دورہ کیا۔ انہوں نے اوستہ محمد میں قائم امدادی کیمپس کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین
سے ملاقات کی۔ یونیسیف کی جانب سے قائم کردہ کیمپ میں یو این کے سیکرٹری جنرل،
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی گئی۔ انتظامیہ
نے بھی انہیں بریفنگ دی۔ جس میں کہا گیا کہ اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کے
باعث 15 لاکھ افراد سیلاب کے باعث بے گھر ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ متاثرین
کو ریلیف کی فراہمی جاری ہے۔ جبکہ بیماریوں سے نمٹنے کیلئے میڈیکل کیمپس بھی قائم
کئے گئے ہیں۔
سیلاب سے تباہ شدہ پلوں کی دوبارہ تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔ انہوں نے
بتایا کہ بعض پلوں کے منہدم ہونے سے بلوچستان اور سندھ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
تھا۔ جسکے بعد ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کو ریسکیو سروسز اور
امدادی سامان فراہم کی جارہی ہے۔ بریفنگ میں انتظامیہ نے بتایا کہ بلوچستان کے 5
اضلاع اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ جبکہ صوبے کا وسیع رقبہ شدید بارشوں اور
سیلاب سے متاثر ہوا ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ متاثرین اپنے گھروں کو واپس جانا
چاہتے ہیں، جبکہ بے گھر ہونے والوں کو انکے گھروں میں دوبارہ منتقل کرنے کیلئے
خاطر خواہ رقم کی ضرورت ہے۔
Siasiyat Times is the most trusted source of Political News, Government News, Entertainment News, Lifestyle News, Cricket News, News Headlines, Breaking News, And Religious Islamic News for Pakistanis & Overseas Pakistanis.
Today news
-
Friday 02-9-2022 کابل : افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں امام مسجد شہید ہوگئے۔ افغان میڈی...
-
Friday 26-8-2022 حضرت ایت اللہ شیخ محمد باقر مقدسی نے حالیہ بارشوں سے پاکستان بهر خصوصا سندھ اور بلوچستان میں ہونے والی تباہی ، جانی اور م...
-
Saturday 03-9-2022 امر یکہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک جائزہ ٹیم جلد اسلام آباد کا دورہ کرے گی جو یہ دیکھے گی کہ کس طرح محکمۂ دفاع (پینٹ...
-
Thursday 01-9-2022 ایران نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے امدادی سامان بھیج دیا۔ ایرانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے م...
-
سیاسیات- وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ان کی منظوری دے دی...
-
Saturday 27-8-2022 بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 241 تک پہنچ گئی ہے۔ مقامی انتظامی...
-
Saturday 03-9-2022 سیہون شریف : دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ...
-
سیاسیات- ملتان کے نشتر اسپتال میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے اور بے حرمتی کرنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پ...
-
سیلاب کی تباہ کاری: پاکستان میں دو لاکھ مکانات تباہ، 903 اموات Thursday 25-8-2022 پاکستان نے بین الاقوامی برداری سے حالیہ مون سون سیز...
-
قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان wednesday 24-8-2022 قطر نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا...
Sunday, September 11, 2022
اوستہ محمد، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ
Sunday 11-9-2022
Labels:
پاکستان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment