Today news

Friday, December 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغانستان دہشت گردوں کو پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے: پاک فوج

🔖ضلع کرم: پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنے جاری

🔖شام کی موجودہ صورت حال امریکی سازش کا نتیجہ ہے، امام جمعہ تہران

🔖نئے شام کو اسرائیل سے کوئی مسئلہ نہیں ہے! گورنر دمشق

🔖یمنی فوج کا میزائل حملہ، 18 صہیونی زخمی، بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل

🔖صیہونی رجیم اب تک غزہ کے 34 ہسپتالوں کو جارحیت کا نشانہ بنا چکی ہے، فلسطینی اہلکار

🔖بشار الاسد خودمختار تھے/ترکی سے مذاکرات کا مشورہ دیا تھا، ایرانی وزیر خارجہ

🔖26 نومبر کو قیادت کے بھاگنے کی جگ ہنسائی سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ہلاکت کا بیانیہ بنایا گیا: ترجمان پاک فوج

🔖امریکہ ممکنہ جوہری تجربہ  کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی

🔖پاکستان افغانستان کو کمتر سمجھتا ہے تو تاریخ سے سبق سیکھے: طالبان وزیرِ خارجہ

🔖کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دے دیا

🔖وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن اورانکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دے دی

🔖تیل اور گیس تلاش کرنیوالی کویتی کمپنی نے پاکستان سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کردیا

🔖آذربائیجان کا طیارہ تکنیکی اور بیرونی مداخلت کی وجہ سے گرا، ایئرلائن کا دعویٰ

🔖انکی خواہش ہے کوئی مسلمان ملک ایٹمی طاقت نہ ہو، عمران بہانہ ہے انکا نشانہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہے۔ بلاول

🔖شناختی کارڈ نہ بنوایا تو 6 ماہ کی قید یا بھاری جرمانہ ہوگا، نادرا کا انتباہ

🔖سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا دن: جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 88 رنز بنالیے

Thursday, December 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کی افغان صوبے پکتیکا میں کی گئی فضائی کارروائی 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے

🔖افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپوں سے پاکستان کو خطرہ ہے: ترجمان دفتر خارجہ

🔖شام،علویوں کا بے حرمتی کے مرتکب تحریر الشام کے عناصر کے عدالتی مواخذے کا مطالبہ

🔖شام میں ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری 

🔖عمران خان مظالم بھلا کر سب کو معاف کرنے کیلیے تیار ہیں، مذاکراتی کمیٹی

🔖فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر غاصب صیہونیوں کے ساتھ ہے: سعد رفیق

🔖القسام بریگیڈز نے خود کو مضبوط کر لیا، اسرائیل حماس کو شکست نہیں دے سکتا، سابق اسرائیلی جنرل

🔖پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں دھرنے 

🔖یمنی میزائلوں نے امریکہ و اسرائیل کے سب اندازے غلط ثابت کر دئیے، سید عباس عراقچی

🔖اسرائیلی فوج نے غزہ کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیا

🔖تحریک انصاف مذاکراتی عمل 31 جنوری تک مکمل کرنا چاہتی ہے، صاحبزادہ حامد رضا

🔖بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🔖بھارت: سلمان رشدی کی متنازع کتاب کی دوبارہ فروخت پر مسلم تنظیموں کی مذمت

🔖افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا، اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا،عمران خان

🔖سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے

Wednesday, December 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام: لاڈقیہ، حمص اور المزہ میں جولائی کے خلاف شدید مظاہرے، بعض علاقے تکفیری حکومت کی دسترس سے نکلنے لگے

🔖اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں: حماس

🔖ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا

🔖دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، افغان حکومت کا کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج

🔖پاراچنار تکفیریوں کے محاصرے میں، پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے، صوبائی اور وفاقی حکومت کی مسلسل بے حسی

🔖یمن کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی اینٹلی جنس کارروائیاں ناکام، شدید خفت کا سامنا

🔖اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 23 فلسطینی شہید

🔖ٹرمپ کے نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے: رچرڈ گرینل

🔖حکومت سے اختلافات دور، مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا آئندہ 2 روز میں نوٹیفکیشن جاری ہوگا: کامران مرتضیٰ

🔖دنیا کو ملکر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کیلئے زور لگانا ہوگا: وزیراعظم

🔖آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ

🔖بانی کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں: بیرسٹر گوہر

🔖جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدعباس کی 3 سال بعد واپسی

🔖آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، صائم کی بڑی چھلانگ

Tuesday, December 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: پاکستان 

🔖حوثیوں کا ایک ہفتے میں تل ابیب پر تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ، 25 اسرائیلی زخمی

🔖صیہونی رجیم، انصار اللہ پر سیاسی دباؤ بڑھانے کے لئے یورپ کے دروازے کھٹکھٹانے لگی!

🔖نگران کمیٹی اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے خاتمے کے لئے دباو ڈالے، لبنانی وزیر اعظم

🔖شام، دہشت گردوں کے درمیان اختلافات، الجولانی کی پالیسیوں کی مخالفت

🔖امریکہ میں یحییٰ سنوار کی تصاویر والی ٹی شرٹس کی فروخت، اسرائیل سیخ پا

🔖ایران کی سائبر اسپیس کونسل کا واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا ایپس پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

🔖فوجی عدالت کے فیصلے پاکستانی قانون کے مطابق ہیں: وزارتِ خارجہ

🔖اسرائیل میں ایمرجنسی کے نفاذ میں ایک سال کی توسیع کی منظوری

🔖شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لئے بات چیت جاری ہے، ایران

🔖امریکی و سعودی فوجی حکام کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی سلامتی پر تبادلہ خیال

🔖عمران خان سے سول نافرمانی تحریک پر نہیں صرف مذاکرات پر بات ہوئی، بیرسٹرگوہر

🔖کراچی: نجی کمپنی کی تیل لائن سے اربوں کی چوری میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے کا انکشاف

🔖آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا، 19 فروری کو پہلا میچ

Monday, December 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام کے بدترین حالات، داعش دوبارہ طاقت پکڑ رہی ہے، عالمی میڈیا

🔖حلب میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، درجنوں ہلاک

🔖حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ

🔖نتن یاہو رشوت کے الزامات پر پانچویں بار عدالت میں پیش

🔖عسکری طاقت کا استعمال اسرائیل کو نابودی سے نہیں بچاسکے گا، الحوثی

🔖طالبان کا افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں بحال کرنے کے سعودی فیصلے کا خیر مقدم

🔖فوجی عدالتوں سے سزائیں: برطانیہ کا پاکستان سے عالمی معاہدوں کی پابندی کا مطالبہ

🔖حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

🔖فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، اسکے خلاف عدالت جائیں گے: عمر ایوب

🔖ضلع کُرم آفت زدہ قرار، خیبرپختونخوا حکومت نے ریلیف ایمرجنسی کی بھی منظوری دے دی

🔖خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں ایف سی تعیناتی کی درخواست کردی

🔖صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت

🔖پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کیلیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کا فیصلہ

🔖9 مئی کیسز میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل

🔖روس نے بشار الاسدکی اہلیہ کیجانب سے طلاق کی درخواست دائرکرنےکی خبروں کی تردیدکردی

🔖بھارت حسینہ واجد کو حوالے کرے، بنگلادیش نے باضابطہ مطالبہ کردیا

🔖علی امین کی حکومت سے مذاکراتی عمل میں شرکت سے معذرت

Sunday, December 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آیت اللہ العظمی سید سیستانی نے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی امریکی درخواست مسترد کردی

🔖کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکے

🔖غزہ میں 2 ہسپتالوں اور سکول پر اسرائیلی حملے، کئی افراد شہید

🔖ترک وزیر خارجہ کا دورہ شام، تکفیری سرغنہ الجولانی سے ملاقات

🔖یمن پر امریکی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

🔖امریکی جنگی طیارہ مار گرایا۔ یمنی فوجی ترجمان 

🔖 سعودی وفد کی دمشق میں جولانی سے ملاقات

🔖شام، تکفیری دہشت گردوں کے مظالم، عوام کی ہجرت میں اضافہ

🔖حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل، پہلی ملاقات کل سپیکر چیمبر میں متوقع

🔖پاکستان میں فوجی عدالتوں کی 25 شہریوں کو سزائیں سنانے پر یورپی یونین کو 'تشویش'

🔖عمران خان کی رہائی مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہوگی، بیرسٹر عقیل

🔖ریاست کیخلاف مذموم سرگرمیوں، سہولتکاری، مالی معاونت والوں کے خاتمے تک پیچھا کیا جائے گا: آرمی چیف

🔖ٹرمپ کی ایک اور دھمکی، پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کا اشارہ دے دیا

🔖پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی

🔖ن لیگ سندھ کے سینئر نائب صدر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

🔖چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا

🔖تیسرا ون ڈے، صائم کی ایک اور سنچری، پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 309 رنز کا ہدف

Saturday, December 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖میزائل پروگرام پر امریکی الزامات: پاکستان اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا، دفتر خارجہ

🔖انصاراللہ یمن نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے، عرب تجزیہ کار

🔖تحریر الشام کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکہ و شامی باغیوں کے درمیان مذاکرات

🔖ایرانی صوبے کرمانشاہ میں سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائی، تکفیری نیٹ ورک کے اراکین گرفتار

🔖صیہونی رجیم کے خلاف انتقامی کاروائیوں پر انصار اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، حماس

🔖مزاحمتی محاذ کی مدد کے لیے شہید سید حسن نصر اللہ کی انگوٹھی 25 لاکھ روپے میں فروخت

🔖الحشد الشعبی کو تحلیل کرنے پر مبنی امریکہ و مغربی ممالک کی ناکام کوششیں

🔖ٹل پاراچنار شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی

🔖دمشق میں سعودی عناصر متحرک، ریاض کی خفیہ سرگرمیاں طشت از بام ہوگئیں!

🔖میزائل ٹیکنالوجی: پاکستان کے میزائل سسٹم پر امریکی خدشات حقیقت پسندانہ نہیں، ماہرین

🔖حوثیوں کے میزائل حملے کو روکنے میں ناکام رہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

🔖مدارس رجسٹریشن پر بریک تھرو، حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات مان لئے 

🔖جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 سکیورٹی اہلکاروں کی موت: پولیس

🔖فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئی

🔖’حملوں کی تربیت زمان پارک میں ملی‘، 9 مئی حملوں کے مجرمان کے اعترافی بیان سامنے آگئے

🔖تحریک انصاف نے فواد چودھری سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

🔖آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

Friday, December 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہیں، یمنی فوج

🔖کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہ

🔖شام میں دہشت گردی کی واپسی پورے خطے کے لئے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖پاکستان بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17 ہزار سے زائد

🔖بیروت میں ایرانی سفیر کی شہید سید حسن نصر اللہ کے والد سے ملاقات، تعزیت پیش کی 

🔖غزہ کے جبالیہ کیمپ میں خودکش حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

🔖امریکی تیل اور گیس خریدیں یا بھاری ٹیرف کا سامنا کریں، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

🔖فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویزپرمثبت پیشرفت، وزیراعظم کی معاملات جلد حل کرنے کی ہدایت

🔖ایرانی بحریہ میں جدید ترین جہاز اور ہتھیار جلد شامل ہو جائیں گے، کمانڈر

🔖آئرلینڈ، سفارت خانے سے اسرائیل کا پرچم اتار لیا گیا

🔖جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد رہنماؤں کی درخواست بریت خارج

🔖ملک میں گیس کی دستیابی میں بڑی کمی ریکارڈ

🔖اگر آصف زرداری نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کی اجازت دیدی ہے تو ہم کچھ نہیں کرسکتے: پیرپگارا

🔖بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر پہلی بار پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا 

🔖یوکرین جنگ کے خاتمے پر ٹرمپ سے مذاکرات اور مفاہمت کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

Thursday, December 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے ایک اور حملہ

🔖اسرائیل کے ہاتھوں شام کی اہم فوجی تنصیبات تباہ؛ 500 کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا!

🔖غزہ میں سیزفائر کے بغیر علاقائی اور عالمی امن ممکن نہیں: پاکستان 

🔖مسلم ممالک متحد ہو کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں، ایرانی صدر

🔖انصار اللہ صیہونی رجیم کے خلاف حملوں میں تیزی لائے، ترجمان القسام

🔖تل ابیب میں حساس صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے، یمنی فوج

🔖غزہ، شام اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، شہباز شریف

🔖شام میں شکست نہیں ہوئی، اپنے مقاصد حاصل کیے ہیں، روس

🔖اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ ہیں، السیسی

🔖یمنی انفراسٹرکچر پر اسرائیلی بمباری کی ایران کیجانب سے شدید مذمت

🔖اسرائیل آئے روز لبنانی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، نجیب میقاتی

🔖پنجاب کابینہ نے پاراچنار کیلئے ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنےکی منظوری دے دی

🔖چیمپیئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہو گی، انڈیا نیوٹرل مقام پر کھیلے گا: آئی سی سی

🔖کرم میں زیادہ دن ریلیف آپریشن نہیں چلا سکتے: فیصل ایدھی

🔖ڈھاکہ ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلئےقائم خصوصی سکیورٹی ڈیسک ختم

🔖دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 330 رنز کا ہدف

Wednesday, December 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگی بندی معاہدے پر اہم پیش رفت

🔖حماس اسرائیلی فورسز کے مکمل انخلاء اور مکمل جنگ بندی کی شرائط سے دستبردار ہو گئی، عرب میڈیا کا دعویٰ

🔖آپریشن وعدہ صادق 3 ضرور انجام پائے گا، ایرانی جنرل 

🔖تحریر الشام کے مسلح ونگ کو شامی فوج میں ضم کرنے کا اعلان

🔖قاہرہ اجلاس مسلم ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک اہم موقع ہے، ایرانی صدر

🔖ڈی 8 اجلاس: غزہ کی صورتحال ابتر ہے، جارحیت کو فوری بند کیا جائے، اسحٰق ڈار

🔖مطالبات پر مذاکرات نہ ہوئے تو اتوار سے سول نافرمانی شروع: عمران خان

🔖کرم میں فریقین کے اسلحہ جمع کرانے تک مرکزی شاہراہ بند رکھیں گے: صوبائی حکومت

🔖صیہونی فوج تقریباََ 1 سال تک شام میں موجود رہے گی، اسرائیلی ٹی وی

🔖لاپتا مردہ قرار، یونان کشتیوں کے حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی

🔖فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، فوج کیساتھ کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

🔖پاکستان کی سعودی عرب کو کرکٹ کے فروغ، سٹیڈیمز کی تعمیر میں تعاون کی پیشکش

🔖وزیراعظم ترقی پذیر ممالک ڈی 8 کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا

🔖یوکرین جدید لیزر ہتھیار رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا: اعلیٰ فوجی اہلکار کا دعویٰ

🔖50 فیصد سینیٹرز پیسے دے کر منتخب ہوئے ہیں: شاہد خاقان کا دعویٰ

🔖پنجاب میں نکاح خواں کیلئے میٹرک تعلیم ہونا لازم قرار دینے کا فیصلہ

Tuesday, December 17, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، غزہ جنگ بندی کا امکان تقریبا ختم 

🔖طیب اردگان مسلمانوں سے خیانت کی سزا ضرور بھگتیں گے. امام جمعہ تہران 

🔖روسی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنےکا قانون منظور

🔖جنوبی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

🔖190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل، نیب پراسیکیوشن ٹیم کے دلائل مکمل

🔖ٹرمپ ایلچی کا عمران خان کی رہائی کا پھر مطالبہ، پاکستان کا دباؤ سے انکار

🔖سرکاری حج اسکیم: تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول، تمام کامیاب قرار

🔖ماسکو: بم دھماکے میں روسی نیوکلیئر پروٹیکشن فورسزکے چیف ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی

🔖عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی

🔖مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا فوری نوٹیفکیشن کیا جائے: وفاق المدارس کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

🔖حکومت نے میرے دو مطالبات نہیں مانے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان

🔖پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی

🔖مدارس رجسٹریشن بل آگے پیچھے ہوا تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا: فضل الرحمٰن

🔖پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ کے 249 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

Sunday, December 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر جارحیت، صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا

🔖صیہونی کابینہ کی مقبوضہ گولان سے متعلق نیتن یاہو کے توسیعی منصوبے کی منظوری

🔖صیہونی جرائم سے مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے، ایران 

🔖صیہونی دشمن نے یرغمالیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، ترجمان القسام

🔖صیہونی فوج نے شام کے قصبے قنیطرہ کی بجلی اور پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی

🔖شامی فوجیوں کو عسکری تربیت دینے کیلئے تیار ہیں، ترک وزیر دفاع

🔖قابض رجیم شمالی غزہ میں بھی نسل کشی کی مرتکب ہورہی ہے، اقوام متحدہ مداخلت کرے، حماس

🔖صیہونیوں کو شام میں دفن کر دیا جائے گا، جنرل سلامی

🔖عرب ممالک کا شام میں پرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر اتفاق

🔖مدارس بل، جے یو آئی لاہور کی قیادت متحرک ہوگئی، رابطہ مہم تیز

🔖شام کی نئی انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود کھول دی

🔖وفاق نے کہا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات کرنے ہیں: علی امین گنڈاپور

🔖یونان کشتی حادثہ، ایک پاکستانی کی موت، 47 بچا لیے گئے: دفتر خارجہ

🔖بچےکسی بھی رنگ کا سوئٹر، جیکٹ پہن سکتے ہیں، محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

🔖جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاع

🔖پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہوگی: چیئرمین سینیٹ

🔖سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور

Saturday, December 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ بندی معاہدہ، ح ز ب اللہ نے اسرائیل پر کاری ضرب لگائی۔ شیخ نعیم قاسم 

🔖اسرائیل کے ساتھ تصادم کے خواہاں نہیں ہیں! الجولانی

🔖یورینیم افزودگی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، ایران

🔖مشرق وسطی کی صورتحال پورے خطے کیلئے تشویشناک ہے، ملی یکجہتی کونسل

🔖شام کا انفرااسٹرکچر تباہ کرنے میں امریکہ اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہے، عرب تجزیہ کار

🔖شامی باشندوں کے جشنِ آزادی کے دوران اسرائیلی بمباری

🔖قوم پوچھ رہی ہے کہ کیا ہماری مساجد اور مدارس کے فیصلے یہودی مالیاتی ادارے کریں گے، جے یو آئی

🔖کوئی عالمی قوت پاکستان کے مدارس کے نظام میں مداخلت نہیں کر سکتی، طاہر اشرفی

🔖قطر کا 13 سال بعد شام میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان

🔖محمود اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کردی

🔖15 میں سے 10 وفاق ہائے مدارس نے رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا، خالد مقبول

🔖مریم کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی

🔖عمران خان خداکا واسطہ امن کا راگ چھوڑدیں، ہم اسلحہ لیکر نکلیں گےتو دکھائیں گےبھاگتاکون ہے: علی امین گنڈاپور 

🔖پاکستان میں مزید ترکش ڈراموں اور مشترکہ نشریات پر ترکی کا اتفاق