Today news

Wednesday, December 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگی بندی معاہدے پر اہم پیش رفت

🔖حماس اسرائیلی فورسز کے مکمل انخلاء اور مکمل جنگ بندی کی شرائط سے دستبردار ہو گئی، عرب میڈیا کا دعویٰ

🔖آپریشن وعدہ صادق 3 ضرور انجام پائے گا، ایرانی جنرل 

🔖تحریر الشام کے مسلح ونگ کو شامی فوج میں ضم کرنے کا اعلان

🔖قاہرہ اجلاس مسلم ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک اہم موقع ہے، ایرانی صدر

🔖ڈی 8 اجلاس: غزہ کی صورتحال ابتر ہے، جارحیت کو فوری بند کیا جائے، اسحٰق ڈار

🔖مطالبات پر مذاکرات نہ ہوئے تو اتوار سے سول نافرمانی شروع: عمران خان

🔖کرم میں فریقین کے اسلحہ جمع کرانے تک مرکزی شاہراہ بند رکھیں گے: صوبائی حکومت

🔖صیہونی فوج تقریباََ 1 سال تک شام میں موجود رہے گی، اسرائیلی ٹی وی

🔖لاپتا مردہ قرار، یونان کشتیوں کے حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی

🔖فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، فوج کیساتھ کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

🔖پاکستان کی سعودی عرب کو کرکٹ کے فروغ، سٹیڈیمز کی تعمیر میں تعاون کی پیشکش

🔖وزیراعظم ترقی پذیر ممالک ڈی 8 کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا

🔖یوکرین جدید لیزر ہتھیار رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا: اعلیٰ فوجی اہلکار کا دعویٰ

🔖50 فیصد سینیٹرز پیسے دے کر منتخب ہوئے ہیں: شاہد خاقان کا دعویٰ

🔖پنجاب میں نکاح خواں کیلئے میٹرک تعلیم ہونا لازم قرار دینے کا فیصلہ

No comments: