Today news

Thursday, December 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کی افغان صوبے پکتیکا میں کی گئی فضائی کارروائی 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے

🔖افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپوں سے پاکستان کو خطرہ ہے: ترجمان دفتر خارجہ

🔖شام،علویوں کا بے حرمتی کے مرتکب تحریر الشام کے عناصر کے عدالتی مواخذے کا مطالبہ

🔖شام میں ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری 

🔖عمران خان مظالم بھلا کر سب کو معاف کرنے کیلیے تیار ہیں، مذاکراتی کمیٹی

🔖فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر غاصب صیہونیوں کے ساتھ ہے: سعد رفیق

🔖القسام بریگیڈز نے خود کو مضبوط کر لیا، اسرائیل حماس کو شکست نہیں دے سکتا، سابق اسرائیلی جنرل

🔖پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں دھرنے 

🔖یمنی میزائلوں نے امریکہ و اسرائیل کے سب اندازے غلط ثابت کر دئیے، سید عباس عراقچی

🔖اسرائیلی فوج نے غزہ کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیا

🔖تحریک انصاف مذاکراتی عمل 31 جنوری تک مکمل کرنا چاہتی ہے، صاحبزادہ حامد رضا

🔖بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🔖بھارت: سلمان رشدی کی متنازع کتاب کی دوبارہ فروخت پر مسلم تنظیموں کی مذمت

🔖افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا، اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا،عمران خان

🔖سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے

No comments: