Today news

Friday, December 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ترکی اور امریکہ شام پر تسلط جمانے کے لئے سرجوڑ کر بیٹھ گئے

🔖شام میں صہیونی فوج کی مزید پیشقدمی

🔖خالد مشعل کے بھائی 20 سال بعد امریکی جیل سے رہا 

🔖نائجر؛ فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی

🔖ٹی ٹی پی القاعدہ کی شاخ بن کر افغانستان کے پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرسکتی ہے، پاکستان کا انتباہ

🔖اسد دور میں تشدد اورہلاکتوں کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کیا جائے گا: ابو محمد الجولانی

🔖سی پیک منصوبے اور سیکیورٹی اہلکار رواں برس پاکستان میں دہشت گردوں کا ہدف رہے: رپورٹ

🔖13 سال بعد سینئر ترک عہدیدارکا دمشق کا درورہ، انٹیلیجنس چیف نے اموی مسجد میں نوافل ادا کیے

🔖مدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے آگئے

🔖مدرسہ رجسٹریشن دینی اداروں کے استحکام کا ذریعہ ہوگی، راغب نعیمی

🔖روس نے شام کیلئے گندم کی برآمد معطل کردی

🔖چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

🔖چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے 3 سالہ فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے منظوری ملنے کا امکان

🔖دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Thursday, December 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی قوانین پر عمل درآمد سے اسرائیل کو شام سے انخلا پر مجبور کیا جائے: پاکستان

🔖غزہ کے شمال میں صیہونی بربریت، گذشتہ 70 روز میں 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

🔖صیہونی رجیم مسلم ممالک کے اختلاف کا فائدہ اٹھا کر غزہ، لبنان اور شام پر حملہ آور ہے، ایران

🔖سیکیورٹی ضمانت ملنے تک فوج شام کے بفر زون میں موجود رہے گی: اسرائیل

🔖شام میں محصور پاکستانیوں کا انخلا، بیروت سے خصوصی چارٹرڈ پرواز سے 318 شہری روانہ

🔖مغربی کنارے میں یہودیوں کی بس پر فائرنگ؛ ایک ہلاک اور متعدد زخمی

🔖شام کی صورتحال پر سید عباس عراقچی کی اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک مشاورت

🔖مدارس رجسٹریشن بل کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

🔖جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کردیا

🔖مدارس بل سیاسی تنازع نہیں، نئے اور پرانے بورڈ کے اختلافات ہیں: راغب نعیمی

🔖تھانہ شادمان نذر آتش کرنیکا مقدمہ، شاہ محمود اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

🔖حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی

🔖پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقا جانے سے انکار کر دیا

🔖چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئی

Wednesday, December 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام کا حالیہ بحران، احکامات امریکی کنٹرول روم سے صادر ہوئے۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖شام میں اسرائیلی جارحیت عالمی قوانین کی صریح ’خلاف ورزی‘ ہے: پاکستان

🔖اسلامی مزاحمت اور اسکے ڈھانچے کی گہرائی کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، حزب اللہ

🔖مقاومت پورے خطے میں پھیل جائے گی/اللہ کی مدد سے شام کے مقبوضہ علاقوں کو شامی جوان ہی آزاد کریں گے۔ آیت اللہ خامنہ ای 

🔖ہمارا مسئلہ صہیونی حکومت نہیں بلکہ حزب اللہ اور بشار الاسد کے عناصر ہیں، الجولانی

🔖شام، دہشت گرد اپنا رنگ دکھانے لگے، سڑکوں پر شہریوں کا قتل عام شروع

🔖اسرائیل شام کے بفر زون سے اپنی فورسز نکال لے۔ فرانس 

🔖امریکہ 12 برس سے شام کے انتہائی اہم اقتصادی علاقے پر قابض ہے، ایرانی سفیر برائے شام

🔖شام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہ

🔖کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی و وزیر مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک 

🔖مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر فضل الرحمان کیساتھ بہت بڑا دھوکا ہوگیا: ایمل ولی

🔖حکومت اور پی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے کی تجویز مان لی

🔖سول نافرمانی کا فیصلہ حتمی، جسے قبول نہیں پارٹی چھوڑ دے: پی ٹی آئی رہنما

🔖الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی غزہ کیلئے سپلائی بحال ہو گئی

🔖سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئی

Tuesday, December 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی طرف سے شام پر حملے، اردوگان اور جولانی کا معنی خیز سکوت

🔖شام اسرائیلی حملوں کی زد میں ، دو دنوں میں صیہونی طیاروں کے 400 حملے رپورٹ ہوچکے

🔖شام میں پھنسے تقریباً 350 شہری لبنان پہنچ گئے: پاکستان

🔖اسرائیل کا اگلا نشانہ عراق ہو گا، تجزیہ کار

🔖اگر شام آرمی مزاحمت کرتی تو حلب بھی سقوط نہ کرتا، وزیر خارجہ ایران

🔖امریکہ داعش کے 11 ہزار دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، سینئر ایرانی عہدیدار کا انکشاف

🔖فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیش

🔖اسرائیلی حملے میں شامی وزارت دفاع کا تحقیقی مرکز تباہ: جنگی مانیٹر

🔖انجینئر محمد البشیر یکم مارچ 2025 تک شام کے عبوری وزیراعظم مقرر 

🔖اردگان نے اسٹریٹجک غلطی کی، شام کے واقعات ماسکو کے لئے تکلیف دہ ہیں، روسی ماہر

🔖پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت

🔖اسرائیل کا گولان کے ’بفرزون‘ پر قبضہ؛ اقوام متحدہ کی مذمت

🔖مدارس بل میں قانونی پیچیدگیاں، معاملہ حل کر لیں گے: حکومت

🔖فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینادینا نہیں: بیرسٹر گوہر

🔖میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا

🔖پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کے لئے 184 رنز کا ہدف

Monday, December 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖’دمشق میں زائرین خوفزدہ، ہوٹل تک محدود‘: پاکستان کی شام میں پھنسے شہریوں کی بیروت کے راستے انخلا کے لیے کوششیں

🔖شام کے عبوری وزیراعظم محمد البشیر ہونگے۔ الجزیرہ کا دعوی

🔖مغربی ممالک کا اقتدار کی پُرامن منتقلی کا مطالبہ، شامی باغیوں کا فوج کے لیے عام معافی کا اعلان

🔖جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک، 16 زخمی 

🔖علما کے مقابلے پرعلما کو لایا جارہا ہے، ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں: فضل الرحمان

🔖شام پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، حماس

🔖شہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ،شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست

🔖آمریت چلے گی نہ زباں بندی قبول کریں گے، مدارس رجسٹریشن کے حق میں ہیں، حافظ نعیم الرحمن 

🔖اسلام آباد میں اجلاس، علما کا مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر اتفاق

🔖ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم

🔖پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت فوری طورپرسول نافرمانی تحریک کی حامی نہیں، مزید مشاورت کا فیصلہ

🔖مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل

🔖بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے: ایف بی آر

Sunday, December 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کے دمشق کے مختلف مقامات پر دیوانہ وار حملے، دفاع سمیت اہم شامی تنصیبات تباہ 

🔖دمشق میں کرفیو نافذ کر دیا گیا 

🔖تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے۔ صیہونی میڈیا 

🔖دمشق کی مسجدِ اموی میں ابو محمد الجولانی کا کارکنوں سے خطاب، شہر میں کرفیو نافذ

🔖اسرائیل کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، ترجمان حماس

🔖بشار الاسد کے بارے میں فی الحال کوئی معلومات فراہم نہیں، شامی وزیراعظم

🔖بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکام

🔖شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار صرف اس ملک کے عوام کو ہے، ایران

🔖شام کی صورت حال پر نظر ہے،وہاں موجود پاکستانی محفوظ ہیں: پاکستان

🔖بشار الاسد کے اقتدار کا خاتمہ، ترکیہ میں شامی قونصل خانے سے شامی پرچم اتار دیا گیا

🔖’روس اور ایران کمزور حالت میں ہیں‘؛ سقوط دمشق پر ٹرمپ کا ردِ عمل

🔖ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

🔖اہل شام کو آزادی کی صبح مبارک ہو، جماعت اسلامی پاکستان

🔖اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب

🔖چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبر ملے گی: پی سی بی چیئرمین

Saturday, December 7, 2024

*🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تحریر الشام کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سینکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ کی درخواست کر دی

🔖شام میں صیہونی تکفیری فتنے کا مقصد لبنان اور فلسطین میں اسلامی مزاحمت کا خاتمہ ہے، عرب تجزیہ کار

🔖شام میں کشیدگی کو فوری طور پر روکنا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنا ہوگا، عراقی وزیر خارجہ

🔖دہشت گرد تنظیم تحریر الشام حلب کے رہائشیوں کو پھانسیاں دینے لگی، ذرائع 

🔖شام کی کشیدہ صورتحال سے امریکہ کا کوئی لینا دینا نہیں، ٹرمپ

🔖شام کے خلاف جنگ امریکہ، ترکی اور صیہونی رجیم کا مشترکہ پلان ہے، عراقی رہنما

🔖اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسپتال، پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

🔖جماعت اسلامی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے29 دسمبر کو ملین مارچ کا اعلان

🔖ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، فضل الرحمان

🔖فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دی

🔖مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، چوہدری سالک حسین

🔖خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید

🔖چیمپئنز ٹرافی: بیک ڈور مذاکرات میں اہم پیشرفت، معاملات طے پانے کے قریب، جلد اعلان متوقع

Friday, December 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران اور روس کی حمایت کے باوجود اسد حکومت کی موت ہو چکی۔ تکفیری سرغنہ الجولانی

🔖شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖شام، دہشت گردوں کی حمص کی جانب مبینہ پیشقدمی، عقب نشینی جنگی حربہ ہے، شامی وزارت دفاع

🔖شام میں تکفیری دہشت گردوں کی سرگرمیاں، ایران، روس اور ترکی کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے

🔖آسٹریلیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

🔖شمالی غزہ کے واحد ہسپتال پر غاصب صیہونی فوج کا دھاوا

🔖امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔ امام جمعہ تہران 

🔖ضلع کرم میں فریقین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیا

🔖8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم

🔖وزیراعظم اور فضل الرحمان کا فون پر رابطہ: مولانا نے مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا

🔖کے پی میں گورنر کی بجائے وزیراعلیٰ یونیورسٹیز کا چانسلر ہوگا: ترمیمی بل منظور

🔖دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم

🔖مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

🔖انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کیلئے پاکستانی حکومت کا اسٹارلنک سے رابطہ

Thursday, December 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام، حکومتی فورسز پسپا، تکفیری دہشتگردوں نے اہم شہر حماة پر قبضہ کر لیا 

🔖جنگبندی کی صیہونی خلاف ورزیاں، لبنان حکومت ذمے دار ہے۔ حزب اللہ سیکرٹری جنرل 

🔖حزب اللہ کا غیر مسلح ہونا جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں شیخ نعیم قاسم 

🔖نیتن یاہو درجنوں اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں، حماس

🔖امریکہ اور اسرائیل نے غزہ کو مہلک ہتھیاروں کی آزمائش گاہ بنارکھا ہے، سید عبدالملک الحوثی

🔖شمالی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کا سلسلہ بدستور جاری 

🔖پاکستان کو شام میں شورش پر تشویش، تناؤ میں کمی پر زور

🔖ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا

🔖حکومت آزادی اظہار کے غیر اخلاقی استعمال کے خلاف سخت قوانین لائے: پاک فوج

🔖پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری

🔖9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائدکردی گئی

🔖اپوزیشن لیڈر عمرایوب اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار

🔖عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران نےگلے لگایا اور بوسہ لیا: شیخ رشید

🔖صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا

🔖سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کر دی

🔖اپنی جنس كے ازخود تعین كی اسلام میں اجازت نہیں ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

🔖کراچی سمیت ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

🔖چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

🔖زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز 1-2 سے گرین شرٹس کے نام

Wednesday, December 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شامی فوج نے حماة کے کئی گاؤں واپس لے لئے، درجنوں دہشت گرد ہلاک

🔖شام، امریکی فوج کا شامی سیکورٹی فورسز پر حملہ

🔖جوہری پابندیاں بحال ہونے کی صورت میں ایران این ٹی پی سے دستبردار ہو جائے گا، تہران کا انتباہ

🔖تیل کی فروخت اور جوہری پروگرام؛ امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردیں

🔖پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

🔖ایران اور سعودی عرب کا زراعت سمیت قدرتی وسائل اور ماحولیات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق

🔖پاراچنار میں جان بچانیوالی ادویات کی قلت، کے پی حکومت نے ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع کردی

🔖بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہار

🔖امن و امان کے مکمل قیام کیلئے پشتون امن جرگہ کُرم کے علاقے صدہ پہنچ گیا

🔖5 ہزار کارکن لاپتا ہیں، ضلعی سطح پرڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین کا دعویٰ

🔖افغانستان: طالبان حکومت کا خواتین کو نرسنگ اور دائی کے کورسز سمیت صحت کی تعلیم سے روکنے کا حکم

🔖رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، ساتھی فٹبالر کا انکشاف

🔖چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیا

🔖زمبابوے کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں

Tuesday, December 3, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ بندی ناکام ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیر جنگ کی دھمکی

🔖نیتن یاہو غزہ کو نگلنے کیلئے ٹرمپ کا انتظار کر رہا ہے، اخبار رای الیوم

🔖جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد شہید 

🔖آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

🔖امریکہ دوسرے ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لئے قومی سلامتی کارڈ کھیلتا ہے، چین

🔖یمن اور عراقی مزاحمت کی صیہونی رجیم کے خلاف انتقامی کارروائیاں

🔖شام اور لبنان کی صورتحال پر عرب لیگ اور روسی عہدیداروں کے درمیان بات چیت

🔖مشرق وسطیٰ کے لوگوں کو تشدد، جنگ سے پاک اور خوف سے آزاد زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے، اسحاق ڈار

🔖7 دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ ہوئے تو آئندہ کا لائحہ عمل دینگے: مولانا فضل الرحمان

🔖پاکستانی حکومت مظاہرین کے ساتھ پرامن انداز میں نمٹے: امریکہ 

🔖وزیر اعظم شہباز شریف ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

🔖قرعہ اندازی نہیں ہوگی؛ سرکاری حج اسکیم کیلیے تمام امیدوار کامیاب قرار

🔖عمران خان نے کہا لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کرایا گیا، عالمی سطح پر اٹھایا جائے: علیمہ خان

🔖پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں دہشتگرد گروہ ہے جسے ختم ہونا چاہیے: مریم نواز 

🔖پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

Monday, December 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے بعد عالمی فوجداری عدالت کو ’دھمکیاں‘

🔖لبنان: اسرائیل کی جانب سے جنگ کی کئی بار خلاف ورزی، حزب اللہ نے بھی صیہونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹ حملے کر دئے

🔖حماس راہنماؤں نے فیملیز سمیت قطر چھوڑ دیا 

🔖شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے، ایرانی سفیر

🔖شام میں تکفیریوں کے تانے بانے امریکہ اور اسرائیل سے ملتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖شام کی صورتحال پر تشویش ہے، دمشق حکومت کی حمایت کرتے ہیں، چین

🔖کرم: فائربندی کے بعد کل سے فائرنگ کا واقعہ پیش نہیں آیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

🔖اسحاق ڈار ایران پہنچ گئے 

🔖شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

🔖پاکستان، سعودی عرب میں 560 ملین ڈالر کے سات معاہدوں پر پیشرفت

🔖شامی صورتحال کے بارے ایرانی و روسی صدور کی گفتگو

🔖افغان پاکستان میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث نہیں: طالبان سفارت خانہ

🔖عمران کو 12پی ٹی آئی شہدا کا بتایا جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں: بیرسٹرگوہر

🔖مظاہرین میں 100 تربیت یافتہ شر پسند تھے، پولیس پر کیمیکل بموں سے حملے کیے، ڈی پی او اٹک

🔖عمران خان نے جوڈیشل کمیشن سے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ہٹا دیا

🔖عمران خان کو پارٹی کے ’کمپرومائز‘ لیڈرز سے زیادہ اہلیہ پر اعتماد ہے: بشریٰ بی بی کے معاونین کا دعویٰ

🔖حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

Sunday, December 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ضلع کرم کے تمام علاقوں میں قبائل کے درمیان فائر بندی، مورچوں پر پولیس اور فورسز کے دستے تعینات

🔖شام میں شدید جنگ جاری، حکومتی افواج کا پلڑا بھاری، ایرانی وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے 

🔖غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے

🔖شام پر موجودہ حملوں کا مقصد مزاحمتی محور کی حمایت کا بدلہ لینا ہے، ایرانی سفیر

🔖ہزاروں صہیونی شہریوں کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ

🔖شام اپنے اتحادیوں سے مل کر دہشت گردوں کو شکست دے گا، بشار الاسد

🔖ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر برکس ممالک کو انتباہ

🔖سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن اور جوان شہید

🔖سندھ، پنجاب کیلئے سی پیک، بلوچستان میں آپریشن کا فیصلہ ہوا، مولانا ہدایت الرحمان

🔖عمران خان کی رہائی کا فیصلہ ٹرمپ نہيں پاکستان کی عدالت کرے گی: فضل الرحمان

🔖پاک فوج کا پُرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا: وزارت داخلہ

🔖میانوالی میں تھانے پر حملہ ناکام، پولیس سے مقابلے میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے

🔖پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی

🔖پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی