🔖شام، حکومتی فورسز پسپا، تکفیری دہشتگردوں نے اہم شہر حماة پر قبضہ کر لیا
🔖جنگبندی کی صیہونی خلاف ورزیاں، لبنان حکومت ذمے دار ہے۔ حزب اللہ سیکرٹری جنرل
🔖حزب اللہ کا غیر مسلح ہونا جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں شیخ نعیم قاسم
🔖نیتن یاہو درجنوں اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں، حماس
🔖امریکہ اور اسرائیل نے غزہ کو مہلک ہتھیاروں کی آزمائش گاہ بنارکھا ہے، سید عبدالملک الحوثی
🔖شمالی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کا سلسلہ بدستور جاری
🔖پاکستان کو شام میں شورش پر تشویش، تناؤ میں کمی پر زور
🔖ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا
🔖حکومت آزادی اظہار کے غیر اخلاقی استعمال کے خلاف سخت قوانین لائے: پاک فوج
🔖پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری
🔖9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائدکردی گئی
🔖اپوزیشن لیڈر عمرایوب اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار
🔖عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران نےگلے لگایا اور بوسہ لیا: شیخ رشید
🔖صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا
🔖سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کر دی
🔖اپنی جنس كے ازخود تعین كی اسلام میں اجازت نہیں ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
🔖کراچی سمیت ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی
🔖چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی
🔖زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز 1-2 سے گرین شرٹس کے نام
No comments:
Post a Comment