Today news

Saturday, December 7, 2024

*🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تحریر الشام کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سینکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ کی درخواست کر دی

🔖شام میں صیہونی تکفیری فتنے کا مقصد لبنان اور فلسطین میں اسلامی مزاحمت کا خاتمہ ہے، عرب تجزیہ کار

🔖شام میں کشیدگی کو فوری طور پر روکنا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنا ہوگا، عراقی وزیر خارجہ

🔖دہشت گرد تنظیم تحریر الشام حلب کے رہائشیوں کو پھانسیاں دینے لگی، ذرائع 

🔖شام کی کشیدہ صورتحال سے امریکہ کا کوئی لینا دینا نہیں، ٹرمپ

🔖شام کے خلاف جنگ امریکہ، ترکی اور صیہونی رجیم کا مشترکہ پلان ہے، عراقی رہنما

🔖اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسپتال، پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

🔖جماعت اسلامی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے29 دسمبر کو ملین مارچ کا اعلان

🔖ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، فضل الرحمان

🔖فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دی

🔖مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، چوہدری سالک حسین

🔖خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید

🔖چیمپئنز ٹرافی: بیک ڈور مذاکرات میں اہم پیشرفت، معاملات طے پانے کے قریب، جلد اعلان متوقع

No comments: