Tuesday 6-9-2022
قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہےکہ آئینی
اداروں میں پسند یا نا پسند کی بنیاد پر تعیناتی نہیں ہونی چاہیے۔
لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ قومی
قیادت اتفاق رائے سے بحرانوں سے نکلنےکے لیےکردار ادا کرے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کے لیے جماعت اسلامی کے تحت
امدادی سامان کے 25 ٹرک لاہور سے سندھ اوربلوچستان کےلیے روانہ کیے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی حکومت کے امدادی سامان میں کرپشن کا آڈٹ
ہوا لیکن کسی کو سزا نہیں دی گئی۔

No comments:
Post a Comment