Today news

Saturday, September 17, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️



🔖 اربعین حسینی، دو کروڑ سے زاِئد زائرین کربلا پہنچے
🔖 اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی
🔖 عزاداری اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، محدودیت کسی صورت قبول نہیں۔ علامہ عارف حسین واحدی
🔖 تہران، اربعین کے جلوس میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شرکت
🔖 ذکر محمد و آل محمد علیہم السلام قیامت تک باقی رہے گا، سید حسن نصراللہ
🔖 شہباز آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر
🔖 مالاکنڈ کے بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے، عمران خان
🔖 رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف، نیا معافی نامہ جمع کرادیا
🔖 تاجکستان اور کرغیزستان کی فوجوں میں گھمسان کی جنگ؛ 24 ہلاکتیں
🔖 نیب قوانین میں ترمیم کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس ختم
🔖 وزیراعظم نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، وزیر دفاع
🔖 ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم ہال کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا
🔖 حکومت انتخابات کی تاریخ دے تو بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے، فواد چوہدری

No comments: