Today news

Wednesday, September 14, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

📌 مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد پر ایک بار پھر قبضہ کرلیا
📌شام میں بڑے پیمانے پر لڑائی دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ
📌امریکا کا پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ
📌 وزیر داخلہ کا لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر تحقیقات کا اعلان
📌 آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم
📌 کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ 23 اکتوبر کو کروانے کا فیصلہ
📌 قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی
📌 کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 25 ملین ڈالر امداد کا اعلان
📌 پنجاب کا خط غربت سے نیچے افراد کی کفالت حکومتی ذمہ داری قرار دینے کا فیصلہ
📌 سیلاب کی آڑ میں سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے کے ترقیاتی فنڈز روک دیے
📌 امریکا کا افغانستان کے 3.5 ارب ڈالر سوئس اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا اعلان
📌 میٹا (فیس بک) کا سیلاب متاثرین کے لئے 125 ملین روپے امداد کا اعلان
📌 تائیوان پر چین کا ممکنہ حملہ روکنے کے لیے امریکا کا چین پر پابندیاں لگانے پر غور
📌 طالبان حکومت نے مسعود اظہر کی افغانستان میں موجودگی سے انکار کردیا
📌 دنیا میں درختوں کا خاتمہ تیزی سے ہونا انسانیت کیلئے تباہ کن ہے، تحقیق
📌 ڈینگی ٹیسٹ کی فیس 1800 روپے مقرر
📌 کوئٹہ میں تندور کی روٹی کی قیمت 50 روپے تک پہنچ گئی
📌 خراب پرفارمنس نے بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین لی
📌 انضمام الحق نے شعیب ملک، شان مسعود اور شرجیل کو موقع دینے کی حمایت کردی
📌 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
📌سیہون، بھان سید آباد کو سیلاب کی مزید تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے کوششیں جاری

No comments: