Tuesday 6-9-2022
پاکستان کے تمام زائرین کرام کو یہ اطلاع دی جاتی
ہے کہ عراق نے پاکستانی زائرین کو ایرن کے
شلمچہ باڈر سے داخلے کی اجازت دے دی ہے
کراچی کا پہلا
پاکستانی خوش قسمت قافلہ لبیک یا حسین لبیک یا حسین کے نعرے لگاتے ہوئے شلمچہ
بارڈر سے عراق میں داخل ہوگیا
جن زائرین کے مندوب آ رہے ہیں ۔ ان کو جانے دیں
گے اسٹکرز ویزا ہولڈرز کو آخری اطلاعات آنے تک داخلے کی اجازت نہیں دی گئی

No comments:
Post a Comment